رسومات محرم الحرام اور سانحۂ کربلا(644#)

حافظ صلاح الدین یوسف
دار السلام، لاہور
112
3920 (PKR)
2 MB

نواسہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی شہادت ایک عظیم سانحہ ہے جس کی مذمت بہرآئینہ ضروری ہے۔ لیکن اس بنیاد پر ماتم، سینہ کوبی اور سب و شتم کا بازار گرم کرنے کی بھی کسی طور تائید نہیں کی جا سکتی۔ زیر نظر کتاب میں شیخ محترم حافظ صلاح الدین یوسف صاحب نے محرم الحرام کی رسومات کا تفصیلی تذکرہ کرتے ہوئے غیر جانبداری سے سانحہ کربلا پربالدلائل اپنی قیمتی آراء کا اظہار کیا ہے۔ حافظ صاحب نے شیعی رسومات کی تاریخ ایجاد و آغاز پر روشنی ڈالتے ہوئے یزید پر سب و شتم کے مسئلہ کو بھی بڑے احسن انداز سے قلم زد کیا ہے اور ثابت کیا ہے کہ شہادت حسین میں یزید کسی بھی حوالے سے  ملوث نہیں تھے۔ فاضل مؤلف نے نہایت عرق ریزی کے ساتھ سانحہ کربلا کے اسباب سے نقاب کشائی کرنے کے ساتھ ساتھ واقعات شہادت میں مبالغہ آمیزی کی بھی قلعی کھولی ہے۔

عناوین

 

صفحہ نمبر

عرض مؤلف

 

5

محرم الحرام ۔۔۔سن ہجری کا آغاز

 

7

عشرۂ محرم اور صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کا احترام مطلوب

 

10

ماہ محرم اور عاشورہ محرم

 

13

محرم میں مسنون عمل

 

14

10 محرم کی روزے کی فضیلت

 

14

ایک ضروری وضاحت

 

15

توسیع طعام کی بابت .. ایک من گھڑت روایت

 

16

مذکورہ بدعات اور رسومات  کی ہلاکت خیزیاں

 

18

مولانا احمد خاں بریلوی کی صراحت

 

19

شیعی رسومات کی تاریخ  ایجاد  وآغاز

 

22

لعنت کا آغازذ

 

22

عید غدیر کی ایجاد

 

22

ماتم اور تعزیہ داری کی ایجاد

 

22

شیعیت کا فتنہ

 

23

اہل سنت کے غور وفکر کے لئے چند باتیں

 

25

کیا یہ معرکہ حق و باطل کا تھا یا عام معمول کے مطابق ایک حادثہ؟

 

25

حضرت عثمان اور عمر فاروق رضی اللہ عنہما کی شہادت

 

29

’’ امام‘‘ اور ’’ علیہ السلام‘‘

 

30

یزید رضی اللہ عنہ پر سب وشتم کا مسئلہ

 

30

مولانا احمد رضا خاں کی صراحت

 

32

فسق و فجور کے افسانے؟

 

32

غزوہ قسطنطنیہ کے شرکاء کی مغفرت کے لئے بشارت نبوی

 

33

سوالات اور ان جوابات

 

34

محمد بن الحنفیہ کی طرف سے یزید کی صفائی

 

42

یزید کو رحمۃ اللہ  کہنا  نہ صرف جائز بلکہ مستحب ہے

 

59

غزوہ قسطنطنیہ کی  سپہ سالاری

 

64

سانحہ کربلا اور حضرت حسین ویزید

 

67

تمہید

 

67

حضرت عبد اللہ بن زبیر رضی اللہ عنہ

 

68

بادشاہوں پر خلیفہ کا اطلاق؟

 

68

یہ ’’ خلفاء‘‘ معصوم نہ تھے

 

68

نصب امام کے چند اصول

 

69

حفظ مصالح اور دفع مفاسد

 

69

عہد فتن میں خروج کی ممانعت

 

70

حضرت حسین رضی اللہ عنہ کا عزم عراق

 

71

حضرت حسین رضی اللہ عنہ کا بلند مقام

 

72

اطاعت فی المعروف

 

73

یزید کے بارے میں افراط وتفریط

 

73

حقیقت حال

 

74

شہادت کا رتبہ بلند

 

75

بڑی بڑی اہم شہادتیں

 

75

صبر، نہ کہ جزع فزع

 

75

ماتم اور بین کرنے والے ہم میں سے نہیں

 

75

شہادت حسین کے بارے میں افراط وتفریط

 

77

مقابلے کا ارادہ ترک کر  دیا

 

77

شہادت حسین رضی اللہ عنہ کا نتیجہ

 

79

صحابہ سے بد گمانی اور بد عات  محرم کا ظہور

 

79

دندان مبارک پر چھڑی مارنے کا واقعہ

 

80

یزید نے حضرت حسین کے قتل کا حکم نہیں دیا

 

80

یزید نے اہل بیت کی بے حرمتی نہیں کی

 

81

حضرت حسین رضی اللہ عنہ کو شہید کرنے کا  گناہ عظیم

 

81

یزید پر لعنت بھیجنے کا مسئلہ

 

82

لعنت کے بارے میں مسئلہ شرعیہ

 

82

یزید پر لعنت کرنے سے پہلے دو چیزوں کا اثبات کرنا ضروری ہے

 

83

لعنت کا دروازہ کھولنے کے نتائج

 

84

قاتلین حسین کے متعلق روایات

 

85

اہل سنت کا مسلک معتدل

 

86

اسلامی مساوات

 

87

کسی خاندان کی خصوصیت ثابت نہیں

 

87

سانحہ کربلا. پس منظر  اور اہم اسباب

 

90

پہلا مرحلہ.. ترک مدینہ

 

97

دوسرا مرحلہ.. مکے میں قیام  اور لوگوں  کے خیرخواہانہ  مشورے

 

99

نظر باز گشت

 

103

تیسرا مرحلہ .. روانگی کوفہ

 

104

چوتھا مرحلہ .. کر بلا میں صلح کی کوشش اور اس میں ناکامی

 

106

خلاصہ ما سبق  یا سانحہ کر بلا  کے اہم اسباب

 

108

رسومات محرم علمائے اسلام کی نظر  میں

 

110

شاہ ولی اللہ محدث دہلوی  رحمہ اللہ

 

110

حافظ ابن کثیر رحمہ اللہ

 

111

شاہ اسماعیل شہید رحمہ اللہ

 

111

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

ایڈوانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین: 469
  • اس ہفتے کے قارئین: 12910
  • اس ماہ کے قارئین: 40604
  • کل قارئین : 46005051

موضوعاتی فہرست

ای میل سبسکرپشن

محدث لائبریری کی اپ ڈیٹس بذریعہ ای میل وصول کرنے کے لئے ای میل درج کر کے سبسکرائب کے بٹن پر کلک کیجئے۔

رجسٹرڈ اراکین

ایڈریس

        99--جے ماڈل ٹاؤن،
        نزد کلمہ چوک،
        لاہور، 54700 پاکستان

       0092-42-35866396، 35866476، 35839404

       0092-423-5836016، 5837311

       library@mohaddis.com

       بنک تفصیلات کے لیے یہاں کلک کریں