ریاض الصالحین اردو ( جدید ایڈیشن ) جلد دوم(3476.01#)

یحییٰ بن شرف النووی
حافظ صلاح الدین یوسف
دار السلام، لاہور
760
19000 (PKR)

"ریاض الصالحین" ساتویں صدی ہجری کے امام ابو زکریا یحییٰ بن شرف النووی﷫ کی ایسی عظیم الشان تالیف ہے جسے حسن قبول حاصل ہے۔اس میں عام آدمی کودرپیش تمام مسائل کا حل قرآن کریم کی آیات اور منتخب صحیح احادیث کی روشنی میں پیش کیا گیا ہے عبادات سے لے کر معاملات تک اور معاشرت سے لے کر سیاسیات تک، زندگی کے تمام اہم شعبوں کے لیے قرآن و حدیث سے جس طرح رہنمائی مہیا فرمائی گئی ہے، اس نے اسے اسلامی لٹریچر میں ایک نمایاں اور ممتاز مقام عطا کیا ہے اور اسی وجہ سے اسے ہر طبقے میں یکساں مقبولیت حاصل ہے۔ یہ ایک بہترین تبلیغی نصاب ہے جو قرآنی آیات اور صحیح احادیث سے مزین ہے اور ضعیف و موضوع روایات اور من گھڑت قصے کہانیوں سے پاک، جو اس لائق ہے کہ عوام اسے حرز جاں اور آویزۂ گوش بنائیں۔ یہ ایک ضابطہ حیات ہے جس کی روشنی میں ایک مسلمان اپنے شب و روز کے معمولات مرتب کر سکتا ہے اور ایک ایسا آئینہ ہے جس کو سامنے رکھ کر اپنے اخلاق و کردار کی کوتاہیوں کو دور کیا جا سکتا ہے۔ اس کتاب کی اسی اہمیت کی وجہ سےعربی زبان میں اس کی متعدد شروع لکھی گئی ہیں اور اردو زبان میں بھی اس کے متعدد تراجم ہوئے ہیں۔ان میں سے زیر تبصرہ مفسر قرآن حافظ صلاح الدین ﷾ کا ترجمہ بمع مختصر فوائد انتہائی اہم ہے۔ یہ اردو ترجمہ نہایت آسان ، دلکش اور عام فہم ہے ۔ہر حدیث کا ٹھیک ٹھیک مفہوم اجاگر کرنے کےلیے اس کی جامع شرح بھی لکھی گئی ہے۔اس عظیم کتاب کےزیر نظر جدید ایڈیشن میں احادیث کے فوائد میں مزید اضافے ،تخریج وتحقیق اورراویوں کےمختصر حالات زندگی بھی درج ہیں جس سے کتاب کی افادیت میں مزید اضافہ ہوگیاہے۔یہ کتاب احادیث نبویہ پرمشتمل بیش قیمت خوبصور ت تحفہ ہے۔ علمائے کرام خطباء اور واعظوں کے ساتھ ساتھ طالبانِ حدیث نبوی اور عام قارئین اس سے مستفیدہوکر ہر قدم پر رہنمائی حاصل کرسکتے ہیں ۔اللہ تعالی ٰ اس کو اس قدر عمدگی سے تیار کرنے والوں او رناشرین کی اس کاوش کوقبول فرمائے (آمین) (م۔ا)

عناوین

 

صفحہ نمبر

مقدمہ

 

 

                                            فہرست مضامین( جلد دوم )

 

 

131:باب: سلام  کرنے کی فضیلت اور اس کے پھیلانے کا حکم

 

27

سلام کی کیفیت کا بیان

 

31

سلام کے ا ٓداب کا بیان

 

34

جس سے تھوڑے سے وقت میں وقفے وقفے سے

 

 

باربار ملاقات ہو ، اسے باربار سلام کرنے کے

 

 

مستحب ہونے کا بیان ، جیسے کو ئی اندر گیا ، پھر (ملنے

 

 

کے بعد) باہر ا ٓ گیا ، پھرفورا اند ر چلا گیا یا ان کے

 

 

درمیانی در خت اور اس قسم کی کو ئی چیز حائل ہو گئی

 

35

135:باب: اپنے گھرو ں میں داخل ہوتے وقت سلام کرنا مستحب ہے

 

36

137:باب:بچوں کو سلام کرنے کا بیان

 

37

138:باب: ا ٓدمی کا اپنی بیوی کو ، اپنی محرم عورت کو اور فتنے کا

 

 

خوف نہ ہو تو اجنبی عورت یا (عام ) عورت کو سلام

 

 

کرنا ااور اسی شر ط کے ساتھ عورتوں کا اجنبی مردوں کو

 

 

سلام کرنا ( جائز ہے )

 

37

باب: کافر کو سلام کرنے کے حرام ہونے اور ان کا سلام کو

 

 

جواب دینے کے طر یقے ، نیز کافروں اور مسلمانو ں

 

 

کی مشتر کہ مجلس میں سلام کرنے کے مستحب ہونے

 

 

کا بیان

 

39

باب: جب مجلس سے ا ٹھے اور اپنے ساتھیوں یا سا تھی سے

 

 

جداہو تو سلام کرنا مستحب ہے

 

40

باب: اجازت حا صل کرنے اور اس  کے آداب کا بیان

 

40

باب:اجازت طلب کرنے والے سے جب بوچھا جا ئے

 

 

تم کون ہو ؟ تو سنت یہ ہے کہ جس نا م یا کنیت سے

 

 

مشہور ہو وہ بیان کر ے ، میں ہوں ، یا اس قسم کے

 

 

الفا ظ نہ بو لے

 

43

باب؛ چھینکنے والا جب الحمد اللہ کہےتو اس کو جواب

 

 

میں یر حمک اللہ کہنا مستحب اور نہ کہے توجواب

 

 

دینا بھی نا پسندیدہ ہے اور چھینکنے کا جواب دینے

 

 

چھینکنے اور جما ئی کے آداب کا بیان

 

44

باب: ملاقات کے وات مصا فحہ کرنے ، خندہ روئی سے پیش

 

 

ا ٓنے ، نیک ا ٓدمی کے ہاتھ کو اور شفقت سے اپنے

 

 

بچے کو چو منے اور سفر سے ا ٓنے والے سے معانقہ

 

 

کرنے کے مستحب ہونے کا اور جھک کر ملنے کے مکروہ ہونے کا بیان

 

47

کتاب عیادۃ المریض عیادت                    مر یض سے متعلق ا حکام و مسائل

 

53

باب: مریض کی تیماداری کرنے ،جنازے کے ساتھ

 

 

جانے ، جنازے کی نماز پڑھنے ، اس کی تدفین میں

 

 

شریک ہونے اور دفنا نے کے بعد اس کی قبر پر کچھ

 

 

ٹھہرنے کا بیان

 

53

باب: بیمار کو کن الفاظ سے دعا دی جا ئے

 

57

باب: مر یض کے گھر والوں سے مر یض کے بارے میں

 

 

پو چھنا مستحب ہے

 

61

زندگی سے ما یو س ہونے والا شخص کیا پڑ ھے

 

62

باب: مر یض کے خاندان اوراس کے خدمت گاروں کو

 

 

مریض کے ساتھ اچھا سلو ک کرنے ، تکلیف

 

 

برداشت کرنے اور اس کیطرف سے پیش ا ٓنے

 

 

والی مشقو ں پر صبر کرنے کی تلقین ، اسی طر ح جس کی

 

 

مو ت کا سبب قریب ہو ، یعنی اس حد یا  قصا ص

 

 

و غیرہ نا فذ ہونے والا ہو ، اس کے ساتھ بھی حسن

 

 

سلو ک کی تاکید کا بیان

 

63

باب: مریض کا یہ کہنا کہ مجھے تکلیف یا شدید تکلیف یا بخار

 

 

ہے یا ہائے میرا سر، و غیر ہ بلا کرا ہت جائز ہے

 

 

بشر طیکہ اللہ سے ناراضی اور جزع فزع کے ا ظہار

 

 

کے طور پر نہ ہو

 

64

باب:قریب المرگ کو لا الہ اللہ کی تلقین کرنے کا بیان

 

65

باب:مرنے والے کی ا ٓنکھیں بند کرنے کے بعد کیا کہا جائے

 

66

باب: میت کے پاس کیا کہا جائے اور جس کے موت

 

 

حا دثہ ہو ا ہو ، وہ کیا کہے

 

67

باب: میت پر بین اور نو حے کے بغیر رونے کے جائز

 

 

ہونے کا بیان

 

70

باب: میت کے عیب بیا ن کرنے سے زبان کو روکنے کی تاکید

 

72

باب: نماز جنازہ پڑھنے ، جنازے کے ساتھ چلنے اور تد فین

 

 

میں شریک ہونے ، نیز جنازوں کے ساتھ عورتوں

 

 

کے چلنے کی کراہت کابیان

 

73

باب: نماز جنا زہ میں نماز یو ں کا زیادہ ہو نا ،نیز تین یااس

 

 

سےزیادہ صفیں بنا نا مستحب ہے

 

74

باب: نما زجنازہ میں پڑھی جانے والی دعاو ں کا بیان

 

76

جنازے کے لے جانے میں جلدی کرنے کا بیان

 

80

باب: میت کے ذ مے قر ض کی ادائیگی میں اور اس کی تجیہز

 

 

و تکفین میں جلدی کرنے کابیان ، البتہ ہنگامی مو ت

 

 

فہرست مضامین (جلد دوم )

 

8

کی صور ت مین توقف کرنا جائز ہے تاکہ موت کا

 

 

یقین ہو جائے

 

81

باب: قبر کے پاس و عظ نصیحت کرنے کابیان

 

82

باب: میت کو دفنا نے کے بعد اس کے لیے دعا کرنے اور

 

 

چند گھڑی اس کی قبر کے پاس بیٹھ کر مر حوم کے لیے

 

 

دعا ، استغفار اور قرات کرنے کے یبان

 

83

باب: میت کی طر ف سے صدقہ کرنے اور اس کے لیے

 

 

دعا کرنے کا بیان

 

85

باب: میت کی تعریف کرنے کابیان

 

87

باب:اس شخص کی فضیلت کا بیان جس کے چھوٹے بچے

 

 

فوت ہو جا ئیں

 

88

باب: ظالمو ں کی قبروں اور ان کے تباشدہ کھنڈرات سے

 

 

گزرتے وقت رونے ،رونے اور اللہ کی طر ف اپنی

 

 

احتیا ج ظاہر کرنے کا بیان اور اس میں غلفت سے

 

 

اجتناب کرنے کابیان

 

90

8۔کتاب آداب السفر                           سفر کے ا ٓداب کا بیان

 

93

باب: سفر کے لیے جمعرات کے دن کا انتخا ب کرنا اور دن

 

 

کی ابتدا میں نکلنا مستحب ہے

 

93

باب: سفر کے لیے ساتھی تلا ش کرنا اور کسی ایک کو اپنا امیر

 

 

بنا نا مستحب ہے

 

94

باب: سفر میں چلنے ، سستانے ،رات گزارنے اور سفر میں

 

 

سونے کے آداب ۔اور رات کو چلنے ، جا نوروں کے

 

 

ساتھ نر می کرنے اور ان کے ا ٓرام وراحت کا خیا ل

 

 

رکھنے کا استحبا ب ، نیز جب جانور میں طاقت ہو تو

 

 

پیچھے سواری بٹھا لینے کا جواز اور اس شخص کا معا ملہ جو

 

 

فہرست مضا مین (جلد دوم )

 

9

جانور کے حقوق میں کو تاہی کرے

 

96

باب: رفیق سفر کی مدد کرنے کابیان

 

101

باب: سفر میں سواری پر سور ہوتے وقت پڑھنے کی دعا ئیں

 

104

باب: مسافر کے بلندی پر چڑھتے ہوئے تکبیر اور گھا ئیوں

 

 

وغیرہ سے ا تر تے ہو ئے تسبیح پڑ ھنے کا بیان اور تکبیر و

 

 

تسبیح وغیرہ میں زیادہ زور سے ا ٓواز بلند کرنے کی ممانعت

 

108

باب: سفر میں دعا کرنا پسند یدہ ہے

 

110

باب: لو گو ں سے خطرہ ہو تو اس سے بچا و کے لیے کو ن سی

 

 

دعا پڑ ھی جا ئے

 

111

باب:جب کسی منز ل پر ا ترے تو کیا  کہے

 

111

باب: مقصد سفر پورا ہوجانے کے بعد مسافر کے لیے فورا

 

 

گھر واپس ا ٓجانا مستحب ہے

 

ٍ113

باب: اپنے گھروں میں دن کے وقت ا ٓنا مستحب اور

 

 

بغیر ضرورت کے رات کو آنا مکروہ ہے

 

114

باب: جب واپس ا ٓ ئے اور اپنے شہر کو دیکھے توکیا پڑھے

 

115

باب:سفر سے ا ٓنے والے کے لیے مستحب ہے کہ پہلے وہ

 

 

اپنی قریبی  مسجد میں ا ٓئے اور اس میں دو ر کعتیں پڑ ھے

 

115

باب: عورت کا اکیلے سفر کرنا حرام ہے

 

116

8۔کتاب الفضا ئل                                       فضیلتوں کا بیان

 

119

باب: قرآن کریم پڑھنے کی فضیلت کابیان

 

119

باب:قرآن کریم کی دیھک بھال کرنے کا حکم اور اس کو بھلا

 

 

دینے سے درانے کا بیان

 

124

باب: قرآن کو خوش ا ٓوازی کے ساتھ پڑ ھنے کا استحباب

 

 

اور خو ش آواز شخص سے قرآن پڑھنے کا مطا لبہ

 

 

کرنے اور اسے توجہ سے سننے کا بیان

 

125

فہرست مضامین (جلد دوم )

 

10

باب: مخصوص سور تیں اور ا ٓ یتیں پڑ ھنے کی تر غیب کا بیان

 

128

باب: قرآن کریم پڑھنے کے لیے جمع ہونے کے استحباب کا بیان

 

136

باب:وضو کی فضیلت کابیان

 

137

باب: اذان کی فضیلت کا یبان

 

142

باب: نما زو ں کی فضیلت کا بیان

 

146

باب: صج اور عصر کی نماز کی فضیلت

 

149

باب: مساجد کیطر ف چل کر جانے کی فضیلت

 

152

باب: نماز کا ا نتظار کر نے کی فضیلت کا بیان

 

156

باب:جماعت کے ساتھ نماز پڑھنے کی فضیلت کا بیان

 

157

باب: صج او ر عشا کی جماعت میں حا ضری کی تر غیب کابیان

 

160

باب: فر ض نماز وں کی حفاظت کرنے کا حکم اور ان کے

 

 

چھو ڑنے کی سخت ممانعت اور سخت  و عید

 

162

باب: پہلی صف کی فضیلت ( پہلے ) پہلی صفو ں کو مکمل اور

 

 

برابر کرنے کا حکم اور بغیر شگاف کے مل کر کھڑے

 

 

ہونے کا بیان  

 

166

باب: نماز وں کے ساتھ سنن موکدہ کی فضیلت اور

 

 

اور ان کے کم سےکم اور ان کی درمیانی صور ت

 

 

کا بیان

 

174

باب: صج کی دو سنتوں کی تا کید کا بیان

 

176

باب: فجر کی دو ر کعتوں کو ہلکا پڑھنے کا بیان ، نیز یہ کہ ان

 

 

میں کیا پڑ ھا جائے اور انکا وقت کیا ہے

 

177

باب: فجر کی دو سنتوں کے بعد دائیں کرو ٹ پر لیٹنے کے

 

 

استحباب اور اس کی تر غیب کا بیان ،چاہے اس نے

 

 

باب: تہجد کی نماز پڑ ھی ہو یا نہ پڑ ھی ہو

 

180

فہرست مضامین (جلددوم )

 

11

باب: عصر کی سنتوں کا بیان

 

184

باب: مغر ب سے پہلے اور بعد کی سنتوں کا بیان

 

185

باب: عشا سے پہلے اور بعد کی سنتوں کا بیان

 

186

باب: جمعے کی سنتو ں کا بیان

 

187

باب: نوافل کا گھر میں ادا کرنا مستحب ہے ، چاہے راتبہ

 

 

ہو ں یا غیر راتبہ  ۔ اور نفلو ں کے لیے فر ض والی جگہ کو

 

 

بدلنے یا ان کے درمیان گفتگو سے فصل کرنے کا حکم

 

188

باب: وتر کی ترغیب اور اس بات کا بیان کہ وہ سنت موکدہ

 

 

ہے۔ اس کے وقت  کا بیان

 

190

باب؛ نماز چاشت کی فضیلت کا اور اس کی کم سے کم  ،زیادہ

 

 

سےزیادہ اور درمیانی تعداد کا بیان اور اس پر مداومت

 

 

(ہمیشگی ) کرنے کی تر غیب

 

193

باب: سورج کے بلند ہونے سے زوال تک چا شت کی

 

 

نما ز جا ئز ہے ،تاہم سور ج  کے خوب چڑ ھ جانے اور

 

 

گرمی کی شدت کے وقت پڑھنا ا فضل ہے

 

195

باب؛ تحیہ المسجد کی تر غیب اور دو نفل پڑ ھنے سے پہلےمسجد

 

 

میں بیٹھنے کی کراہت ، چاہے کسی وقت بھی داخل ہو ،

 

 

نیز یہ دو ر کعت ، تحتیہ المسجد یا فر ض نماز یا سنت راتبہ

 

 

یا غیر راتبہ کی نیت سے پڑ ھے گا سب صور توں میں

 

 

کراہت سے بچ جائے گا

 

196

باب: وضو کے بعد دورکعت پڑ ھنے کے مستحب ہونے کا بیان

 

197

باب: جمعے کے دن کی فضیلت ،نماز جمعہ کے وجو ب ، اس

 

 

کے لیے غسل کرنے ، خوشبو لگانے ، جلدی جانے،

 

 

جعمے کے دن دعا کرنے ، اس میں نبی ﷺ پر درود

 

 

فہرست مضامین (جلد دوم)

 

12

پڑھنے ،اس میں قبولیت دعا  کی گھڑی اور جمعے کے

 

 

بعد کثر ت سے اللہ کا ذکر کرنے کا بیان

 

198

باب: کسی ظاہری نعمت کے حاصل ہونے یا کسی ظاہری

 

 

مصیبت کے ٹلنے کے وقت سجدہ شکر کے مستحب

 

 

ہونے کابیان

 

204

اس کتاب کی دیگر جلدیں

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

ایڈوانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین: 960
  • اس ہفتے کے قارئین: 13621
  • اس ماہ کے قارئین: 32914
  • کل قارئین : 47795774

موضوعاتی فہرست

ای میل سبسکرپشن

محدث لائبریری کی اپ ڈیٹس بذریعہ ای میل وصول کرنے کے لئے ای میل درج کر کے سبسکرائب کے بٹن پر کلک کیجئے۔

رجسٹرڈ اراکین

ایڈریس

        99--جے ماڈل ٹاؤن،
        نزد کلمہ چوک،
        لاہور، 54700 پاکستان

       0092-42-35866396، 35866476، 35839404

       0092-423-5836016، 5837311

       library@mohaddis.com

       بنک تفصیلات کے لیے یہاں کلک کریں