ریاض الصالحین اردو ( جدید ایڈیشن ) جلد اول(3476#)

یحی بن شرف النووی
حافظ صلاح الدین یوسف
دار السلام، لاہور
741
18525 (PKR)

"ریاض الصالحین" ساتویں صدی ہجری کے امام ابو زکریا یحییٰ بن شرف النووی﷫ کی ایسی عظیم الشان تالیف ہے جسے حسن قبول حاصل ہے۔اس میں عام آدمی کودرپیش تمام مسائل کا حل قرآن کریم کی آیات اور منتخب صحیح احادیث کی روشنی میں پیش کیا گیا ہے عبادات سے لے کر معاملات تک اور معاشرت سے لے کر سیاسیات تک، زندگی کے تمام اہم شعبوں کے لیے قرآن و حدیث سے جس طرح رہنمائی مہیا فرمائی گئی ہے، اس نے اسے اسلامی لٹریچر میں ایک نمایاں اور ممتاز مقام عطا کیا ہے اور اسی وجہ سے اسے ہر طبقے میں یکساں مقبولیت حاصل ہے۔ یہ ایک بہترین تبلیغی نصاب ہے جو قرآنی آیات اور صحیح احادیث سے مزین ہے اور ضعیف و موضوع روایات اور من گھڑت قصے کہانیوں سے پاک، جو اس لائق ہے کہ عوام اسے حرز جاں اور آویزۂ گوش بنائیں۔ یہ ایک ضابطہ حیات ہے جس کی روشنی میں ایک مسلمان اپنے شب و روز کے معمولات مرتب کر سکتا ہے اور ایک ایسا آئینہ ہے جس کو سامنے رکھ کر اپنے اخلاق و کردار کی کوتاہیوں کو دور کیا جا سکتا ہے۔ اس کتاب کی اسی اہمیت کی وجہ سےعربی زبان میں اس کی متعدد شروع لکھی گئی ہیں اور اردو زبان میں بھی اس کے متعدد تراجم ہوئے ہیں۔ان میں سے زیر تبصرہ مفسر قرآن حافظ صلاح الدین ﷾ کا ترجمہ بمع مختصر فوائد انتہائی اہم ہے۔ یہ اردو ترجمہ نہایت آسان ، دلکش اور عام فہم ہے ۔ہر حدیث کا ٹھیک ٹھیک مفہوم اجاگر کرنے کےلیے اس کی جامع شرح بھی لکھی گئی ہے۔اس عظیم کتاب کےزیر نظر جدید ایڈیشن میں احادیث کے فوائد میں مزید اضافے ،تخریج وتحقیق اورراویوں کےمختصر حالات زندگی بھی درج ہیں جس سے کتاب کی افادیت میں مزید اضافہ ہوگیاہے۔یہ کتاب احادیث نبویہ پرمشتمل بیش قیمت خوبصور ت تحفہ ہے۔ علمائے کرام خطباء اور واعظوں کے ساتھ ساتھ طالبانِ حدیث نبوی اور عام قارئین اس سے مستفیدہوکر ہر قدم پر رہنمائی حاصل کرسکتے ہیں ۔اللہ تعالی ٰ اس کو اس قدر عمدگی سے تیار کرنے والوں او رناشرین کی اس کاوش کوقبول فرمائے (آمین) (م۔ا)

عناوین

 

صفحہ نمبر

                                       فہر ست مضا مین ( جلد اول )

 

 

عر ض نا شر

 

18

عر ض متر جم

 

21

امام نووی رحمتہ اللہ کے مختصر حالات

 

24

مقدمہ کتا ، ازامانو وی رحمتہ اللہ

 

27

۱۔باب : تما م ظاہری اور با طنی اعمال ،اقوال اور احوال میں اخلا ص اورحسن نیت ضروری ہے

 

 

33

۲۔باب:توبہ کا بیان

 

50

۳۔با   ب: صبر کا بیان

 

73

۴۔با ب :سچا ئی کا بیان

 

103

۵۔باب:مرا قبے (اللہ کی طر ف دھیان دینے )کا بیان

 

109

۶۔با ب:تقوی کا بیان

 

121

۷۔باب: یقین اور توکل کا بیان

 

126

۸۔باب:استقامت کا بیان

 

138

۹۔باب: اللہ کی عظیم مخلو قات میں غور و فکر کرنے دنیاکے فنا ہو نے ، ا ٓخرت کی ہو لناکیوں اور دنیا و ا ٓ خر ت کے تمام امور کا ، نفس کی کو تا ہی اور اس کی ا صلا ح و تہذ یب اور کو استقامت پر ا ٓ ما دہ کر نے کا بیا ن

 

140

۱۰۔ با ب: نیکیوںکی طر ف جلدی کرنے اور طالب خیر کو اس با ت پر ا ٓ ما دہ کر نے کا بیان کہ وہ نیکی کو بغیر کسی تر دو کے تو جہ اور محنت کے ساتھ اختیار کر ے

 

141

۱۱۔باب:مجا ہد کا بیان

 

148

فہرست مضا مین (جلد اول )

 

8

۱۲۔باب: ا خری عمر میں زیادہ سے زیادہ نیکیا ںکرنے کی تر غیب دینے کا بیا ن

 

163

۱۳۔باب:اس بات کا بیا ن کہ نیکی اور بھلا ئی کے راستے بہت ہیں

  

168

۱۴۔باب: طا عت ( نیکی اور بھلا ئی کے کا مو ں ) میں میانہ روی ا ختیا ر کرنے کا بیا ن

 

185

۱۵۔باب: اعمال کی حفا ظت کر نے کا بیان

 

198

۱۶۔باب: سنت اوراس کے ا ٓ داب کی حفا ظت کر نے کا حکم

 

200

۱۷۔باب: اس بات کا بیان کہ اللہ کے حکم کی ا طاعت ضر روی ہے اور اس بات کا بیا ن کہ جسے اس کی طر ف بلا یا جا ئے اور اسے نیکی کا حکم دیا جا ئے یا برا ئی سے روکا جا ئے تو وہ کیا کہے ؟

 

211

۱۸۔باب: بد یا ت اور (دین میں ) نئے نئے کا مو ں کے پید ا کرنے کی مما نعت کا بیان

 

213

۱۹۔باب: اس شخص کا بیان جو کو ئی ا چھا یا برا طر یقہ جا ری کر ے

 

216

۲۰۔باب: خیر کی طر ف ر ہنمائی کر نے اور ہدا یت یا گمر ہی کی طر ف بلانے کا بیان

 

219

۲۱۔باب: نیکی اور تقویٰ پر تعاون کرنے کا بیان

 

223

۲۲۔باب:خیر خواہی کرنےکابیان

 

225

۲۳۔با ب :نیکی کا حکم دینے اور بر ائی سے روکنےکا بیان

 

227

۲۴۔باب: اس با ت کا بیان کہ جو شخص نیکی کا حکم دے یا برا ئی سے روکے لیکن اس کا اپنا قول اس کے فعل کے مخا لف ہو تو اس کی بڑ ی سخت سزاہے

 

240

۲۵۔باب:ادائے اما نت کے حکم کا بیان

 

241

۲۶۔باب:ظلم کے حرام ہونے اور مظالم کے دفع کرنے کے حکم کا بیان

 

520

فہرسے مضامین (جلد اول )

 

9

۲۷۔باب: مسلمانو ں کی حرمات کی تعظیم ، ان کے حقوق اور ان پر شفقت و رحمت کر نے کا بیان

 

263

۲۸۔باب: مسلمانوں کے عیو ب کے چھپانے اور بغیرضرورت کے ان کی اشا عت کے ممنوع ہو نے کا بیان

 

274

۲۹۔باب: مسلمانو ں کی حاجتیں پور ی کر نے کا بیان

 

277

۳۰۔باب: شفاعت (سفار ش کرنے ) کا بیان

 

278

۳۱۔باب:لو گو ں کے درمیان اصلا ح کرانے کا بیان

 

280

۳۲۔باب: کمزور ،فقیراور گم نام مسلمانو ں کی فضیلت کا بیان

 

285

۳۳۔باب: یتیمو ں ، لڑکیو ںاور تما کمزور و مسکین اور خستہ حا ل لو گو ں کے ساتھ تر می کرنے، ان پر شفقت و احسان کر نے اور ان کے ساتھ توا ضع سے پیش آ نے کا بیان

 

293

۳۴۔باب: عور تو ں کے ساتھ بھلائی کرنے کی و صیت کا بیان

 

303

۳۵۔باب: عورت پر خا وند کے حق کا بیان

 

311

۳۶۔باب: اہل و عیال پر خرچ کرنےکا بیان

 

315

۳۷۔باب: پسند یدہ اور عمدہ چیزیں خرچ کرنے کا بیان

 

319

۳۸۔باب: اپنے گھروالوں اور اپنی با شعور اولا د اور اپنے تما م ما تحتوں کو اللہ کی فرمان برداری کرنے کا حکم دینے اورانھیں اس کی حفا ظت سے روکنے انھیں سزا دینے اور اللہ کی منع کر دہ چیزوں کے ارتکاب سے باز رکھنے کا بیان

 

321

۳۹۔باب:پڑوسی کا حق اوراس کے ساتھ حسن سلو ک کی تاکید کا بیان

 

325

۴۰۔باب: والدین کے ساتھ حسن سلو ک اور رشتے داروں سے صلہ ر حمی کرنے کا بیان

 

330

۴۱۔باب: ماں باپ کی نا فرمانی کرنا اور ر شتے داری توڑنا

 

 

۴۲۔باب:ماں با پ کے دو ستوں ، ر شتے داروں ، بیو ی اور جن کا اکرام مستجب ہے،ان سب سے حسن سلوک کرنے کا بیان

 

354

۴۳۔باب:رسو ل اللہ ﷺ کےا ہل بیت کی تکر یم ان کی فضیلت کا بیان

 

359

۴۴۔باب: علما ، بڑے لو گو ں ا ور ا صحاب فضل کی تعظیم اور انھیں اوروں پر بر تی دینے ، ان کی مجالس کی قدر ومنز لت بڑ ھا نے اور ان کے مر تبے کو نما یاں کرنے کا بیان

 

362

۴۵۔باب: اہل خیر کی زیارت ، ان کی ہم نشینی ، ان کی صحبت و محبت، ان سے ملاقات کرکے ان سے دیا کرانے اور متبرک مقامات کی زیا ر ت کر نے کابیان

 

371

۴۶۔باب: اللہ کے لیے محبت کا فضیلت اور اسکی تر غیب دینے کا بیان ،نیز یہ کہ ا ٓ دمی جس سے محبت رکھے ، اس بتلا نے کا کہ وہ اس سے محبت رکھتا ہے اور ا ٓ گاہ ہو نے والے کے جو ابی کلمات کا بیان

 

383

۴۷۔باب: بندے سے اللہ کےمحبت کرنے کا علامات ، ان علامات سے متصف ہونےکی تر غیب اوران کے حصول کے لیے سعی و کا وش کرنے کا بیان

 

390

۴۸۔باب: نیک لو گو ں ، کمزوریو ں اور مسکینو ں کو ایذ ا پہنچا نا نہا یت خطر نا ک ہے

 

395

۴۹۔باب:اس با ت کا بیان کہ لو گو ں پر ظاہر کے ا عتبار سے ا حکام کا ا جرا ہو گا اور ان کے اندرونی ا حوال کا معاملہ اللہ کے سپر ہو گا ۔

 

396

فہرست مضا مین (جلد اول)

 

11

۵۰۔باب:خشیت الہٰی کا بیان

 

404

۵۱۔باب:اللہ تعالیٰ سے ا میدوار جا  کا بیان

 

416

۵۲۔باب: اللہ تعا لیٰ سے ا چھی امید رکھنے کی فضیلت

 

444

۵۳۔باب: اللہ تعالیٰ سے خو ف اور امید (ّبیک وقت دونو ں با تیں ) رکھنے کا بیان

 

447

۵۴۔باب: اللہ تعا لیٰ کےخو ف اس اس کی ملا قات کے شو ق میں رو نے کی فضیلت

 

450

۵۵۔باب:زہد کی فضیلت ، دینا کم حاصل کرنے کی تر غیب اور فقر کی فضیلت

 

457

۵۶۔باب: فا قہ ، تنگی اور کھانے پینے اور لبا س و غیرہ نفسا نی لذتوں میں قنا عت اور

مرغوب چیزیں ترک کر دینے کی فضیلت

 

480

۵۷۔باب: قنا عت ، سوال  سے بچنے اور معشیت و انفا ق میں میا نہ رو ی اختیا ر کرنے اور بغیر ضرورت کے سوال کرنے کی مذ مت کا بیان

 

509

۵۸۔باب: بغیر سوال اور بغیر حر ص و طمع کے جو ما ل ملے ، اس کا جائز ہے

 

521

۵۹۔باب: اپنے ہا تھ سے کما کر کھانے سواس سے بچنے ،اور دوسرو ں کو دینے سے گریز کرنے کی تر غیب و تاکید

 

522

۶۰۔باب: کر م و سخا و ت کا اور اللہ پر بھرو سا کرتے ہوئے خیر (نیکی )کےکاموں پر خر چ کرنے کا بیان

 

524

۶۱۔باب: بخل اور حر ص کی مما نعت

 

536

۶۲۔باب۔ایثار و اقربا نی اور ہمدردی و غم خواری کرنے کا بیان

 

537

۶۳۔باب:آخرت کے کامو ں میں شوق و ر غبت کا اور متر ک چیزوں کی زیادہ خواہش کرنے کا بیان

 

542

فہرست مضامین (جلد اول)

 

12

۶۴۔باب: شکر گزا ر مال دار کی مضیلت کا بیان اور شاکر غنی وہ ہے جو جا ئز طر یقے سے

 ما ل حا صل کرے اور ایسی جگہوں پر خر چ کر ے جہا ں خر چ کرنے کا حکم ہے

 

544

۶۵۔باب:مو ت کو یا دکرنے اور ا ٓ ر ز وئیں کم کرنے کا بیان

 

548

۶۶۔باب: مر دوں کے لیے قبروں کی زیارت کا استحبا ب اور زیارت کرنے والا کیا پڑھے

 

554

۶۷۔باب:کسی مصیبت کی وجہ سے مو ت کی ا ٓ رزو کرنے کی کر ا ہت اور دین کی بابت کسی فتنے میں مبتلا ہونے کے اندیشے سے مو ت کی ا ٓ ر زوں کے جائز ہو نے کا بیان

 

556

۶۸۔باب:پر ہیز گاری ا ختیا ر کرنے اور شبہ والی چیزو ں کو چھو ڑ دینے کا بیان

 

558

۸۹۔باب: لو گو ں اور زمانے کے بگا ڑ کے وقت یا دین میں فتنے کے خو ف سے اور حرام و مشتبہ چیزو ں میں مبتلا ہونے کے اند یشے سے گو شہ نشینی کے پسندیدہ ہونے کابیان

 

565

۷۰۔باب: لو گو ں سے میل جو ل رکھنے کی فضیلت کا بیان

 

568

۷۱۔باب: تو اضع اور مومنوں کے ساتھ نر می سے پیش آ نے کا بیان

 

569

۷۲۔باب:فخر و غرور اور خود پسندی حرام ہے

 

576

۷۳۔ باب:حسن ا خلا ق کا بیان

 

581

۷۴۔باب: بر د باری ، سوچ سمجھ کر کام کرنے اور نر می سےکام لینے کابیان

 

588

۷۵۔باب: در گز ر اور جاہلو ں سے ا عرا ض کرنے کابیان

 

594

۷۶۔باب: تکلیفیں برداشت کرنے کابیان

 

597

۷۷۔باب: احکام شرعہ کی بے حر متی کے و قت غضب نا ک ہو نے اور اللہ کے دین کی

 حما یت کرنے کا بیان

 

598

اس کتاب کی دیگر جلدیں

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

ایڈوانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین: 582
  • اس ہفتے کے قارئین: 1354
  • اس ماہ کے قارئین: 7571
  • کل مشاہدات: 41235592

موضوعاتی فہرست

ای میل سبسکرپشن

محدث لائبریری کی اپ ڈیٹس بذریعہ ای میل وصول کرنے کے لئے ای میل درج کر کے سبسکرائب کے بٹن پر کلک کیجئے۔

رجسٹرڈ اراکین

ایڈریس

        99--جے ماڈل ٹاؤن،
        نزد کلمہ چوک،
        لاہور، 54700 پاکستان

       0092-42-35866396، 35866476، 35839404

       0092-423-5836016، 5837311

       library@mohaddis.com

       بنک تفصیلات کے لیے یہاں کلک کریں