رہبر وراہنما(227#)

محمد عبد الجبار
دار السلام، لاہور
234
4680 (PKR)
6 MB

ایسی ہستی جس پر آنکھیں بند کر کے اعتبار کیا جا سکے اور بلا تردد راہبر و راہنما تسلیم کیا جاسکے وہ ہستی حضرت محمد مصطفی ﷺکے علاوہ  اور کون ہوسکتی ہے- آپ ﷺکی پوری زندگی ہر شخص کے لیے قابل تقلید نمونہ ہے-  کتاب ہذا میں مولانا محمد عبدالجبار نے اسی رہبر و راہنما کی سیرت کے سچے موتیوں کو کتاب کے اندر سمیٹا ہے – ولادت سے لے کر وفات کے آخری دن تک پیش آنے والے چنیدہ واقعات کو عام فہم انداز میں سپرد قلم کرتے ہوئے حیات طیبہ کی ایک مختصرجھلک دکھائی گئی ہے- کتاب کا اسلوب بہت سادہ، رواں اور شگفتہ ہے جس سے قاری کی دلچسپی مطالعے میں شروع سے آخرت تک بر قرار رہتی ہےاس کا مطالعہ سیرت کا ایک ذوق پیدا کرتا ہے جو بالآخر حسن عمل کی صورت میں ظاہر ہوتا ہے-
 

عناوین

 

صفحہ نمبر

عرض ناشر

 

6

سر زمین عرب

 

11

ولادت باسعادت

 

11

شام کا پہلا سفر

 

26

فجار کی لڑائی

 

28

حلف الفضول

 

29

پیغام نکاح

 

33

انوکھا فیصلہ

 

35

تنہائی کی تلاش

 

39

تاج نبوت

 

43

دعوت کا آغاز

 

46

ہجرت کا آغاز

 

63

سیدنا حمزہ اور سیدنا عمر﷟کا قبول اسلام

 

77

شعب ابی طالب میں

 

82

غم کا سال

 

86

طائف کا سفر

 

88

مدینے میں اسلام

 

92

اسراء اور معراج

 

95

پہلی اور دوسری بیعت عقبہ

 

101

ہجرت مدینہ

 

108

ہجرت کے بعد کی زندگی

 

121

غزوات کا آغاز

 

128

غزوہ بدر

 

134

غزوہ احد

 

138

رجیع کا سانحہ

 

144

غزوہ بنو نضیر

 

149

غزوہ خندق

 

154

غزوہ بنو مصطلق

 

162

صلح حدیبیہ

 

164

بادشاہوں کو اسلام کی دعوت

 

175

غزوہ خیبر

 

182

غزوہ ذات الرقاع

 

190

عمرۃ القضاء

 

191

غزوہ موتہ

 

193

فتح مکہ

 

195

غزوہ حنین

 

204

غزوہ طائف

 

207

غزوہ تبوک

 

210

الوداعی حج

 

213

آخری لشکر

 

218

اختتام سفر

 

220

حیات مبارکہ کا آخری دن

 

226

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

ایڈوانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین: 1315
  • اس ہفتے کے قارئین: 12907
  • اس ماہ کے قارئین: 41156
  • کل قارئین : 46542592

موضوعاتی فہرست

ای میل سبسکرپشن

محدث لائبریری کی اپ ڈیٹس بذریعہ ای میل وصول کرنے کے لئے ای میل درج کر کے سبسکرائب کے بٹن پر کلک کیجئے۔

رجسٹرڈ اراکین

ایڈریس

        99--جے ماڈل ٹاؤن،
        نزد کلمہ چوک،
        لاہور، 54700 پاکستان

       0092-42-35866396، 35866476، 35839404

       0092-423-5836016، 5837311

       library@mohaddis.com

       بنک تفصیلات کے لیے یہاں کلک کریں