رضاعت رضع سے بنا ہے رضاع یا رضاعۃ (پہلے حرف پر زیر ہو یا زبر دونوں صحیح ہے) بمعنی پستان چوسنا ہے لیکن فقہ میں شیر خوار اگر شیر خوارگی کی عمر میں کسی بھی محرم یا نا محرم عورت کا دودھ پیے یا وہ عورت اسے دودھ پلائے (یعنی ارضاع) دونوں کا عمل رضاعت کہلاتا ہے۔گویا کہ رضاعت ایک قدیم ترین فطری قانون ہے۔ نومولود کی ولادت کے ما بعد ہی اس قانون الہی کی کار فرمائی شروع ہو جاتی ہے۔ اس فطری عمل کو بالعموم تمام انسانی سماجوں میں فالِ نیک سمجھا جاتا ہے۔ماں کی رضاعت ایک مسلمہ حقیقت ہے، جس کے لئے کسی دوسری شہادت کی ضرورت نہیں۔ قرآن مجید کی متعدد آیاتِ کریمہ میں ماؤں کی صنف کے علاوہ خاص رضاعت کرنے والی خواتین کی صنف بھی بیان کی گئی ہے۔ اور تاریخ اور سیرۃ النبی ﷺ سے یہ بات ثابت ہے کہ :نبی کریم ﷺ نے اپنی والدہ کے علاوہ دو خواتین کا دودھ پیا ہے۔ایک ہیں : ثویبہ ، جو ابولہب کی لونڈی تھی ، اور دوسری ہیں ،سیدہ حلیمہ سعدیہ۔
زیر تبصرہ کتاب ’’ رسول اکرمﷺ کی رضاعی مائیں‘‘ ڈاکٹر یٰسین مظہر صدیقی صاحب کی کاوش ہے۔ جس میں نبی اکرمﷺ کی مختصر حالاتِ زندگی اور دو رضاعی ماؤں کا تذکرہ کیا گیا ہے۔رضاعی ماؤں میں سے پہلے حضرت ثوبیہ کا تذکرہ کیا ہے۔پھرحضرت حلیمہ سعدیہ کا مفصل تذکرہ کیا ہے۔اللہ تعالیٰ کتاب ہذا کے مصنف ،ناشر کی خدمات کوقبول فرمائے اور اسے عوام الناس کےنفع بخش بنائے۔ آمین۔ (رفیق الرحمن)
عناوین |
صفحہ نمبر |
تقدیم |
7 |
حضرت ثوبیہ ۔اولین رضاعی ماں |
7 |
رضاعت والدہ ماجدہ |
23 |
رضاعت ثوبیہ |
23 |
حضرت ثوبیہ کی رضاعت نبوی کی مدت |
25 |
رضاعت ثوبیہ میں اشتراک |
28 |
زمانی جہت |
29 |
رضاعت ثوبیہ کاتسلسل |
33 |
مکانی جہت |
38 |
اولادحضرت ثوبیہ کی جہت |
38 |
رضاعی فرزندان ثوبیہ کاخاندانی نسب |
40 |
رضاعت ثوبیہ کی نوعیت |
42 |
حضرت ثوبیہ بطورمرضعہ مکہ |
44 |
حضرت ثوبیہ کی سماجی حیثیت |
46 |
حضرت ثوبیہ کی غلامی سے آزادی |
47 |
رضاعت نبوی سےقبل آزادی |
50 |
آزادی کاسبب |
50 |
طویل مدت کےبعد آزادی |
51 |
آزادی کی روایات میں ترجیح |
52 |
ابولہب کواجرآزادی کامسئلہ |
53 |
خواب آزادی پربحث |
54 |
مولاۃ ابولہب کی دوسری تعبیر |
57 |
ثوبیہ کامقام آزاد |
60 |
حضرت ثوبیہ کاسماجی مقام ومرتبہ |
64 |
خاندان نبوت سےسماجی ارتباط |
66 |
مدنی دورمیں سماجی ارتباط حضرت ثوبیہ |
70 |
وفات حضرت ثوبیسہ |
71 |
اسلام حضرت ثوبسیہ |
73 |
مختصر تجزیہ |
77 |
حضرت ثوبیہ کااسم گرامی معنی ومفہوم |
85 |
حضرت حلیمہ رسول اکرم ﷺ کی اصل رضاعی ماں |
85 |
تلاش مرضعات |
91 |
تلاش مرضعات |
92 |
تلاش مرضعات کی وجہ |
93 |
حلیمہ سعدیہ کاانتخاب |
95 |
نام ونسب حلیمہ |
99 |
حضرت حلیمہ کےشوہر اوراولاد |
101 |
اولاد حضرت حلیمہ |
102 |
رضاعت نبوی کی برکات |
104 |
برکات نبوی کی جات |
105 |
ذات حلیمہ سےوابستہ برکات |
106 |
مویشیوں سےمتعلق برکات |
107 |
سواری کی گدھی پراثر |
108 |
حضرت حلیمہ کی دوسری رضاعتیں |
110 |
خانہ حلیمہ میں قیام نبوی کےواقعات |
113 |
واقعات مبشرات |
114 |
فطر ی واقعات |
118 |
چرواہی |
121 |
زبان دانی |
123 |
رضاعی بہنوں سےتعلق خاطر |
124 |
معجزہ شق صدر |
125 |
زمانہ رضاعت میں مکہ آمد |
128 |
حضرت حلیمہ کےگھرسےوپسی |
129 |
بنوسعد میں پرورش نبوی کی مدت |
131 |
رضاعی ماں سےارتباط نبوی |
134 |
بنوسعدبن بکر سےروابط نبوی |
139 |
حضرت شیماءکاواقعہ الفت |
141 |
اسلام حضرت حلیمہ سعدیہ |
142 |
وفات حضرت حلیمہ سعدیہ |
146 |
مختصر تجزیہ |
148 |
دیگررضاعی مائیں |
160 |