#4462

مصنف : ڈاکٹر سید ضمیر علی اختر

مشاہدات : 7143

قرآنی عمرانیات

  • صفحات: 216
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 9720 (PKR)
(پیر 27 فروری 2017ء) ناشر : اخوان پبلشرز، کراچی

عمرانیات یا سماجیات سماجی رویے، اس کے مآخذ، ترقی، تنظیم اور اداروں کے مطالعے کا علم ہے۔ یہ ایک ایسا سماجی علم ہے جو مختلف تجرباتی تفتیشی طریقوں اور تنقیدی جائزوں کے ذریعے معاشرتی نظم، بدنظمی اورمعاشرتی تبدیلی کے بارے میں ایک علمی ڈھانچہ وضع کرتا ہے۔ ایک ماہر عمرانیات کا عمومی ہدف سماجی پالیسی اور فلاح کے لیے براہ راست لاگو ہونے والی تحقیق منعقد کرنا ہوتا ہے، تاہم عمرانیات کے علم میں معاشرتی عمل کی تصوراتی تفہیم کو بہتر بنانا بھی شامل ہے۔ موضوعاتی مواد کا احاطہ فرد کے کردار اور عمل سے لے کر پورے نظام اور سماجی ڈھانچے کی تفہیم تک جاتا ہے۔ زیر تبصرہ کتاب ’’قرآنی عمرانیات‘‘ ڈاکٹر سیدضمیر علی اختر کی کاوش ہے۔ انہوں نے یہ کتاب اسلامی عمرانیات کے نصاب کے مطابق مرتب کی ہے۔ اس کتاب کی تیاری میں انہوں نے نے بعض غلط فہمیوں کو دور کرنے اور انہیں صحیح اسلامی مناظر میں پیش کرنےکی کوشش کی ہے۔ یہ کتاب قرآنی عمرانیات علوم مروجہ کے علاوہ جامعات میں ایک روز افزوں مقبولیت حاصل ہونےوالے مضمون عمرانیات کی ایک نصابی ضروریات کوپورا کرتی ہے۔ (م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

پیغام

9

پیغام

10

عرض مصنف

12

پیش لفظ

14

مصنف کےمختصر حالات زندگی

 

حسین قاضی

 

حصہ الف

 

عمرانیات کاتعارف

19

عمرانیات کی نوعیت اوراہمیت

26

تعریف عمرانیات

32

عمرانیات بحیثیت علم

35

عمرانیات کادوسرے علوم سےرابطہ

38

اسلامی عمرانیات

41

تعریف

43

وسعت

44

اہمیت

45

اسلامی عقائد واخلاق کااثر عمرانیات بر

47

دورنبوت میں

53

عہد خلفائے راشدین میں عمرانی اصلاحات

55

عہد فاروقی

59

عہد عثمانی

61

عہد علی

62

عہد عمربن عبدالعزیز میں

64

عمرانیات کابحیثیت علم ارتقا

65

اسلامی عمرانیات کاارتقا

71

روحانی

71

نفسی وفکری

76

حضرت امام جعفر صادق کےعلمی اورثقافتی کارنامے

81

حضرت امام باقر کی علمی ثقافتی اورمعاشرتی خدمات

87

مجتہدین کی خدمات

90

ابن خلدون کاخصوصی کارنامہ

92

دوسرے اسپیرین اسلام کی خدمات

 

ابن ابی ربیع

99

الکندی

102

فارابی

108

فارابی کافلسفہ

110

منطق

110

نفس سےمتعلق فارابی کانظریہ

111

فارابی کی الہیات

112

فارابی کی نفسیات

113

فارابی عمرانیات اورعمرانی فلسفہ

114

ابن مسکویہ

120

ابن غزالی

124

ابن رشد

132

ابن تیمیہ

136

امام حافظ ابن قیم

142

مجددالف ثانی

147

شاہ ولی اللہ

153

علامہ ڈاکٹر سرمحمد اقبال

157

حصہ باب

 

معاشرتی ادارے

160

خاندان

167

معاشی ادارے

167

سیاسی ادارے

173

مذہبی ادارے اوران کاباہمی تعلق

183

فرداورمعاشرے کاتعلق

186

فردکی تربیت میں معاشرے کاحصہ

188

فردہ ثقافت

190

اجتماعات

192

راےئ نامہ

194

ابلاغ وتبلیغ

196

معاشرتی مغیرات اوران کےعوامل کےنتائج

200

معاشرتی تغیر کےتعمیری وتخریبی محرکات

202

حصہ ج

 

اصطلاحات علمی

208

مشکل الفاظ کےمعنی

237

حوالہ جات

240

کتابیات

242

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 74226
  • اس ہفتے کے قارئین 292610
  • اس ماہ کے قارئین 292610
  • کل قارئین111899938
  • کل کتب8872

موضوعاتی فہرست