قرآن و حدیث کی روشنی میں فقہی احکام و مسائل جلد1(844#)

صالح بن فوزان الفوزان
فاروق اصغر صارم
حافظ اقبال صدیقی مدنی
دار السلام، لاہور
391
11730 (PKR)
8.8 MB

اللہ عزوجل نے یہ کائنات ہست و بود انسان کے لیے بنائی ہے اور انسان کو اپنی بندگی کے لیے پیدا فرمایا ہے۔ہمارا عظیم خالق خوب جانتا ہے کہ یہ دنیا انسان کو کن طریقوں سے فائدہ پہنچائے گی اور کن کرتوتوں کی وجہ سے شدید نقصانات سے دوچار رکردے گی۔اللہ تعالیٰ نے یہ باتیں قرآن کریم میں اوامر نواہی کی صورت میں بتلا دی ہیں اور اپنے آخری رسول حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت طیبہ کے ذریعے سے سارے عالم پر ہمیشہ کے لیے روشن  کر دی ہیں۔علمائے سنت نے ان اوامر و نواہی کو جو کتا وسنت میں بیان ہوئے ہیں،آسان زبان میں ایک ترتیب کے ساتھ امت مسلمہ کے سامنے پیش کر دیے ہیں۔انہی میں حجاز مقدس کے عظیم اسکالر اور معروف دینی رہنما شیخ صالح بن فوزان بھی ہیں۔زیر نظر کتاب ان کے لیکچرز اور تقاریر کا مجموعہ ہے ،جو ریڈیو پر نشر ہوئے بعد ازاں انہیں کتابی صورت میں شائع کیا گیا۔اب اسے اردو زبان میں پیش کیا جارہا ہے اس کے مطالعہ سے اہل اسلام اخلاقیات،عبادات اور معاملات کے باب میں اللہ عزوجل کے احکام سے با خبر ہو سکتے ہیں اور ان پر عمل پیرا ہو کر اللہ رب العزت کی رضامندی کے مستحق بن سکتے ہیں۔(ط۔ا)
 

عناوین

 

صفحہ نمبر

عرض ناشر

 

12

مقدمہ

 

16

دین اسلام کا علم و فہم حاصل کرنے کی فضیلت

 

17

باب1:طہارت کے احکام و مسائل

 

 

طہارت اور پانی کے احکام

 

23

برتنوں اور کافروں کے کپڑوں کے احکام

 

26

جنبی پر کون سی چیزیں حرام ہیں

 

29

قضائے حاجت کے آداب

 

33

تنبیہ

 

36

مسواک اور صفات فطرت کا بیان

 

37

مسواک کرنا

 

38

وضو کے احکام

 

41

شرائط وضو

 

42

وضو کے فرائض

 

42

وضو کے مستحبات

 

45

وضو کا مفصل طریقہ

 

46

موزوں اور جرابوں وغیرہ پر مسح کرنے کا حکم

 

51

موزوں اور جرابوں پر مسح کی شرائط

 

53

مقام مسح اور اس کا طریقہ

 

55

نواقض وضو

 

55

غسل کے احکام

 

59

موجبات غسل

 

59

کامل غسل کا طریقہ

 

61

تیمم کے احکام

 

62

تیمم کا طریقہ

 

66

نجاستیں دور کرنے کے احکام اور طریقے

 

67

حیض  اور نفاس کے احکام

 

71

استحاضہ اور اس کے احکام

 

74

مستحاضہ کا حکم

 

77

نفاس اور اس کے احکام

 

78

اہم تنبیہ

 

78

باب 2:نماز کے احکام و مسائل

 

 

پانچ نمازوں کی فرضیت

 

81

اذان اور اقامت کے احکام

 

84

شرائط نماز کا بیان

 

88

نماز کے لیے نکلنے اور چلنے کے آداب

 

104

نماز کے ارکان،واجبات اور سنن کے احکام

 

109

ارکان

 

109

واجبات

 

109

سنن

 

109

ارکان نماز کی تفصیل

 

110

تنبیہ

 

111

نماز کے واجبات کی تفصیل

 

115

نماز کی سنتیں

 

116

نماز نبوی کی عملی صورت

 

118

مکروہات نماز کا بیان

 

123

نماز کے مستحبات اور مباحات

 

127

سجدہ سہو کا بیان

 

130

نماز کے بعد کے اذکار اور وظائف

 

134

نفل نماز کا بیان

 

140

نماز وتر

 

141

نماز تراویح

 

144

سنن مؤکدہ

 

148

نماز چاشت

 

152

سجدہ تلاوت

 

153

نوافل

 

156

نماز کے ممنوعہ اوقات

 

161

پہلا وقت

 

161

دوسرا وقت

 

161

تیسرا وقت

 

161

چوتھا وقت

 

162

پانچواں وقت

 

163

نماز با جماعت کی فرضیت اور فضیلت

 

164

جماعت سے پیچھے رہ جانے والے کا حکم

 

169

جماعت کے دوران میں شامل ہونے والے کے احکام

 

177

مساجد میں عورتوں کے حاضر ہونے کا حکم

 

182

امامت کے احکام

 

186

امامت کی اہلیت اور ترتیب

 

187

جو شخص امامت کا مستحق نہیں

 

190

امام کی ذمہ داریاں

 

195

معذور افراد کی نماز کا بیان

 

198

نماز جمعہ کے احکام

 

211

نماز عیدین کے احکام

 

277

نماز کسوف کے احکام

 

240

نماز استسقا کے احکام

 

245

جنازے کے احکام

 

250

مریض قرب الوفات شخص کے احکام

 

251

اس کتاب کی دیگر جلدیں

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

ایڈوانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین: 1699
  • اس ہفتے کے قارئین: 15127
  • اس ماہ کے قارئین: 29948
  • کل قارئین : 46431815

موضوعاتی فہرست

ای میل سبسکرپشن

محدث لائبریری کی اپ ڈیٹس بذریعہ ای میل وصول کرنے کے لئے ای میل درج کر کے سبسکرائب کے بٹن پر کلک کیجئے۔

رجسٹرڈ اراکین

ایڈریس

        99--جے ماڈل ٹاؤن،
        نزد کلمہ چوک،
        لاہور، 54700 پاکستان

       0092-42-35866396، 35866476، 35839404

       0092-423-5836016، 5837311

       library@mohaddis.com

       بنک تفصیلات کے لیے یہاں کلک کریں