پردہ(358#)

محمد بن صالح العثیمین
حافظ عبد الرشید اظہر
دار السلام، لاہور
48
1440 (PKR)
1 MB

عورت کے لئے پردے کا شرعی حکم اسلامی شریعت کا طرہ امتیاز اور قابل فخر دینی روایت ہے۔ اسلام نے عورت کو پردے کا حکم دے کر عزت و تکریم کے اعلیٰ ترین مقام پر لا کھڑا کیا ہے۔اس لئے دختران اسلام کو پردہ کے سلسلے میں معذرت خواہانہ انداز اختیار کرنے کی بجائے فخریہ انداز میں اس حکم کو عام کرنا چاہئے۔اللہ تعالیٰ کے حکم کی رو سے عورت پر پردہ فرض عین ہے جس کا تذکرہ قرآن کریم میں ایک سے زیادہ جگہ پر آیا ہے جس کی تفسیر و تشریح کے لئے فضیلۃ الشیخ محمد بن صالح العثیمین نے قرآن و حدیث کی روشنی میں مدلل بحث کی ہے۔ انہوں نے پردہ کی لاریب شرعی حیثیت کو واجب، مستحب اور متنازعہ مسئلہ بنانے والوں کے دلائل پر تفصیل سے روشنی ڈالتے ہوئے اس کو غیر حقیقت پسندانہ بحث قرار دیا اور ثابت کیا کہ اس قسم کے بودے دلائل قرآن و سنت کے اٹل فیصلوں پر اثر انداز نہیں ہو سکتے۔


 

عناوین

 

صفحہ نمبر

عرض ناشر

 

5

مقدمہ

 

7

پردہ کے احکام

 

11

قرآن حکیم سے چند دلائل

 

11

پہلی دلیل

 

11

دوسری دلیل

 

16

تیسری دلیل

 

18

چوتھی دلیل

 

19

سنت مطہرہ سے چند دلائل

 

20

وجہ استدلال

 

21

قیاس صحیح کی رو سے پردے کاوجوب

 

28

بے پردگی کے نقصانات

 

31

فتنہ میں پڑنا

 

31

شرم وحیا کا  جاتے رہنا

 

31

مردوں کا فتنہ میں مبتلا ہونا

 

32

مردو عورت کا آزادانہ میل جول

 

32

پردے کو واجب نہ سمجھنے والوں کے دلائل

 

39

پردے کے عدم وجوب کے دلائل کا جواب

 

41

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

ایڈوانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین: 1592
  • اس ہفتے کے قارئین: 6842
  • اس ماہ کے قارئین: 34536
  • کل قارئین : 45939116

موضوعاتی فہرست

ای میل سبسکرپشن

محدث لائبریری کی اپ ڈیٹس بذریعہ ای میل وصول کرنے کے لئے ای میل درج کر کے سبسکرائب کے بٹن پر کلک کیجئے۔

رجسٹرڈ اراکین

ایڈریس

        99--جے ماڈل ٹاؤن،
        نزد کلمہ چوک،
        لاہور، 54700 پاکستان

       0092-42-35866396، 35866476، 35839404

       0092-423-5836016، 5837311

       library@mohaddis.com

       بنک تفصیلات کے لیے یہاں کلک کریں