مجلہ نقوش رسول صلی اللہ علیہ وسلم نمبر جلد۔6

مختلف اہل علم
ادارہ فروغ اردو، لاہور
814
20350 (PKR)

سیرتِ رسولﷺ پر منثور اور منظوم نذرانہ عقیدت پیش کرنے کا لا متناہی سلسلہ صدیوں سے جاری ہے اور ہمیشہ جاری رہے گا، بلکہ فرمان الٰہی کے مطابق ہر آنے والے دور میں آپ کا ذکر خیر بڑھتا جائے گا۔دنیا میں ہزار وں سماجی مصلحین ،فلاسفہ و حکماء ،مدبرین و سیاست داں، مقنّنین ومنتظمینِ سلطنت، انسانوں کا بھلا چاہنے والے اور ان کی فلاح و بہبود کے کام کرنے والے آئے، لیکن انسانی سماج پر جتنے ہمہ گیر اثرات خاتم النبیین حضرت محمدﷺ کی ذاتِ گرامی کے مرتب ہوئے، اتنی اثر آفرینی کسی اور کے حصے میں نہیں آئی۔۔ رسول اللہﷺ کی شخصیت اور پیغام کے بارے میں ہر زمانے میں اور دنیا کے ہر خطے میں بے شمار کتابیں لکھی جا چکی ہیں اور یہ سلسلہ جاری وساری ہے اور قیامت تک رہے گا۔ ان شاء اللہ۔ زیرِ تبصرہ’’ نقوش رسول نمبر‘‘کو مصنف نے سیرت کے موضوع پر لکھے گئے جتنے اچھے اچھے مقالات تھے سب کو اس نمبر کی زینت بنایا ہے اور جن موضوعات پر کام کا مواد نہ تھا اُن موضوعات پر نئے سرے سے کام کروایا۔ اور سیرت کی دوسری کتابوں کی نسبت اس میں بہت تفصیل کے ساتھ لکھا گیا ہے. جہاں دوسری کتابوں میں ہر موضوع پر دو یا ایک صفحے ملیں گے تو اس میں آپ کو اُ س موضوع پر بیسیوں صفحات ملیں گے اور اس میں تکنیک اور مصادر پر آٹھ سو سولہ کے قریب صفحات پیش کیے گئے ہیں جو کہ اس سے پہلے ایسا کام نہیں ہوا۔اس نمبر میں سیرت کی جامعیت اور سیرت نگاری کے اصول اور سیرت کا مکمل مواد کہاں کہاں سے ملے گا کو بڑے احسن اور سلیس زبان میں پیش کیا گیا ہے۔ سیرت کا اولین دور اور اولین کتب کی فہرست اور تفصیل بھی دی گئی ہے۔مصنف نے اس رسالے کو ’’نقوش رسول نمبر‘‘ کے نام سے تصنیف کیا ہے۔ جو کہ سیرت پر بہت عمدہ مواد کا حامل ہے۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ مصنف  کی خدماتِ دین کو قبول فرمائے اور ان کے لیے ذریعہ نجات بنا ئے اور عوام کے لیے نفع عام فرمائے۔ (آمین)( ح۔م۔ا )

عناوین

صفحہ نمبر

برصغیرمیں تدوین حدیث

7

برصغیرمین علم حدیث کی تاریخ

44

برصغیرمین کتب احادیث کی نایابی

49

تدوین حدیث

53

تدوین سنت

192

حدیثوں کی جمع وتدوین

215

صدراسلام میں حدیث کی کتابت وتدوین

226

کتاب احادیث عہدنبویﷺ میں

239

حدیث کےظنی ہونےکاثبوت

246

احادیث میں تمثیلات

255

اقوال رسول ﷺ

 

اعتقادات

 

نیت

267

جنتی اورجہنمی فرقہ

270

بدمذہب

271

ایمان کی خصلتیں

274

تفسیراورمتفرق

267

سنت اوربدعت

278

احکام ایمان اوربیت ایمان

279

جنت کی کفیت

282

وعظ

282

علم اورعلمائے کرام

285

کتاب وسنت سےوابستگی

288

تقدیرکابیان

291

قبرکاعذاب برحق ہے

292

مصائب میں رحمت کاپہلو

295

تقدیروتدبیر

297

اگریہ وغم

298

جنت کابیان

299

دوزخ کابیان

299

کتاب الزکوۃ

300

قسم

301

تصاویر

301

کتاب التفسیر

302

انبیائے کرام زندہ ہیں

303

براست

304

حجر

304

فرقان

305

تقدیر

305

عبادات

 

دعا

313

حج

312

اعمال مین میاونہ روی

317

استنجاء

320

غسل

321

ذکر

321

کتاب طہارت وپاکیزگی

323

نامز

342

زکوۃ

326

ووضواوراس کےمتعلقات

327

حجامت

330

صلوۃ

331

کتاب الصلوۃ

322

نمازمیں پابندی وقت

333

مسجد

334

مقام سترکاپردہ

345

نمازکےمقام

335

نمازمیں صالح کالحاظ

346

سحری خیزی

347

جمعہ

338

نمازمیں بات کرنی چاہیے

339

مسجد

339

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

ایڈوانس سرچ

اعدادو شمار

  • کل مشاہدات: 39813782

موضوعاتی فہرست

ای میل سبسکرپشن

محدث لائبریری کی اپ ڈیٹس بذریعہ ای میل وصول کرنے کے لئے ای میل درج کر کے سبسکرائب کے بٹن پر کلک کیجئے۔

رجسٹرڈ اراکین

ایڈریس

        99--جے ماڈل ٹاؤن،
        نزد کلمہ چوک،
        لاہور، 54700 پاکستان

       0092-42-35866396، 35866476، 35839404

       0092-423-5836016، 5837311

       library@mohaddis.com

       بنک تفصیلات کے لیے یہاں کلک کریں