#1040

مصنف : ابوبکر جابر الجزائری

مشاہدات : 25371

منہاج المسلم

  • صفحات: 790
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 23700 (PKR)
(منگل 20 ستمبر 2011ء) ناشر : دار السلام، لاہور

دین اسلام اللہ کا پسندیدہ دین ہے ،جسے اللہ عزوجل نے انسانوں کے لیے زندگی گزارنے کا ایک ضابطہ کے طور پر مقرر فرمایا ہے ۔اس میں دنیا وآخرت کی بھلائی اور کامیابی کے تمام اصول بیان کر دیئے گئے ہیں ۔دین اسلام کی یہ خوبی اسے دوسرے ادیان ومذاہب سے ممتاز کرتی ہے کہ اس میں دنیا وآخرت ہر دو کی رعایت رکھی گئی ہے اور زندگی کے ہر پہلو سے متعلق کامل رہنمائی دی گئی ہے۔علامہ ابوبکر جابر الجزائری نے زیر نظر کتاب ’منہاج المسلم‘میں ایک مسلمان کے طرز زندگی کو قرآن وحدیث کی روشنی میں اجاگر کیا ہے اور عقاید سے لیکر عبادات ومعاملات کے تمام گوشوں کو انتہائی اختصار اور جامعیت کے ساتھ بیان کر دیا ہے ۔عوام کے لیے یہ کتاب حد درجہ مفید ہے کہ زندگی کے تمام ضروری مسائل اس میں  آگئے ہیں اور ایک عام مسلمان کے لیے قرآن وسنت کے مطابق زندگی گزارنا انتہائی آسان ہوگیاہے۔لہذا ہر گھر میں اس کتاب کا ہونا ضروری ہے تاکہ مسلمان اپنے شب وروز اسلامی تعلیمات کے مطابق بسر کر سکیں اور دنیا وآخرت کی بھلائیوں اور کامیابیوں سے بہرہ مند ہوسکیں۔(ط۔ا)

عناوین

 

صفحہ نمبر

عرض ناشر

 

31

عرض ناشر (طبع دوم)

 

35

عرض مترجم

 

36

مقدمہ

 

38

باب اول

 

41

عقائد

 

 

پہلی فصل۔اللہ پر ایمان

 

43

دوسری فصل۔اللہ تعالی کی ربوبیت پر ایمان

 

47

تیسری فصل۔اللہ تعالیٰ کی الوہیت پر ایمان

 

54

چوتھی فصل۔اللہ تعالیٰ کے اسماء وصفات پر ایمان

 

56

پانچویں فصل۔فرشتوں پر ایمان

 

60

چھٹی فصل۔آسمانی کتابوں پر ایمان

 

64

ساتویں فصل۔قرآن کریم پر ایمان

 

67

آٹھویں فصل ۔رسولوں پر ایمان

 

71

نویں فصل۔رسالت محمدیہ پر ایمان

 

75

دسویں فصل۔یوم آخرت پر ایمان

 

85

آداب حقوق

 

137

اخلاقیات

 

239

عبادات

 

293

معاملات

 

499

آپ کے براؤزر میں پی ڈی ایف کا کوئی پلگن مجود نہیں. اس کے بجاے آپ یہاں کلک کر کے پی ڈی ایف ڈونلوڈ کر سکتے ہیں.

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 1527
  • اس ہفتے کے قارئین 17780
  • اس ماہ کے قارئین 63266
  • کل قارئین51109753

موضوعاتی فہرست