میں توبہ تو کرنا چاہتا ہوں لیکن؟(469#)

محمد بن صالح المنجد
دار السلام، لاہور
88
2640 (PKR)
1 MB

خدا تعالیٰ اپنے بندے پر اس قدر مہربان ہے کہ اس کی بے پایاں  رحمت اپنے بندے کی لغزشوں کو معاف کرنے کے مواقع ڈھونڈتی رہتی ہے۔ اللہ تعالیٰ ایسے بندے سے بے حد خوش ہوتے ہیں جو گناہ کرنے کے فوراً بعد اپنی جبیں کوبارگاہِ ایزد میں جھکا دیتا ہے۔ زیر مطالعہ کتاب ’میں توبہ تو کرنا چاہتا ہوں لیکن؟‘ میں اسی مضمون کو موضوع بحث بنایا گیا ہے۔ یہ تصنیف شیخ صالح المنجد کی ہے جسے عربی سے اردو میں منتقل کیا گیا ہے۔ کتاب کا طبع کافی پرانا ہے اس وجہ سے کتابت معیاری نہیں ہے۔ البتہ کتاب میں بیان کردہ مضامین خصوصی اہمیت کے حامل ہیں۔ توبہ سے متعلق جہاں نہایت اہم معلومات مہیا کی گئی ہیں وہیں توبہ کی شرائط اور توبہ کرنے والوں کے لیے چند اہم فتاوے بھی کتاب کی زینت ہیں۔

 

عناوین

 

صفحہ نمبر

عرض ناشر

 

4

مقدمہ : گناہوں کو معمولی سمجھنے کاخطرہ

 

6

توبہ کی شرائط اور اسے مکمل کرنے والے امور

 

11

توبہ عظیمہ

 

20

توبہ  اپنے سے پہلے گناہ کو مٹا دیتی ہے

 

23

کیا اللہ تعالیٰ مجھے بخش دے گا

 

26

جب میں گناہ کر بیٹھوں تو کیا کروں

 

36

بُرے لوگ مجھ پر حملہ آور ہوتے ہیں

 

41

وہ مجھے دھمکیاں دیتے ہیں

 

45

میرے گناہوں نے  میری زندگی اجیرن کررکھی ہے

 

51

کیا اعتراف ضروری ہے

 

52

توبہ کرنے والوں کے لیے چند اہم فتوے

 

57

خاتمہ

 

81

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

ایڈوانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین: 1691
  • اس ہفتے کے قارئین: 15304
  • اس ماہ کے قارئین: 43553
  • کل قارئین : 46568048

موضوعاتی فہرست

ای میل سبسکرپشن

محدث لائبریری کی اپ ڈیٹس بذریعہ ای میل وصول کرنے کے لئے ای میل درج کر کے سبسکرائب کے بٹن پر کلک کیجئے۔

رجسٹرڈ اراکین

ایڈریس

        99--جے ماڈل ٹاؤن،
        نزد کلمہ چوک،
        لاہور، 54700 پاکستان

       0092-42-35866396، 35866476، 35839404

       0092-423-5836016، 5837311

       library@mohaddis.com

       بنک تفصیلات کے لیے یہاں کلک کریں