کتاب الصّرف جدید(176#)

ابو نعمان بشیر احمد
دار السلام، لاہور
192
3840 (PKR)

قرآن كريم  اور شریعت محمدی صلی اللہ علیہ وسلم عربوں  پر نازل ہوئی – ان لوگوں کی مادری زبان چونکہ عربی تھی لہذا انہیں احکامات الہی سمجھنے میں کسی قسم کی مشکل کا سامنا نہ کرنا پڑا، لیکن جیسے جیسے دین اسلام کی اشاعت میں اضافہ ہوتا چلا گیا اور بہت سے عجمی لوگ بھی دائرہ اسلام میں داخل ہوگئے جو عربی زبان سے نابلد تھے لہذااہل علم اور زبان وادب کے ماہرین نے  ایسے لوگوں کے لیے عربی کے ایسے قواعد کو مرتب کیا جن کی روشنی میں وہ عربی کوصحیح انداز میں پڑھ اور سمجھ سکیں-مختلف ادوار میں علم نحو وصرف پر بیشتر کتابیں منصہ شہود پر آئیں جن میں اپنے اپنے انداز میں عربی زبان کے قواعد کو سمجھانے کی کوشش کی گئی- زیر نظر کتاب میں مولانا ابونعمان بشیر صاحب نے علم الصرف کے قواعد کو انتہائی سادہ اور آسان انداز میں جمع کردیا ہے تاکہ ایک عام فہم شخص بھی اس سے  استفادہ  کرتے ہوئے عربی زبان کی تفہیم کر سکے -اپ ڈیٹ اس کتاب کو کافی عرصہ پہلے اپلوڈ کیا گیا تھا۔ لیکن اس اپلوڈ کردہ پی ڈی ایف فائل میں صفحات کم تھے۔ جس کی نشاندہی ہمارے قارئین نے تبصرہ میں کی تھی۔ نیز چونکہ اصل کتاب کلرڈ ہے۔ اس کی بلیک اینڈ وائٹ اسکیننگ میں کوالٹی بہت خراب تھی۔ جسے کہ اس نئی اپ ڈیٹ میں دور کر دیا گیا ہے۔ اب یہ کتاب مکمل بھی ہے اور کلرڈ بھی ہے، جس سے کمپیوٹر پر پڑھنے کا لطف یقیناً دوبالا ہو جائے گا نیز بعض اہم مقامات کی نشاندہی بھی کلرز سے کی گئی ہے ، جسے سمجھنا ممکن ہوگا۔ گزارش ہے کہ جو احباب یہ کتاب پہلے ڈاؤن لوڈ کر چکے ہیں، وہ بھی اسے دوبارہ ڈاؤن لوڈ کر لیں۔ اگرچہ کلرز کی وجہ سے سائز کافی بڑھ گیا ہے۔ لیکن امید ہے کہ مذکورہ بالا خصوصیات کی بناء پر یہ زیادہ ناگوار محسوس نہ ہوگا۔

عناوین

 

صفحہ نمبر

عرض ناشر

 

10

مقدمہ

 

13

سبق نمبر 1- علم صرف

 

17

سبق نمبر 2- فعل

 

18

سبق نمبر 3- فعل ماضی

 

20

سبق نمبر 4- فعل ماضی مجہول

 

24

سبق نمبر 5- فعل ماضی کی اقسام

 

27

سبق نمبر 6- فعل مضارع

 

30

سبق نمبر 7- فعل مضارع مجہول

 

33

سبق نمبر 8- فعل مضارع میں تبدیلیاں

 

36

سبق نمبر 9- فعل امر

 

41

سبق نمبر 10- فعل نہی

 

43

سبق نمبر 11- اعراب اور بناء

 

45

سبق نمبر 12- اعراب کی اقسام

 

46

سبق نمبر 13- اعراب کی علامات

 

47

سبق نمبر 14- اسم

 

50

سبق نمبر15- اسم فاعل

 

51

سبق نمبر 16- اسم مفعول

 

52

سبق نمبر 17- صفت مشبہ

 

55

سبق نمبر 18- اسم مبالغہ

 

59

سبق نمبر 19- اسم تفضیل

 

61

سبق نمبر 20- اسم آلہ

 

64

سبق نمبر 21- اسم ظرف

 

67

سبق نمبر 22- صرف صغیر

 

69

سبق نمبر 23- اسم و فعل کی ساخت اور ان کی  اقسام

 

71

سبق نمبر 24- فعل کے اوزان

 

74

سبق نمبر 25- ثلاثی مزید فیہ کے ابواب

 

76

سبق نمبر 26- غیر ثلاثی مجر د کے افعال و اسمائے مشتقہ کی حرکات

 

79

سبق نمبر 27- ابو اب ثلاثی مزید فیہ

 

81

سبق نمبر 28- ثلاثی مزید فیہ  اور رباعی کے دیگر قواعد

 

84

سبق نمبر 29- ملحق برباعی

 

86

سبق نمبر 30- ہفت اقسام

 

90

سبق نمبر 31- تصرفات لفظی

 

92

سبق نمبر 32- مثال

 

94

سبق نمبر 33- اجوف

 

99

سبق نمبر 34- ناقص

 

110

سبق نمبر 35- لفیف

 

120

سبق نمبر 36- مضاعف

 

126

سبق نمبر 37- مہموز

 

134

سبق نمبر 38- مخلوط کے ابواب

 

139

سبق نمبر 39- خاصیات ابواب

 

142

ثلاثی مجرد کے خاصیات

 

143

خاصیت ابواب ثلاثی مزید فیہ

 

145

خاصیات ابواب رباعی

 

153

سبق نمبر 40- اسم جامد کے اوزان

 

155

سبق نمبر 41- مصدر کے اوزان

 

157

سبق نمبر 42- تذکیر و تا نیث

 

161

سبق نمبر 43- تثنیہ و جمع

 

163

سبق نمبر 44- نسبت

 

171

سبق نمبر 45-تصغیر

 

173

سبق نمبر 46- معرفہ و نکرہ

 

174

سبق نمبر 47- ضمائر

 

175

سبق نمبر 48- اسمائے اشارہ

 

178

سبق نمبر 49- اسمائے موصول

 

179

سبق نمبر 50- اسمائے عدد

 

181

سبق نمبر 51- حروف

 

184

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

ایڈوانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین: 1101
  • اس ہفتے کے قارئین: 4140
  • اس ماہ کے قارئین: 36104
  • کل مشاہدات: 45370243

موضوعاتی فہرست

ای میل سبسکرپشن

محدث لائبریری کی اپ ڈیٹس بذریعہ ای میل وصول کرنے کے لئے ای میل درج کر کے سبسکرائب کے بٹن پر کلک کیجئے۔

رجسٹرڈ اراکین

ایڈریس

        99--جے ماڈل ٹاؤن،
        نزد کلمہ چوک،
        لاہور، 54700 پاکستان

       0092-42-35866396، 35866476، 35839404

       0092-423-5836016، 5837311

       library@mohaddis.com

       بنک تفصیلات کے لیے یہاں کلک کریں