#1185

مصنف : سید ابو الحسن علی ندوی

مشاہدات : 5485

جب ایمان کی باد بہار چلی

  • صفحات: 295
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 14750 (PKR)
(منگل 11 فروری 2014ء) ناشر : مکتبہ فردوس مکارم نگر لکھنؤ

تاریخِ اسلام میں  جب بھی ایمان کی ہوائیں چلیں تو عقائد ،اعمال، اور اخلاق تینوں شعبوں میں  حیرت انگیز واقعات کا ظہور ہوا ایمان کے یہ دلنواز جھونکے  تاریخ کے مختلف وفقوں میں چلے کبھی کم مدت کے لیے کبھی زیادہ عرصہ کےلیے تاہم کوئی دور  خزاں ان سے خالی نہ رہا تاریخ اسلام میں   ان سب کاریکارڈ اچھی طرح محفوظ ہے ۔ہندوستان میں ایمان کی  یہ باد بہار تیرہویں صدی ہجری کے آغاز میں اس وقت چلی جب  سید احمد  شہید اوران کےعالی ہمت رفقاء نے  ہندوستان میں توحید  او رجہاد فی سبیل اللہ کا علم  بلندکر کے اسلام کی ابتدائی صدیوں کی یاد تازہ کردی سید احمد شہید اور ان کے رفقاء  نے  دینِ خالص  کی دعوت   اپنی بنیاد رکھی  اور  مسلمانوں میں جہاد فی سبیل اللہ کی روح پھونکی  او ر ہندوستا ن کی شمال مغربی سرحد کو اپنی دعوت وجہاد کا مرکز بنایا ان مجاہدین نےسکھوں کوکئی معرکوں میں شکست فاش دے کر پشاور کے اطراف میں اسلامی حکومت قائم کرکے  حدود شرعیہ کااجراء کیا لیکن وہاں کے قبائل نے  اپنی ذاتی اغراض اور قبائلی عادات وروایات کی خاطر اس نظام کابالآخر  خاتمہ کردیا بالاکوٹ کےمیدان میں ان سربکف مجاہدین کی سکھوں سےآخری جنگ ہوئی اوراس معرکہ میں سید احمد شہید اور  اسماعیل شہید کے بہت سے جلیل القدر  رفقاء اور مجاہدین نےجام شہادت نوش  کیا۔زیر نظرکتاب  میں  سید ابو الحسن ندوی نے  مجاہد کبیر سید احمد شہید اور ان کےعالی ہمت رفقا کے  ایمان افروز واقعات کو بڑے احسن انداز میں بیان کیاہے کہ جن کو پڑھ کر اسلام کی ابتدائی صدیوں کی یاد تازہ ہوجاتی ہے ۔(م۔ا)
 

عناوین

 

صفحہ نمبر

مقدمہ

 

7

حضرت سید احمد شہید ولادت تا شہادت

 

15

تیرہویں صدی میں ہندوستان کی حالت

 

15

خاندان

 

19

ولادت

 

19

تلاش معاش میں لکھنؤ کا سفر

 

20

امیر خاں کے لشکر میں

 

22

دہلی واپسی اور تبلیغی دورے

 

23

لکھنؤ کا تبلیغی و اصلاحی سفر

 

25

حج

 

27

وطن کے مشاغل

 

29

ہجرت

 

31

اکوڑہ کی جنگ

 

35

جنگ مایار

 

41

ہجرت ثانیہ

 

43

متحرک اسلامی معاشرہ

 

61

اسباب جہالت یا سامان فلاح و ہدایت

 

79

ملک افغانستان میں

 

98

اسلامی لشکر کے شب و روز

 

127

مجاہدین کی سرگرمیاں

 

151

عالم ربانی کی وفات

 

154

غزوہ خندق کی یاد

 

159

عہد کے سچے بات کے پکے

 

170

اخلاص کا جہاد اور شہادت کی موت

 

192

پشاور کی فتح

 

202

پشاور کی سپردگی

 

219

نئی ہجرت نیا جہاد

 

249

شہادت کی صبح

 

270

پھانسی سے کالے پانی تک

 

281

شہداء بالا کوٹ کا مقام اور پیغام

 

289

اس مصنف کی دیگر تصانیف

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 41073
  • اس ہفتے کے قارئین 466563
  • اس ماہ کے قارئین 1667048
  • کل قارئین113274376
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست