#332

مصنف : ڈاکٹر محمد ضیاء الرحمن الاعظمی

مشاہدات : 33502

اتباع سنت (عقائدہ احکام میں)

  • صفحات: 95
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 1900 (PKR)
(جمعرات 01 جولائی 2010ء) ناشر : دار السلام، لاہور

اس اہم موضوع پر جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ کے مشق استاذ ڈاکٹر محمد ضیاالرحمن اعظمی نے قلم اٹھایا اور سنت رسول اللہ ﷺ اور اتباع سنت کے بارے میں ’’ التمسک بالسنۃ فی العقائد و الاحکام ‘‘ کے نام سے عربی زبان میں ایک جامع کتاب مرتب کی کے مستشرقین کے خلاف اپںے اسلاف کی سنت کو جاری رکھا ۔ ڈاکٹر اعظمی نے مذکورہ کتاب میں محدثین اور فقہا کے نظریات و عقائد کو وضاحت کے ساتھ بیان کرتے ہوئے دین اسلام میں اتباع سنت کی اہمیت کو اجاگر کیا ہے ۔ ہیز جاہلیت کی رسومات و عادات کے بارے میں دین اسلام کا موقف پیش کرتے ہوئے سنت رسول اللہ ﷺ اور اطاعت رسول کا مفہوم واضح کیا ہے اور اولو الامر کی اطاعت کے بارے میں اہل سنت و الجماعت کا عقیدہ بیان کیا ۔کتاب کی اہمیت و افادیت کو مدنظر رکھتے ہوئے جناب ڈاکٹر اعظمی کی اجازت سے دار السلام نے اس کتاب کا اردو ترجمہ شائع کرنے کا اہتمام کیا  واضح رہے کہ ترجمہ کا کام ڈاکٹر موصوف کے ایک لائق شاگرد ابو الحسن طاہر محمود شیخ نے انجام دیا ہے ۔(ع۔ر)

 

عناوین

 

صفحہ نمبر

عرض ناشر

 

7

عرض مترجم

 

9

مصنف کا مختصر تعارف

 

11

مقدمہ مؤلف

 

13

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی اطاعت فر ض ہے

 

15

نیکی اور بھلائی کے کاموں میں حکمرانوں کی اطاعت کے بارے میں

 

 

اہل سنت والجماعت کا عقیدہ

 

27

محدثین کے نزدیک سنت کا مفہوم

 

31

کتب حدیث و سنت کی دو بنیادی قسمیں

 

50

مستشرقین کا ایک مغالطہ اور اس کا ازالہ

 

52

جاہلیت کی رسومات و عادات کے بارے میں اسلام کا موقف

 

62

صحیح عقیدہ

 

69

اہل سنت و الجماعت کا اجمالی عقیدہ

 

70

بنیادی عقائد کی توضیحات

 

75

عقیدہ سے متعلق بعض اہم کتب

 

91

آپ کے براؤزر میں پی ڈی ایف کا کوئی پلگن مجود نہیں. اس کے بجاے آپ یہاں کلک کر کے پی ڈی ایف ڈونلوڈ کر سکتے ہیں.

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 1802
  • اس ہفتے کے قارئین 5679
  • اس ماہ کے قارئین 57712
  • کل قارئین49496849

موضوعاتی فہرست