اسلام کی سچائی اور سائنس کے اعترافات(962#)

آئی اے ابراہیم
دار السلام، لاہور
334
10020 (PKR)
4.5 MB

دین اسلام کی صداقت کی ایک بہت مضبوط اور پختہ دلیل یہ ہےکہ بعض  سائنسی حقائق جو صدیوں کے تجربات کے نتیجے میں سامنے آئے ہیں ،قرآن مجید نے چودہ سو سال قبل ہی ان کا انکشاف کر دیا تھا۔ایسے انکشافات نے سینکڑوں ملحد اور بے دین سائنس دانوں اور غیر مسلم دانش وروں کو اسلام کی نعمت حاصل کرنے میں مدد دی ہے۔ہمیں یقین ہے کہ جیسے جیسے سائنس دان اور ماہرین علوم،قرآن شریف کی آیات بینات پر غور کریں گے،انہیں اس کائنات کے خالق اورمالک کی حکمتوں اور قدرتوں کا ادراک حاصل ہوتا چلا جائے گا۔زیر نظر کتاب ایک جداگانہ اور منفرد کتاب ہے جس میں قرآن مجید کی صداقت اور اس کے ناقابل اور مبنی برحقیقت بیانات ،اسلام کے بطور دین الہی ٰ اثبات اور محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی نبوت کی شہادت اور سچائی کے لیے سائنسی وعلمی حقائق کے تناظر میں نہایت اہم مطالعات پیش کیے گئے ہیں ۔اس کے مطالعہ سے ایمان وایقان کی دولت میں یقیناً اضافہ  محسوس ہوگا۔(ط۔ا)
 

عناوین

 

صفحہ نمبر

عرض ناشر

 

16

پیش لفظ

 

25

قرآن مجید اور سائنس کے اعترافات

 

41

1400 سال قبل کے 14 قرآنی انکشافات

 

99

قرآن کا عظیم چیلنج

 

134

قرآنی واقعات کی تصدیق عہد جدید میں

 

144

قرآن میں مستقبل کی اہم واقعاتی پیش گوئیاں

 

153

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے معجزات کریمہ

 

165

احادیث نبوی اور سائنس کے اعترافات

 

180

دنیا میں اسلام کی غیر معمولی پیش رفت

 

193

اسلام کا تعارف

 

216

قبول اسلام کی برکات

 

258

قبول اسلام کے چند ایمان افروز واقعات

 

267

فروغ اسلام اور سائنس کی ترقی

 

307

حضرت عیسی علیہ السلام کے متعلق مسلمانوں کا عقیدہ

 

320

اسلام اور انسانی صحت

 

328

 

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

ایڈوانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین: 921
  • اس ہفتے کے قارئین: 13999
  • اس ماہ کے قارئین: 48020
  • کل قارئین : 47950986

موضوعاتی فہرست

ای میل سبسکرپشن

محدث لائبریری کی اپ ڈیٹس بذریعہ ای میل وصول کرنے کے لئے ای میل درج کر کے سبسکرائب کے بٹن پر کلک کیجئے۔

رجسٹرڈ اراکین

ایڈریس

        99--جے ماڈل ٹاؤن،
        نزد کلمہ چوک،
        لاہور، 54700 پاکستان

       0092-42-35866396، 35866476، 35839404

       0092-423-5836016، 5837311

       library@mohaddis.com

       بنک تفصیلات کے لیے یہاں کلک کریں