#1309

مصنف : علامہ جلال العالم

مشاہدات : 14031

اسلام اور مسلمانوں کے خلاف یورپی سازشیں

  • صفحات: 163
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 7335 (PKR)
(اتوار 12 مئی 2013ء) ناشر : دار الابلاغ، لاہور

زیر نظر کتاب میں فاضل مولف محمد طاہر نقاش نے امت مسلمہ کو جھنجھوڑنے اور ہوش میں لانے کے لیے دور جدید میں اسلام اور مسلمانوں کے خلاف یہود و نصاریٰ کی طرف سے برپا کی جانے والی سازشیں منظر عام پر لائی گئی ہیں۔ ان سازشوں کی تفصیلات پڑھ کر انسان کے رونگٹے کھڑے ہو جاتے ہیں اور موجودہ رونما ہونے والی زمینی و جغرافیائی اور فکری تبدیلیوں کی وجہ سمجھ میں آتی ہے۔ آج بھی عالم کفر عالم اسلام کو تباہ و برباد کرنے پر تلا ہوا ہے۔ اس نے عالم عرب کے متعلق، فلسطین اور پھر پاکستان کے خلاف کیا کیا سازشیں کیں اور کر رہا ہے۔ اسی طرح اس نے ترکی سے خلافت ختم کر کے مسلمانوں کے شیرازہ کو بکھیرنے کے لیے کیا کیا سازشوں کے جال بنے۔ اور اس طرح کے کئی موضوعات جو اسلام اور مسلمانوں سے تعلق رکھتے ہیں، اور مسلمانوں  کے خلاف عالم کفر کی بپا ہونے والی سازشوں سے آگاہی کے لیے یہ کتاب لکھی ہے۔ کتاب میں اس قدر سنسنی خیز معلومات ہیں کہ پڑھنے والے حیرت کے سمندر میں ڈوب جائیں گے۔ماضی قریب میں ان سازشوں کی ایک جھلک اس کتاب میں دکھائی گئی ہے تاکہ قارئین موجودہ حالات کے پس منظر میں عالم کفر کا اصل چہرہ اور عزائم ملاحظہ کر سکیں۔(ع۔م)
 

عناوین

 

صفحہ نمبر

حرف تمنا

 

7

تقدیم

 

9

ایک عظیم اقتباس

 

49

تاثرات ومشاہدات

 

55

پکار

 

58

دشمنان اسلام کا بغض وکینہ

 

61

سپین کے مسلمانوں پر کیا بیتی

 

66

سپین کی تفتیشی عدالتیں

 

67

خوفناک آلات

 

72

اسلامی ممالک کی تفتیشی عدالتیں

 

74

مجاہد جلیل جاوید خان امامی

 

75

حبشہ سے کچھ او رمثالیں

 

81

بنگلہ دیش

 

86

اسلام کے بارے میں مغرب کا  نقطہ نظر

 

90

اسلام ایک آہنی دیوار

 

97

یورپ کی اسلام دشمنی

 

105

اسلام کو تباہ وبرباد کرنے کی یورپی سازشیں

 

117

اسلام کو تباہ کرنے کے یورپی منصوبے

 

123

اسلامی حکومت کا خاتمہ

 

124

قرآن پاک کو ختم کرنے کا منصوبہ

 

127

مسلمانوں کی وحدت اور ان کے اتحاد کو پارہ پارہ کرنا

 

136

مسلمانوں کے اندر دین کے حوالے سے شکوک وشبہات پیدا کرنا

 

140

عربوں کو کمزور اور تباہ حال بنائے رکھنا

 

143

کیا اسلام اور مسلمانوں کے بارے میں یورپ کے نقطہ نظر میں کوئی تبدیلی واقع ہورہی ہے؟

 

150

خاتمہ

 

160

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 18109
  • اس ہفتے کے قارئین 233434
  • اس ماہ کے قارئین 1033075
  • کل قارئین98098379

موضوعاتی فہرست