اصلاح عبادات قرآن و حدیث کی روشنی میں(3195#)

حبیب اللہ بن محمد شفیع
دار السلام، لاہور
211
4220 (PKR)

عام طور پور لوگ  دینِ اسلام کی طرف رجحان ،عقیدت اور  دینی لگاؤ رکھتے ہیں لہذا ان غیر مسنون دعاؤں اور وظائف کو ہی حرز جان بنالیتے ہیں  جن کا  پڑھنا محض کار عبث ہے کیونکہ دین اسلام کی بنیاد ہی درحقیقت دو چیزوں پر ہے  ایک قرآن مجید یعنی کتاب اللہ اور دوسری سنت رسول اللہﷺ ۔ قیامت کے دن اللہ تعالیٰ کے ہاں انہی اعمال کا وزن ہوگا  جو مسنون ہوں گے۔ زیر نظر کتاب میں  صاحب  کتاب نے  ان دعاؤں او روظائف کو پیش کیا  ہے  جو احادیث صحیحہ  سے ثابت ہیں  اور جن کاحکم نبیﷺ نے دیا یا خود اس پر عمل  فرمایا یا جن کی صحابہ کرام   کو کرنے کی  اجازت دی۔اللہ تعالیٰ مؤلف کی اس کاوش  کو قبول فرمائے اور  اسے عوا م الناس کےلیے  نفع بخش بنائے (آمین)(م۔ا)

عناوین

 

صفحہ نمبر

وجہ تالیف

 

11

دعاء و پکار عبادت ہے

 

13

حضرات انبیاء﷩ کی دعائیں

 

15

صرف رب ذوالجلال ہی دعائیں سنتے ہیں

 

30

دعاء پوری توجہ سے کی جائے

 

33

اللہ تعالیٰ قریب ہیں

 

34

اللہ تعالیٰ کے سوا کوئی مشکل کشا نہیں !

 

36

غور کا مقام ۔۔۔غیر اللہ کی پکار شرک ہے

 

39

ایک مغالطہ اور اس کاجواب

 

46

بتوں کی حقیقت

 

49

قوم نوح کےپانچ پیر

 

50

ایک مرید کی پکار

 

53

فیصلہ آپ خود کریں

 

55

کیا مردے سنتے ہیں ؟

 

56

مشرکین عرب کا شرک

 

65

وسیلہ کی بحث

 

71

پیر خانوں اور گدیوں کی رونق

 

88

دفتری کاروائی کا طلسم

 

93

قبولیت دعاء کی شرائط

 

95

دعاء میں ناجائز امور

 

98

دعاء قبول ہونے کے مقامات

 

99

دعاء کی قبولیت کے اوقات

 

100

جن لوگوں کی دعاء قبول کی جاتی ہے ؟

 

102

قرآنی دعائیں

 

103

حصول علم کی دعاء

 

104

سواری پر بیٹھنے کی دعاء

 

104

شریر لوگوں سے محفوظ رہنے کی دعاء

 

105

نیک کام کی قبولیت کے لیےدعاء

 

106

مجاہدین کی دعاء

 

106

دینا اور آخرت کی بھلائی کی دعاء

 

107

مجاہدین کی دعاء

 

106

دنیا اور آخرت کی بھلائی کی دعاء

 

107

تکلیف و مصیبت کےوقت کی دعاء

 

108

مومنین کاملین کی دعاء

 

109

خاتمہ بالخیر کی دعاء

 

111

اہل ایمان کی دعاء

 

111

ماں باپ کے لیے رحمت کی دعاء

 

112

سفر پر روانہ ہونے کی دعاء

 

112

اہل خانہ کے لیے دعاء

 

112

اصحاب کہف کی دعاء

 

113

امور میں کامیابی کی دعاء

 

113

غلامی اور ظلم سے نجات کی دعاء

 

114

شیطان کے وسوسہ سے بچنے کی دعاء

 

115

مغفرت کی دعاء

 

115

عباد الرحمان کی دعاء

 

116

ظالموں سےنجات پانے کی دعاء

 

116

خوش کن خبر سننے کی دعاء

 

116

شکران نعمت ،نیک عمل اور اولاد کی اصلاح کے لیے دعاء

 

117

مدایت و نور کی دعاء

 

118

فتنہ سےمحفوظ رہنےکی دعاء

 

118

اپنےاور پہلے مسلمان بھائیوں کے لیے دعاء

 

119

والدین اور ایمان والوں کی بخشش کی دعاء

 

119

مسنون دعائیں

 

120

سوتے وقت کی دعاء

 

120

سو کر اٹھنے کی دعاء

 

121

بیت الخلاء میں داخل ہونے کی دعاء

 

121

فراغت کےبعد کی دعاء

 

122

گھر سے نکلتے وقت کی دعاء

 

122

مسجد میں داخل ہونے کی دعاء

 

123

مسجد سے نکلنے کی دعاء

 

123

وضو کی دعائیں

 

124

دوران وضو کی دعاء

 

125

اذان کےبعد کی دعائیں

 

126

مغرب کی اذان سنتے وقت کی دعاء

 

127

نماز

 

128

دعائے استفتاح

 

128

رکوع کی تسبیح

 

130

سجدہ کی تسبیح

 

131

سجدہ سے اٹھ کر پڑھے

 

131

تشہد

 

132

آخری تشہد کی دعائیں

 

133

نماز کے بعد کے وظائف اوردعائیں

 

135

صبح و شام کی دعائیں

 

139

گھر میں داخل ہونے کی دعاء

 

148

نماز تہجد کی دعائیں

 

148

نماز تہجد کی دعائے استفتاح

 

150

قنوت وتر

 

151

قنوت نازلہ

 

152

نماز وتر کےبعد

 

154

نمازحاجت

 

154

نماز استسقاء

 

156

بارش زیادہ ہو تو یوں دعاء کی جائے

 

157

توبہ کی دعاء

 

158

نماز استخارہ

 

159

نماز تسبیح

 

160

نماز جنازہ

 

161

نابالغ بچے کی میت پر دعاء

 

163

میت کو قبر میں اتارتےوقت کی دعاء

 

163

میت کو دفن کرنے کےبعد کی دعاء

 

164

قبروں کی زیارت کے وقت کی دعاء

 

164

 

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

ایڈوانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین: 1414
  • اس ہفتے کے قارئین: 8575
  • اس ماہ کے قارئین: 33479
  • کل مشاہدات: 42929944

موضوعاتی فہرست

ای میل سبسکرپشن

محدث لائبریری کی اپ ڈیٹس بذریعہ ای میل وصول کرنے کے لئے ای میل درج کر کے سبسکرائب کے بٹن پر کلک کیجئے۔

رجسٹرڈ اراکین

ایڈریس

        99--جے ماڈل ٹاؤن،
        نزد کلمہ چوک،
        لاہور، 54700 پاکستان

       0092-42-35866396، 35866476، 35839404

       0092-423-5836016، 5837311

       library@mohaddis.com

       بنک تفصیلات کے لیے یہاں کلک کریں