#4140

مصنف : حافظ مبشر حسین لاہوری

مشاہدات : 7824

انسان اور قرآن

  • صفحات: 187
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 4675 (PKR)
(جمعہ 23 دسمبر 2016ء) ناشر : مبشر اکیڈمی،لاہور

ایمان کے چھ بنیادی اجزاء میں ایک یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ کی نازل کردہ الہامی کتابوں پر ایمان لایا جائے کہ وہ سب منزل من اللہ سچی کتابیں تھیں اور قرآن مجید ان میں آخری الہامی کتاب ہے ۔آج آسمان دنیا کے نیچے اگر کسی کتاب کو کتاب ِالٰہی ہونے کا شرف حاصل ہے تووہ صرف قرآن مجید ہے ۔ اس میں شک نہیں کہ قرآن سےپہلے بھی اس دنیا میں اللہ تعالیٰ نے اپنی کئی کتابیں نازل فرمائیں مگر حقیقت یہ ہے کہ وہ سب کی سب انسانوں کی غفلت، گمراہی اور شرارت کاشکار ہوکر بہت جلد کلام ِالٰہی کے اعزاز سے محروم ہوگئیں۔ اب دنیا میں صرف قرآن ہی ایسی کتاب ہے جو اپنی اصلی حیثیت میں آج بھی محفوظ ہے ۔ تاریخ عالم گواہ ہے کہ قرآن اس دنیا میں سب سے بڑی انقلابی کتاب ہے اس کتاب نے ایک جہان بدل ڈالا۔ اس نےاپنے زمانے کی ایک انتہائی پسماندہ قوم کو وقت کی سب سے بڑی ترقی یافتہ اور مہذب ترین قوم میں تبدیل کردیا اور انسانی زندگی کےلیے ایک ایک گوشے میں نہایت گہرے اثرات مرتب کیے۔قرآن کریم ہی وہ واحد کتاب ہے جو تاقیامت انسانیت کے لیے ذریعہ ہدایت ہے ۔ اسی پر عمل پیرا ہو کر دنیا میں سربلند ی او ر آخرت میں نجات کا حصول ممکن ہے۔ زیر تبصرہ کتاب ’’ انسان اور قرآن ‘‘ڈاکٹر حافظ مبشرحسین ﷾ کی سلسلہ اصلاح عقائد میں سےتیسری کتاب ہے۔اس کتاب میں انہوں نے یہ بتایا ہے کہ قرآن مجید کےساتھ ہمارا بنیادی طور پر تین طرح کا تعلق ہے ۔ ایک تویہ کہ ہم قرآن مجید پرصدق دل سے ایمان لائیں ۔ دوسرا یہ کہ ہم پورے آداب کےساتھ اس کی تلاوت کو روزانہ کامعمول بنائیں اور تیسرا یہ کہ ہم ممکنہ استطاعت کی حدتک اس کے احکام پر عمل کریں۔نیز اس کتاب میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ قرآن مجید کے ساتھ جذباتی وابستگی ہی کافی نہیں جب تک کہ اس کے ساتھ ایمان وعمل کی وابستگی نہ پیدا کی جائے ۔اللہ تعالیٰ فاضل مصنف کی اس کاوش کو قبول فرمائے اوراسے بے عمل قرآن سے دور مسلمانوں کو قرآن کےقریب لانے کا ذریعہ بنائے ۔(آمین) (م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

پیش لفظ

3

قر آ ن محیدپر ایمان

13

اللہ کی نا ز ل کردہ  سچی کتا ب

14

پہلی دلیل

14

دو سر ی دلیل

15

ایک اعترا ض کا جو اب

18

تیسر ی  دلیل

19

چو تھی دلیل

21

ڈا کڑ مو ریس بو کا ئیے  کی تحقیق

22

پا نچویں دلیل

24

اللہ کی طر ف سے آخری کتاب ہدایت

25

ایک شبہ کا ازالہ

28

قر آن کی آڑ  میں حدیث و سنت  سے اعرا ض  کرنے والے کا حضور ﷺ نے سخت  نا پسند کیا

32

کتا ب ہدا یت

32

اللہ کی محفو ظ کردہ  واحد کتا ب

34

نزو ل قر آ ن

35

حفاظت قر آن  اور جمع  و تد وین  قرآن

36

 قر ا ء ت قر آن  کی سات مختلف نو عیتیں (سبعہ  احرف)

42

قر آن مجید کی تلاوت ( تلا وت قرآ ن کی فضیلت  اور آداب )

53

فضا ئل قر آن

54

قر آن مجید کے عمو می فضائل

54

تلا وت قر آن کے فضائل

57

قرآن مجید سیکھنے  اور سکھانے کے فضائل

62

حفظ قر آن   کے فضائل

65

قر آن  مجید  حفظ کرنے  کے بعد اسے جان  بوجھ  کر بھلا دینے  والے  کی سزا

68

 قر آ ن  میں مہا رت حا صل کر نے  والے  کے فضا ئل

69

قر آ ن مجید کی سور توں کے فضا ئل

70

سو رۃ الفا تحہ  کی فضیلت

70

سو رۃ البقر ہ کی فضیلت

73

آیتہ الکر سی  کی فضیلت

74

سو رۃ  البقرہ کی آخری دو  آیتوں کی فضیلت

75

سو رۃ  البقرہ اور سو رۃ آل  عمران  کی فضیلت

75

سو رۃ ھود واقعہ   مر سلات  نبا ء  اور سورہ  تکویر کی فضیلت

76

سور ۃ الاسر اء  (بنی اسرا ئیل ) اور سو رۃ  الزمر  کی فضیلت

77

سو رۃ  کہف کی فضیلت

77

جمعہ کے رو ز سورہ  کہف پڑھنے  کی فضیلت

79

سو رہ  کہف اور سلف کے ذاتی  فضیلت

79

سورہ  الانبیا ء  اور آیت کر یمہ  کریمہ  کی فضیلت

80

سورۃ   السجد ۃ اور سو رۃ  الدھر کی فضیلت

80

 سو رۃ یا سین  کی فضیلت

81

سو رۃ الفتح کی فضیلت

81

سو رۃ  الحدید’  الحشر ’  الصف ’  الجمعہ’  التغا بن ’ الاعلی  کی فضیلت

81

سو رۃ  الملک  کی فضیلت 

82

 سو رۃ  التکویر  ’ سو رۃ  الانفطار  اور سو رۃ      الانشقاق  کی فضیلت

82

 سو رۃ الا علیٰ اور سو رۃ  الغاشیہ  کی فضیلت

83

سو رہ  الکا فرون کی فضیلت

83

 سور ۃ  الاخلاص  کی فضیلت

83

 معو ذ تین  کی فضیلت

85

 قر آ ن مجید  کی فضیلت و عظمت  کے بارے ضعیف روایات

87

سورتوں  کے با رے  میں چند ضعیف روا یات

91

سو رۃ الفاتحہ  کے بارے  روا یات

91

سو رۃ   آل عمران  کے بارے ضعیف  رو ایات

91

سو رۃ النساء ’ ما ئدہ ’ انعام ’ اعراف ’  انفال ’  یو نس ’ھود کے با رے ضعیف روایات

92

سور ۃ  یسن  کے با رے ضعیف روا یات

92

سو رۃ  یا سین  سے  متعلقہ  ایک تجرباتی  عمل

94

سو رہ غا فر (حم  المو من ) کے بارے ضعیف  روایات

95

 سو رۃ دخان کے بارے ضعیف  روایات

95

  سور ۃ  رحمن  کے بارے ضعیف  روایات

96

 سورۃ  الواقعہ کے بارے ضعیف  روایات

96

 سو رۃ الحشر کے بارے ضعیف  روایات

97

 سور ۃ الملک کے بارے ضعیف  روایات

97

سو رۃ  الاعلی کے بارے ضعیف  روایات

98

سورۃ  الفجر  ’ سور ۃ  الانشرح  اور  سور ۃ   الفیل کے بارے ضعیف روایات

98

سو رۃ  ابسینہ کے بارے ضعیف  روایات

98

 الزلز ال ’ العادیات ’  التکا ثر ’ الکا فرون ’  النصر ’  الاخلاص  کے بارے ضعیف  روایات

98

تلا وت  قر آ ن  کے مسنون  آداب

101

تلا وت قرآن  اور مسئلہ  طہا رت

102

تلا و ت  قر آ ن  اور  تعو ز وتسمیہ

108

 تعوز یعنی  اعو ز با للہ پڑھنا

108

تسمیہ  یعنی  اعو ز باللہ  پڑھنا

109

صحت  تلا وت  اور حسن   تلا وت (یعنی  تجو ید و قر آءت  ) کا ہتمام

110

صحت  تلاو ت

110

صحت  تلاو ت کی ضرو رت  و اہمیت

110

 حسن تلا وت

112

حسن قر اءت کی  اہمیت

112

نبی کریم ﷺ اور حسن  قر اءت

113

صحابہ کرام اور حسن قراءت

115

حسن قراءت اور قواعد مو سیقی

117

خشو ع و خضوع کا لحاظ

119

دنیوی مصرو فیت و مشعو لیت  آڑے نہ ہو

119

یکسوئی اور ہوش وحواس قائم ہوں

119

قر آ ن مجید کو سمجھ کر پڑھا جا ئے  اور دعا ئیں ما نگی جا ئیں

119

خشیت الہی  کا اظہار کیا  جا ئے

119

قر آن مجید  کا ادب واحترام  اور عظمت  و ووقار  ذہن میں ر کھا جائے

121

دو ران  تلاوت  و دنیوی  باتوں  سے پر ہیز  کیا جائے

121

 پر سکون ما حول کا  اہتمام  رکھا  جائے

122

تلاوت  کرنے  والے  دو سروں  کے آرام  کا بھی خیال رکھنا  چا ہیے

122

  سجد ہ  تلاوت 

124

سجدہ تلاوت  مستحب ہے

124

سجدہ تلاوت   کی فضیلت 

125

سجدہ تلاوت    کے لئے و ضو اور قبلہ  رخ ہونا مستحب ہے

126

سجدہ تلاوت    کی دعا

127

سجدہ تلاوت    کے وقت  تکبیر اور تسلیم

127

رو زانہ کا معمو ل  اور طریقہ تلاوت

128

تلاوت قرآن  کو روزانہ  کا معمول بنانا چا ہئے

128

صحابہ  اورسلف  صا لحین کا معمول

128

کتنے دنوں  میں قرآن  مجید ختم کیا جا ئے

129

جب طبیعت  نہ چا ہے  تو تلا وت  نہیں کرنی

130

تلاوت  او نچی کی جا ئے  یا آہستہ  دونوں طرح درست ہے 

131

کیسٹ سے قرآن

132

مصحفی تر بیت  سے تلا وت کرنا

132

تلاوت  قر آن  اور غیر ضروی

133

ختم  قرآن  کی دعا

133

قرآن مجید  ختم کر کے دو بارہ  آ غاز کرنا

133

سلام نہ کہنا

134

پشت نہ کرنا

134

قر آن مجید کا فہم

135

قرآن فہمی اور اس کی ضرور ت و اہمیت

135

قر ٖآن  فہہی کی مشکل  صو رت

135

قرآن  فہمی  کی آسان  صو رت

136

ان دو نوں  صو رتوں  میں کو ئی تضا د نہیں

136

اردو  دان طبقہ  کے لئے قر آ ن  فہمی آسان  ہے

138

قر ٖآن  فہہی قرآن کی رو شنی میں

139

قرآن  فہمی  کی  بنیادی شرائط

140

نیت  کی د رستی

140

 قر آن کو کتا ب ہدا یت سمجھنا

141

قر آن مجید  سے دلچسپی  پیدا کرنا

142

قرآ ن  کے حضور  عاجزی و  انکساری او رتقو یٰ کا اظہار  کرنا

143

منا سب  جگہ ’ پر سکون  ماحو ل ’  اور موزوں  وقت کا خیال رکھنا

144

فہم قر آ ن  کے لئے  اللہ کے حضور دعا ما نگنا

144

 فہم  قرآ ن  کے اصول مبادی

146

قر آن  کی تفسیر خود  قرآ ن اور سنت  ر سو ل  ﷺسے

146

اقوال تا بعین

148

تا بعین  کے مختلف میں تطبیق کی صورت

149

اسرائیلی روا یات

149

اسرائیلی روا یات کی حیثیت

150

 اسرا ئیلیات  کی افادیت

150

تفسیر با لرا ئے حرام  ہے

152

 قر آن مجیدپر عمل

153

عمل با لقر آن اور اس کی ضرورت و اہمیت

153

قر آنی احکام پر عمل نہ کرنے والوں  کی سزا

153

تلاوت قرآن   کا اجربھی اسے  ملے جو قرآن  پر عمل کرے گا 

156

قر آ ن  پر عمل اور ہماری صورت حال

158

ایک چھوٹی سۃ مثال

160

اللہ کے رسول کا قر آن  پر عمل

160

پہلی مثال

161

دوسری مثال

162

تیسری مثال

162

چوتھی مثال

163

پانچویں مثال

164

چھٹی مثال

164

ساتویں مثال

166

صحابہ کرام ﷜ کا قرآن مجید پر عمل

168

قر آ ن مجید اور ہل ایمان

171

قر آن  پر عمل ۔ خواتین  کا ایک منفرد  تجربہ 

173

پہلی مثال

175

دوسری مثال

176

تیسری مثال

178

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 39895
  • اس ہفتے کے قارئین 465385
  • اس ماہ کے قارئین 1665870
  • کل قارئین113273198
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست