#1104

مصنف : عبد الوکیل ناصر

مشاہدات : 18253

اِمراۃ القرآن کا تحقیقی جائزہ

  • صفحات: 56
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 1960 (PKR)
(ہفتہ 06 ستمبر 2014ء) ناشر : دارالعاقبۃ کراچی

اسلام معتدل نظام کا حامل دین ہے ،جوانسانوں کے مسائل واحکام     سے بخوبی آگاہ اور ان کے حل کا بہتر حل پیش کرتاہے۔اسلام میں معاشی وسائل کا ذمہ دار مرد ہے اور عورت کا نظام حیات گھر کی چاردیواری میں مقید ہے او رکتاب وسنت کی تعلیمات عورت کو پردہ اورچادر چاردیواری تک محدود رہنے کی تاکید کرتی ہیں ۔عورت جس قدر مردوں کے اختلاط،بے پردگی اور مخلوط محافل و مجالس سے اجتناب کرے گی ،بارگاہ ایزدی میں یہ اتنی ہی مقبول و معتبر ٹھہرے گی اور اسی قدر یہ اپنی عزت وناموس کو محفوظ بنالے گی ۔الغرض جسمانی ساخت اور کئی دیگر عوامل کی وجہ سے مرداور عورت کی ذمہ داریاں اورباہمی حقوق وفرائض مختلف ہیں ،جنہیں مبنی بر حق ماننا لازم ہے ،لیکن جدت پسندی اور مغربی افکار سے متاثر مستشرقین کا روشن خیال طبقہ صنف نازک کو مردوں کی شمع محفل اور بنت حوا کو بازار کی رونق اورمردوں کی ہوس کانشانہ بنانے پر تلاہے اور سادہ لوح عوام ان کے دام فریب میں آکر عورتوں کو جدت پسندی اور روشنی خیالی کی چکا چوند میں ان کی عصمت کو پامال کرنے اور انہیں اصل دین سے دور کرنے پر بخوشی آمادہ ہیں ،جب یہ طرز عمل مذہب کی موت اور معاشرے کی ہلاکت کاباعث ہے ،زیر نظر کتاب مرد وعورت کی ذمہ داریوں اوران کے حقوق وفرائض کےبنیادی فرق کی آگاہی کے متعلق ایک اچھی تصنیف ہے ۔(ف۔ر)

عناوین

 

صفحہ نمبر

مقدمہ

 

6

وجہ تالیف

 

8

تحقیقی نظر

 

8

انسان کی تخلیق کا تکامل

 

10

عورت قرآن کی نظر میں

 

12

شبہات وجواب شبہات

 

14

شبہ۔شوہر کو سجدہ

 

17

شبہ پردہ

 

18

شبہ ورغلانہ

 

20

شبہ خلوت

 

22

شبہ کم عقلی

 

24

شبہ کم دینی

 

25

شبہ مارنا

 

28

شبہ کنیز

 

30

کنیز کی تعریف اور اس کے حلال ہونے کی دلیل

 

35

تعداد ازواج اور لونڈیاں

 

36

شبہ عدم ادائیگی مہر

 

39

شبہ نوکرانی

 

41

شبہ طلاق

 

43

شبہ شرپسندی

 

46

شبہ عورت کو مکمل ڈھانکنا

 

48

شبہ کہ عورت، کتا اور گدھا

 

49

شبہ مکر وفریب

 

50

شبہ کہ عورت شیطان ہے

 

52

شبہ شوہر کے لیے مکمل تابعداری

 

53

جاہلیت میں عورت کا مقام

 

54

 

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 2001
  • اس ہفتے کے قارئین 14110
  • اس ماہ کے قارئین 77028
  • کل قارئین57124972

موضوعاتی فہرست