ہم کیوں مسلمان ہوئے(2564#)

ڈاکٹر عبد الغنی فاروق
کتاب سرائے لاہور
619
24760 (PKR)

اسلام کی نعمت عطا فرماکر اللہ تعالی ٰ نے یقیناً اپنے بندوں پر بڑا انعام فرمایا ہے۔ لیکن اسلام کو مکمل صورت اختیار کرنا جتنا مشکل ہے اس سے کہیں دشوار اپنے آبائی مذہب کو ترک کر کے اسلام کی آغوش میں آنا ہے یہ ہرگز معمولی بات نہیں کہ ایک شخص اپنے ماحول خاندان اور والدین کے خلاف بغاوت کرتا ہے اور تلاشِ حق میں اس راستے پر گامزن ہوتاہے جوہزاروں گھاٹیوں اور دشواریوں سے بھرا ہوتا ہے مگر وہ ہر مصیبت کا مقابلہ کرتا ہے اور ہر آزمائش پر پورا اترتا ہے یہ کام یقیناً انھی لوگوں کا جن کے حوصلے بلند اور ہمتیں غیر   متزلزل ہوتی ہیں اہل عزیمت کایہ قافلہ قابل صد مبارک باد اور قابل تحسین ہے۔ زیر نظر کتاب’’ ہم کیو ں مسلمان ہوئے ؟‘‘ معروف سوانح نگار پروفیسر عبدالغنی   کی تالیف ہے۔اپنے موضوع پر یہ بڑی ہی بے مثال کتاب ہے۔ اس میں دنیا بھر کےنوے نامور نو مسلم ان مراحل کی کہانی سناتے ہیں جن سے گزر کر یہ خوش نصیب حضرات اسلام کے چشمۂ صافی تک پہنچے۔ بلا شبہ یہ داستانیں بے حد دلچسپ اور ایمان پرور ہیں۔ ان کے مطالعے سے ایک طرف مختلف مذاہب کا کھوکھلا پن ظاہر ہوتا ہے دوسری جانب اسلام کی صداقت نکھر کر عیاں ہوتی ہے ۔اور ان نو مسلم حضرات کی سلامت ِ طبع ،جرأت مندی اور دینِ حق کے لیے ان کے اخلاص او راستقامت کا   انداز ہوتا ہے ۔اللہ تعالی ٰ اس کتاب کو عوام الناس کے نفع بخش بنائے۔ آمین(م۔ا)

عناوین

 

صفحہ نمبر

نومسلموں کے حالات اور تبلیغ اسلام ( علامہ اقبال )  

 

11

کچھ اس کتاب کے بارے میں ( ڈاکٹر ضیاء الرحمان اعظمی )

 

13

عرض مؤلف .... چودھویں اشاعت

 

16

خودنوشت حالات

 

 

ڈاکٹر پروفیسر آر ۔ایل میلسا ( ہالینڈ)

 

19

محترمہ آمنہ (امریکہ )

 

23

ابراہیم کوآن (ملائشیا)

 

37

(سسٹر) امینہ (امریکہ )

 

41

(کاؤنٹ) ایڈورڈ گیادا ( انگلستان )

 

53

اسماعیل جزائرسکی ( پولینڈ)

 

56

ایچ ۔ ایف فیلوز ( انگلستان )

 

60

( لیڈی ) بارنس ( انگلستان )

 

63

( شیخ ) بشیر احمد شاد (پاکستان )

 

67

بیگم مولانا عزیز گل ( انگلستان )

 

76

پیکی راڈرک ( ہندوستان )

 

81

تھامس ارونگ ( کینیڈا)

 

85

(راجکماری ) جاوید بانوبیگم ( ہندوستان )

 

88

(سر) جلال الدین لاڈر برنٹن ( انگلستان )

 

92

حسین روف ( انگلستان )

 

95

(ڈاکٹر ) حمید مارکوس ( جرمنی )

 

100

(ڈاکٹر ) خالد شیلڈرک ( انگلستان )

 

102

خالد لطیف گابا ( ہندوستان )

 

108

خدیجہ فزوئی ( انگلستان )

 

115

(مولانا ) خلیل الرحمٰن مدنی ( ہندوستان )

 

119

داؤد آپسن ( انگلستان )

 

147

سلیمان شاہد مفسر (امریکہ )

 

149

سیف الدین والٹر موسگ ( ارجنٹائن )

 

153

صلاح الدین بورڈ ( امریکہ )

 

156

(ڈاکٹر ) طارق احمدراشد ( انگلستان )

 

158

مولانا عبدالرحمن ( ہندوستان )

 

162

(ڈاکٹر ) عبد الکریم جرمانوس ( ہنگری)

 

170

عبداللہ بیٹر زی ( انگلستان )

 

176

(پروفیسر) عبد اللہ ہینل ( امریکہ )

 

178

(سر) عبد اللہ ہملٹن ( انگلستان )

 

182

(ڈاکٹر ) عبد اللہ علاء الدین ( جرمنی)

 

185

(شیخ) عبدالمجید سندھی ( ہندوستان )

 

187

(مولانا ) عبید اللہ سندھی ( ہندوستان )

 

194

(ڈاکٹر ) عزیز الدین چٹوپا دھیا ( ہندوستان )

 

198

(ڈاکٹر) علی سلمان بینواسٹ ( فرانس)

 

213

علی محمد موری ( جاپان)

 

216

(ڈاکٹر ) عمر رولف ( آسٹریا)

 

218

(ڈاکٹر) عمرفاروق عبد اللہ ( امریکہ)

 

222

(پروفیسر ) غازی احمد ( پاکستان )

 

226

(ڈاکٹر ) غربنیہ ( فرانس )

 

233

فارض رحمت اللہ ( وینزویلا )

 

236

(محترمہ ) فاطمہ ہیرین ( جرمنی )

 

240

( علامہ) محمد اسد) پولینڈ)

 

244

(پروفیسر) محمد المہدی ( انگلستان )

 

257

محمد الیگزینڈر رسل ویب ( امریکہ )

 

261

محمد امین ( انگلستان )

 

263

محمد علی (بھارت )

 

269

محمد سلیمان ٹاکنچی ( جاپان )

 

291

محمد صدیق (انگلستان )

 

294

محمد یحییٰ ( پاکستان )

 

298

محمود نور نگٹن ( انگلستان )

 

301

(محترمہ ) مریم جمیلہ (امریکہ)

 

304

موسیٰ ریوچن گورا ( تنزانیہ )

 

315

میوس بی جولی ( انگلستان )

 

319

ولیم بشیر پکارڈ ( انگلستان )

 

324

ڈاکٹر ہارون مصطفیٰ الیون ( انگلستان )

 

327

لارڈ ہیڈ لے فاروق ( انگلستان )

 

331

(پروفیسر ) یوسف مظفر الدین (امریکہ )

 

334

انٹر ویو

 

 

(محرتمہ ) ثریا ( امریکہ )

 

339

(پروفیسر) رجا گارودی ( فرانس )

 

346

( محترمہ ، ڈاکٹر ) خدیجہ ( آسٹریلیا )

 

352

عبدالمجید ابراہیم ( جمیکا)

 

358

عبداللہ اڈیار (بھارت)

 

365

ڈاکٹر عطاء اللہ بوگڈان کو پالسکی ( پولینڈ)

 

379

( محترمہ ) فاطمہ ( چیکوسلواکیہ )

 

389

( پروفیسر ، ڈاکٹر ) ضیاء الرحمن اعظمی ( بھارت )

 

392

عامر علی داؤد (پاکستان )

 

414

عائشہ برجٹ ہنی ( انگلستان )

 

417

عبدالرحمن( بھارت)

 

424

(ڈاکٹر ) عبد الرحمن بار کر ( امریکہ )

 

447

(ڈاکٹر فاروق احمد(بھارت)

 

457

محمد جان و پیسٹر ( انگلستان )

 

462

(ڈاکٹر ) منیر احمد راشد ( بہا ماز )

 

472

(ڈاکٹر) مورلیس بوکائے ( فرانس )

 

479

یوسف اسلام ( انگلستان )

 

488

مضامین

 

 

(پروفیسر ) شاہین گلفام ( ہالینڈ )

 

501

پروفیسر صوفی محبوب ا لٰہی ( پاکستان )

 

512

(کرنل ) عبد الرحمن   میسی( انگلستان )

 

517

( الشیخ ) عبدالواحد یحییٰ ( فرانس )

 

530

(ڈاکٹر ) عمر عبد العزیز ( جرمنی )

 

535

محمد علی کلے ( امریکہ9

 

542

محمد مارماڈیوک پکتھال ( انگلستان )

 

567

الحاج ملک الشہباز ،میلکم ایکس ( امریکہ )

 

579

ملک شہباز عبد العزیز ، مائیک ٹائسن (امریکہ )

 

585

موہنی (پاکستان )

 

592

نور الدین ڈرکی ( امریکہ )

 

597

متفرقات (87۔90)

 

603

ضمیمہ ..... کچھ اپنے بارے میں

 

611

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

ایڈوانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین: 3947
  • اس ہفتے کے قارئین: 16084
  • اس ماہ کے قارئین: 54762
  • کل مشاہدات: 40186107

موضوعاتی فہرست

ای میل سبسکرپشن

محدث لائبریری کی اپ ڈیٹس بذریعہ ای میل وصول کرنے کے لئے ای میل درج کر کے سبسکرائب کے بٹن پر کلک کیجئے۔

رجسٹرڈ اراکین

ایڈریس

        99--جے ماڈل ٹاؤن،
        نزد کلمہ چوک،
        لاہور، 54700 پاکستان

       0092-42-35866396، 35866476، 35839404

       0092-423-5836016، 5837311

       library@mohaddis.com

       بنک تفصیلات کے لیے یہاں کلک کریں