#360

مصنف : ام محمود الاشمونی

مشاہدات : 15191

ہمسائیگی کے حقوق

  • صفحات: 96
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 2880 (PKR)
(بدھ 19 مئی 2010ء) ناشر : دار السلام، لاہور

دین اسلام نے معاشرتی زندگی کی زمہ داریوں کو احسن طریقے سے انجام دینے کے لئے بہت سے اصول و ضوابط مقرر کئے ہیں تاکہ ایک ایسا پرامن، فلاحی، اسلامی معاشرہ وجود میں آئے جس میں ہر کسی کے حقوق کی ضمانت مہیا کی گئی ہو۔ انہی ذمہ داریوں میں ہمسائے کے حقوق بہت اہمیت کے حامل ہیں، جن کو ادا کئے بغیر پر امن معاشرے کے قیام کا تصور محال ہے۔ چنانچہ ان تمام اخلاقی و قانونی ضوابط سے آگاہ ہونا ہر مسلمان مرد اور عورت کے لئے انتہائی ضروری ہے۔ معروف عرب مصنفہ ام محمود کی زیر تبصرہ کتاب بھی ان کی دیگر اصلاح معاشرہ کی کتب کی طرح ایک گراں قدر تصنیف ہے۔ عصر حاضر میں روز افروں معاشرتی انحطاط کی اصلاح اور حسن معاشرت کے قیام میں مثبت کردار ادا کرنے کی فکر دلاتی ایک عمدہ تصنیف ہے۔
 

عناوین

 

صفحہ نمبر

عرض ناشر

 

10

تقدیم

 

13

ہمسایہ خواتین سے حسن سلوک

 

16

پڑوسیوں کے حقوق

 

29

پڑوسن کی مدد

 

34

قرض حسنہ دینا

 

36

ضرورت پوری کرنا

 

39

عیادت کرنا

 

44

مبارک باد دینا

 

48

تعزیت کرنا

 

49

جنازے میں شرکت

 

52

بلندعمارت  کی تعمیر

 

53

پکوان سے اذیت دینا

 

54

پھلوں کا تحفہ

 

56

اسلامی آداب

 

58

حسن سلوک اور اختلاط سے اجتناب

 

58

سلام کرنا

 

59

پاکیزہ کلام

 

60

اپنی پسنددوسروں کی پسند

 

61

امر بالمعروف ونہی عن المنکر

 

63

حق بات کی تائید

 

66

معذرت قبول کرنا

 

68

صلح کرانا

 

69

پڑوسی بہنوں سے محبت اور میل ملاقات

 

71

دعوت قبول کرنا

 

73

چھینک کا  جواب دینا

 

74

قسم کو سچا کرنا

 

74

عزت واحترام کرنا

 

76

پڑوسی بہن کی طرف سے اذیت پر صبر کرنا

 

76

احسان کے بدلے احسان

 

77

گالی گلوچ نہ کرنا

 

78

عاردلانےاورکسی پر ہنسنےسے پرہیز

 

79

حسد سے اجتناب

 

80

بدگمانی سے بچنا

 

81

مذاق نہ اڑانا

 

82

قطع تعلق نہ کرنا

 

82

غیبت سے اجتناب

 

83

تکبر سے اجتناب

 

84

فریب ودھوکہ بازی سے احتراز

 

85

ٹوہ میں پڑنے سے بچنا

 

86

منافقت سے دور رہنا

 

86

راز فاش نہ کرنا

 

88

پردہ پوشی کرنا

 

89

تہمت اورالزام لگانےسےاجتناب

 

89

حقیر نہ جاننا

 

91

اذیت نہ دینا

 

92

ہمسایہ کے بچوں کو تکلیف نہ دینا

 

94

بلااجازت کوئی چیز لینےکی ممانعت

 

94

 

آپ کے براؤزر میں پی ڈی ایف کا کوئی پلگن مجود نہیں. اس کے بجاے آپ یہاں کلک کر کے پی ڈی ایف ڈونلوڈ کر سکتے ہیں.

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 1496
  • اس ہفتے کے قارئین 17750
  • اس ماہ کے قارئین 63236
  • کل قارئین51109287

موضوعاتی فہرست