#5569

مصنف : ڈاکٹر یوسف القرضاوی

مشاہدات : 2558

فقہ الاقلیات۔ مسلم اقلیتوں کو درپیش مسائل کی بابت شرعی راہ نمائی

  • صفحات: 283
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 12735 (PKR)
(جمعہ 23 جون 2017ء) ناشر : نا معلوم

اسلام شرفِ اِنسانیت کا علمبردار دین ہے۔ ہر فرد سے حسن سلوک کی تعلیم دینے والے دین میں کوئی ایسا اصول یا ضابطہ روا نہیں رکھا گیا جو شرف انسانیت کے منافی ہو۔ دیگر طبقات معاشرہ کی طرح اسلامی ریاست میں اقلیتوں کو بھی ان تمام حقوق کا مستحق قرار دیا گیا ہے، جن کا ایک مثالی معاشرے میں تصور کیا جاسکتا ہے۔ اقلیتوں کے حقوق کی اساس معاملات دین میں جبر و اکراہ کے عنصر کی نفی کرکے فراہم کی گئی ہے۔جس طرح مسلمان رعایا کی عزت و آبرو اور جان و مال کی حفاظت اور ان کی خوشحالی اسلامی حکومت کا فریضہ ہے اس طرح غیر مسلم اقلیت کا تحفظ اور خوشحالی بھی اسلامی حکومت کا فرض ہے۔ غیر مسلم اقلیت معاشی طور پر بھی آزاد ہوتے ہیں جو پیشہ چاہے اختیار کریں، اقلیتوں کو ہر طرح مذہبی آزادی حاصل ہوتی ہے بشرطیکہ مسلمانوں کے مذہبی جذبات کو اس سے ٹھیس نہ لگتی ہو، اقلیتوں کو مسلمانوں کے ساتھ معاشرتی مساوات بھی حاصل ہوتی ہے۔ اس کے برعکس غیر اسلامی ممالک میں بسنے والی مسلم اقلیتیں بے شمار مسائل سے دوچار ہیں۔ زیر تبصرہ کتاب "اسلام اور اقلیتیں" عالم عرب کے مشہور ومعروف اسلامی اسکالر اور مفکر محترم ڈاکٹر یوسف القرضاوی صاحب کی تصنیف ہے، جس میں انہوں نے مسلم اقلیتوں کے مسائل کے حوالے سے شرعی راہ نمائی فرمائی ہے۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ مولف کی اس عظیم خدمت کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔ آمین(راسخ)

عناوین

صفحہ نمبر

مقدمہ

9

فقہ الاقلیات ،چند بنیادی مباحث

15

تمہید

17

مسلم اقلیتیں اوران کےفقہی مسائل

23

اقلیات کااصطلاحی مفہوم

23

اسلامی اقلیتیں

25

مغرب میں مسلم اقلیتیں

26

مشرق میں مسلم اقلیتیں

28

مغربی مسلم اقلیتوں کی اسلام سےتعلق کی تاریخ

30

مسلم اقلیتوں کےفقہی مسائل

34

فقہ الااقلیات ،اہداف ،خصوصیات اورمصادر

42

فقہ الاقلیات کی بابت چند حقائق

43

اس فقہ کی خصوصیات

49

اس فقہ کےمصادر

51

فقہ الااقلیات کی بنیادیں

57

مضبوط امعاصراجتہاد کےبغیر کوئی فقہ وجود میں نہیں آسکتی

57

کلی فقہی قواعد کی رعایت

59

مسائل کاصحیح فہم

63

افراد سےزیادہ مسلم جماعت کاخیال

66

تیسیرا کامنہج اختیار کرنا

69

قاعدہ :تغیرالفتوی بتخیر موجباتھا ‘‘کی رعایت

72

قانون تدریج کی رعایت

75

انسانی حاجات وضرورات کااعتراف

79

مسلکی تصلب کاترک

82

فقہ الااقلیات کی چند تطبیقات

89

عقائد وعبادات سےمتعلق فقہ الااقلیا ت کی چند تطبیقات

90

کیاادیان کےدرمیان تقریب جائز ہے؟

91

تقریب کاناقابل قبول تصور

91

تقریب کاقابل قبول تصور

94

زوال شمس سےپہلے یاعصر کےوقت میں جمعہ کی نماز

101

ابتدائے وقت میں حنابلہ کی توسیع

101

جمعہ کےآخری وقت میں مالکیہ کی توسیع

106

بعض ممالک کےموسم گرما میں مغرب وعشاء کےدرمیان جمع

108

اموال زکاۃ سےاسلامی اداروں کی تعمیر

112

عیسائیوں کےقبرستان میں مسلمانوں کی تدفین

116

گایوں اوربکریوں میں وہابی امراض پائے جانےکی وجہ سے یورپ میں قربانی نہ کرنا

118

عائلی قوانین کی بابت فقہ الااقلیات کےچند تطبیقات

121

کمیونٹ مرد سےمسلم خاتون کی شادی

123

غیرمسلم خاتون سےمسلمان کی شادی

126

مشرک خاتون سےشادی کی حرمت

127

ملحدہ سے شادی

128

مرتد خاتون

130

بہائی خاتون

132

جمہور مسلمانوں کےنزدیک کتابی خاتون سےشادی جائز ہے

133

حضرت ابن عمرؓ بعض دیگر مجتہدین کی رائے

133

جمہورکی رائے راجح ہے

134

کتابی خاتون سےشادی کی چند شرطیں

135

ایک اہم وضاحت

145

صرف بیوی کااسلام قبول کرناکیازوجین کےدرمیان تفریق کی بنیادہے؟

148

زیرنظر مسئلہ میں ابن قیم نےنوآراء نقل کی ہیں

149

زیرنظر مسئلہ کی بابت ابن قیم کی تحقیق

153

فوری علاحدگی کےقائل حضرات کےچند دلائل

159

ان حضرات کودیگر علماء کاوجواب

161

ابن قیم کی تحقیق پر ایک نظر

169

ابن قیم کےکلام پر ایک نظر

172

صحابہ وتابعین کےفتاوی پر ایک نظر

169

ابن قیم کےکلام پر ایک نظر

172

تین معتبر اقوال

175

اقوال صحابہ وتابعین کےمطابق فتوی دینےکاجواز

176

کیامسلمان غیرمسلم کاوارث ہوسکتاہے؟

181

شیخ الاسلام ابن تیمیہ اورابن قیم کی رائے

184

اشیائے خوردنوش کی بابت فقہ الاقلیات کی چند تطبیقات

191

شراب سےبنائے گئے سرکے کاحکم

193

خنزیر سےبنائے گئے انزائمس کاحکم

202

سماجی تعلقات ومعاملات کی بابت فقہ الاقلیات کی چند تطبیقات

205

اہل کتاب کےتیوہاروں پر انہیں مبارکباد دینا

207

عیرمسلم ممالک میں غیر مسلم پڑوسی کےساتھ مسلمان کارویہ

217

مغربی ممالک میں بینکوں کی مدد سےرہائشی گھروں کی خریداری

222

عرض مسئلہ

226

رہائشی گھر کی ملکیت کےفوائد

229

غوروفکر اوربحث وتحقیق کےمتقاضی چند سوالات

231

اس مسئلہ کی بابت عصر حاضر کےعلماء کی آراء

232

انٹرنیشنل اسلامک فقہ اکیڈمی کافتویٰ

235

کویت کافتوی

235

علامہ مصطفیٰ زرقاکافتوی

238

شیخ زرقا کےفتوے کےبارےمیں چند باتیں

242

حنفی مسلک امت کی نگاہ میں معتبر مسلک ہے

250

المجلس الاوربی للافتاءوالبحوث کافتویٰ

251

بعض ارکان مجلس کااستدراک

258

امریکاکابیان

264

ایک سوال اوراس کاجواب

267

ڈاکٹر نزیہ حماد کامقالہ

268

ڈاکٹر عبدالستار ابوعذہ کےتجویز کردہ چندحل

270

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 1343
  • اس ہفتے کے قارئین 9336
  • اس ماہ کے قارئین 54279
  • کل قارئین56917544

موضوعاتی فہرست