#4124

مصنف : فضل الرحمٰن ہزاروی

مشاہدات : 4636

فضائل سید المرسلین فی اقوال شفیع المذنبین

  • صفحات: 451
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 11275 (PKR)
(اتوار 18 دسمبر 2016ء) ناشر : تحریک اصلاح امت گوجرانوالہ

اس دنیا میں انسانوں کے مختلف طبقات میں چھوٹے سے لیکر بڑے تک ،بچے سے لیکر بوڑھے تک،ان پڑھ جاہل سے لیکر ایک ماہر عالم اور بڑے سے بڑے فلاسفر تک،ہر شخص کی جد وجہد  اور محنت وکوشش میں اگر غور سے کام لیا جائے تو ثابت ہو گا کہ اگرچہ محنت اور کوشش کی راہیں  مختلف ہیں مگر آخری مقصد سب کا قدرے مشترک ایک ہی ہے ،اور وہ ہے "امن وسکون کی زندگی"اور نبی کریم اسی امن وسلامتی کا علم بردارمذہب لے کر آئے۔ اسلام ایک امن وسلامتی والا مذہب ہے ،جو نہ صرف انسانوں بلکہ حیوانوں کے ساتھ بھی نرمی کرنے کی ترغیب دیتا ہے۔ اس عظیم دین کا حسن دیکھئے کہ اسلام ’’سلامتی‘‘ اور ایمان ’’امن‘‘ سے عبارت ہے اور اس کا نام ہی ہمیں امن و سلامتی اور احترام انسانیت کا درس دینے کیلئے واضح اشارہ ہے۔نبی کریمﷺ کی حیاتِ طیبہ ، صبر و برداشت، عفو و درگزر اور رواداری سے عبارت ہے۔ زیر تبصرہ کتاب" فضائل سید المرسلین فی اقوال شفیع المذنبین" محترم مولانا فضل الرحمن ہزاروی صاحب کی تصنیف ہے، جس میں انہوں نے سیرت نبوی ﷺ پر متعدد موضوعات کے تحت تفصیلی گفتگو کی ہے۔اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ  مولف کی ان خدمات کو اپنی بارگاہ میں  قبول ومنظور فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔آمین(راسخ)

عناوین

صفحہ نمبر

استاذ العلما ء حضرت سید محمد اکرم شاہ گیلانی دامت  بر کاتہ

15

حضرت مولنا   خالد سلفی جاکھی دامت بر کاتہ العا لیہ

17

حضرت مو لنا حافظ الیاس اثری صاحب

18

مؤ لف کے قلم سے

20

 فضا ئل سید المر سلین فی اقوال شفیع المذنبین

25

سنت مصطفی ﷺ

30

بر وز عیدین  نماز عید  سے پہلے یا نماز عید کے بعد کسی قسم کی نماز عید گاہ میں پڑھنی بدعت ہے

30

حضرت سعید بن مسیب  ﷜

32

نماز عیدین

34

شاہ جیلانی کا فتوی

34

احیائے سنت مصطفیﷺ

34

حضرت ابو عبیدہ ﷜ اور اس کے رسو ل کس اتباع میں اپنے کا فر والد کۃ قتل کرنا

37

حضرت ابو بکر ﷜ کا اپنے بیٹے عبد الرحمٰن کو بحالت کفر قتل کا ارادہ کرنا

37

دیگر صحابہ ﷜ کا ایسا ہی عمل

37

صحابہ ﷜ کا حضور ﷺ کے ساتھ  پیار

38

حضور ﷺ کی شان و شوکت میں عربی کے اشعار

43

آج کے مسلمانوں کے لئے حضرت عبداللہ بن رواحہ کا و ا قعہ با عث عبرت

44

 دنیا کی بے مثال اور نا پائداری کی عجیب  مثال

46

حضرت ابو ہریرہ ﷜ کا اپنی مشترکہ والدہ کے لئے حضو رﷺ سے دعا منگوانا

46

حضرت صدیق اکبر ﷜ کا اپنے بیٹے کو اللہ اور اس کے رسول کی حمات میں قتل کرنے کا ارادہ کرنا

48

حضرت عبداللہ ﷜ کا اللہ اور اس کے رسول کی محبت میں اپنے منا فق باپ کو قتل کرنے کا کہنا

48

سعد بن معاذ ﷜ کا بنو قریظہ یہود  کے متعلق فیصلہ

50

سنت مصطفی کی تائید او رتر ک تقلید حنفی ۔ مالکی ۔ حنبلی۔ شافی وغیرہ

51

حضرت عبد اللہ ا بن عمرکا سنت  کے خلاف بات دیکھ کر برداشت نہ کرنا 

53

حضور ﷺ کی شان ازروئے   قر آن

65

حضور ﷺ کی شان ازروئے   احادیث نبوی

83

حضرت آدم ﷤ کی پیدائش سے پہلے نبی ﷤ آخری نبی لکھے ہوئے تھے

84

حضور ﷺ تمام اولاد آدم کے قیامت کے دن سردار ہوں گے

85

حضرت ابراہیم ﷤ خلیل اللہ  اور حضرت موسیٰ کلیم اللہ اور نبی ﷺ حبیب اللہ ہیں

85

حضو ر ﷺ قبر سے نکلنے میں پہلے  ہو ں گے آپ ہی پیشوا اور خطیب ہوں  گے

87

جنت میں ایک بلند درجہ ہے جو حضور کو ملے گا

88

اللہ رب العزت نے حضرت محمد رسول ﷺ کو اچھے افعال  اور اخلاق کی تکمیل کے لئے بھیجا  ہے

89

تمام انبیاء﷤ پر اور آسمانوں کی تمام مخلو قات  پر آ نحضور ﷺکی بزرگی

90

حضور ﷺکا اور حضرت آدم  کا اور عرب کاسرد ار

102

ذیل کی احا دیث میں سنت مصطفیٰ عظمت نبو ت کی عجیب  جھلکیاں

103

بد عت کی تعریف میں محدثین نے لکھا ہے

106

اما م شافعی کے نزدیک بد عت کی تعریف

106

حضرت شیخ عبد القادر جیلانی کے فرمان  سے اہل بدعت  کی پہچان

110

پہچان اصجاب الحدیث  کا حشر کے دن مرتبہ

112

صحابی کی زبان پر لفظ حدیث

113

نبی ﷺ کی امت تہتر فر قو ں میں بٹ جا ئے  گی صرف ایک فرقہ  جنتی ہو گا

114

ایک حدیث اذ صراط  مستقیم  شاہ محمد اسما عیل شہید سنت  کی اتبا ع  کی وجہ سے 

115

سب ائمہ کرام  کا حضور ﷺ  کی اتبا ع کرنا  اور حدیث سے پیار  کرن

119

حضرت امام ما لک کا فرمان

119

امام شافعی  کا فرمان

119

امام شافعی   کے با رے میں ایک اور روایت

120

حضرت امام احمد بن حنبل   کا فر مان حدیث کی تا ئید میں

120

فتاو ی  حنفیہ  روا لمختار  مصری  جلد اول صفحہ 46 میں ہے

122

حضرت امام ابو حنیفہ    کا ایک اور فرمان

122

حضو رﷺ کی اتبا ع  کے ما سوا کسی بزرگ  و امام کی تقلید جا ئز نہیں

124

تقلید کے جا ئز نہ ہونے میں  فارو ق اعظم  کے دو و اقعات 

128

نزو ل قر آن و تدوین قرآ ن اور اسلام کیا ہے ؟

132

قر آ ن کریم سے محفوظ ہوا  حدیث کی تصدیق

158

حدیث شریف کب  لکھی گئی  اور حدیث شریف کیا ہے

173

تبلیغی نصاب کی دو مو ضو ع روا یات اور اس جیسی رو ایات پر نظر

198

حدیث کی معنوی  حدیث

203

متن  حدیث پر گفتگو

205

حدیث اول ما خلق اللہ نو ری

211

مو لنا عبد الحی  کا  خیال

213

مصنف عبد الرزاق کی پور ی روایت

215

نو ر محمدی سے کیا مراد ہے

216

حدیث کنت  نبیا و ادم  بین  الما ء و الطین

219

کیا آ پ کا سا یہ نہ تھا ؟ کیا زمین پر آ پ کا نقش قدم  نہ تھا

221

سا یہ  کی صریح دلیل

223

 داڈھی بڑ ھا نا سنت فریضہ  ہے

227

دا ڑھی بڑھانا اور لببں  کٹانا  شعا ئر اسلام ہے

234

مجوس مشرکین کا شعار

234

عام مشرکین کا شعار

237

اہل اسلام کا شعار

238

شبہ با لکفار  کا حکم

238

پیش گو ئی نبوی کا ظہور

240

مقدر ار لحیہ

241

روایت ترمذی پر بحث

243

حضرت ابراہیم ادہم  نے دعا کی نہ قبو لیت کے دس اسباب بیان  کیے ہیں

263

حضرت ابراہیم ادہم  حلا رو زی کی طلب میں ملک طر لو س کو گئے 

264

حضر ت شعیب ﷤ نے حضرت مو سیٰ کۃ کھانے کی دعوت دی اور انہوں نے انکا ر کر دیا 

265

حضرت حسن بصری  کا درہم او رکپڑے کے تھان قبول نہ کرنا

266

حضرت شیخ عبد ا لقادر کا فرمان

266

ابر اہیم بن ادہم کا کسی کی ایک کھجو ر کھانا  اور درجہ سے گرجانا

268

مسلمان کی آپس میں نا راضگی رکھنے کی  و عید

270

ایک مسلمان کا دو سرے مسلمان  سے  یا خویش و اقا رب سے ناراض ہونے  کی وعید

272

سید علی ہجویری  آیتہ مذکور  ہ کے تحت لکھتے ہیں

277

نبی ﷺنے قریش اور چچا اور اپنی پھوپھی  کو دعوت دینا 

279

حضرت سعد بن معاذ کی مو ت پر اللہ کے عرش کا ہل جانا

286

بنو قریظہ  کےیہودیوں کے قلعے کامحا صرہ

287

حضرت سعد ﷜ کی دعا قبول ہو ئی

288

حضرت عائشہ صدیقہ ﷜  کا دو زخ یاد کرکے روپڑنا

290

قیا مت کے دن لو گو ں کا  ننگے پاؤں بدن بے ختنہ اٹھاےٰ جانا

291

حضرت ابرہیم ﷤کااپنے پاپ  آذر کو بحالت سیانی اور غبار آلود دیکھنا

291

حضرت ابارہیم ‘﷤ کا مکالمہ اپنے باپ  کے بارے میں

295

صحابہ کرام کا جہاد  کے موقع پر بعض دفعہ کھانا نہ ہونے  پر کیکر کے پتے او ر پلیاں استعمال کرنا 

302

اللہ نے اپنے نبی کے ذکر  خیر کو بلند کرنا

304

اللہ نے اپنے نبی کو نہ چھوڈا  اور نہ خوش رکھا

309

کیا کو ئی آدمی اپنی زندگی میں  جا ئیداد تقسیم کر سکتا ہے  یا نہیں

314

ایک مقلد عا لم دین دیو بندی کا مسئلہ  حیات بر زخیہ کی آ ڑ میں بے سر و پا  گلنشانیاں مضا فات گجرانوالہ

316

جواز تو سل شروع

321

مولنا حافظ الیاس اثری صاحب سے مسئلہ  حیات بر زخیہ کی آ ڑ میں بے سرو پا گلنشا نیوں کے جو اب میں جو اب میں جو ایک مقلد  عا لم  دین نے اس سے پہلے اوراق میں لکھا

330

جواز توسل کے بارے میں

341

نقشہ 

342

حدیث کی معنوی حیثیت  

345

عاجز کی  ایک قصہ  میں خطا بت

350

اہل حدیث کامذہب

362

نیت رو زوں کے کچھ احکامات

365

رو زے کی نیت ۔ نیت دل  سے ہو تی ہے 

365

زبان سے نیت کا کو ئی ثبوت نہیں

366

اکابر احنا ف اور زبان سے نیت

366

مولنا عبد الحق حنفی   کی شہادت ۔ مولنا عبد الحی کی شہا دت

367

مسنون سحری ۔ دو ران اذان کھانا  منع ہے  ایک شبہ کا ازالہ

368

حضرت مولنا  عبد اللہ  غزنوی  کے تفصیلی وا قعات اور اکابر علما ئے اہلحدیث اہلسنت کی دنیوی خدمات

370

ولادت ۔ نام و نسب اور تحصیل علم

370

شیخ حبیب اللہ  قند ھاری  سے استغفار ہ

371

تو حید و سنت کی تبلیغ شرک و بد عت کی تر دید اور لو گو ں کی مخالفت اور  جلا وطنی

371

آپ کی اولاد

373

شاہ محمد اسما عیل شہید   بن شاہ ہ عبدا لغنی 

374

استاذ پنجاب حافظ عبد المنان محدث  و زیر آبادی

379

حصول تعلیم

379

صورت و سیرت

380

آ پ کے حلقہ درس کی و سعت

381

حافظ صاحب   کی اولاد

382

شیخنا  حضرت الاستاد  مولنا  ابو عبد اللہ  عبید اللہ غلام حسن سیا لکوٹی 

383

نصانیف اور  آ پ کی وفات

385

استاذ  الافاق حضرت شاہ محمد اسحق محدث  دہلوی قد س سرو ر 

387

علم کی تلاش

390

تعلیم اور آپ کے دیگر اساتذہ  و کرام

391

عقد نکاح ۔ علم حدیث کی خدمت

392

مطالعہ کا شوق  اور آ پ کے درس کی کیفیت

393

راو لپنڈی کی نظر بندی ۔ حج بیت اللہ شریف

394

حکو مت کی طرف سے خطاب۔ آ پ کے چند اخلاق حسنہ

395

عاجز پر  اللہ کی تعا لیٰ کا  خصو صی احسان

396

آ پ کے تلا مذہ  کی فہرست  اور چند تلا مذہ  کے اسما ئے گرامی

398

حضرت میاں صا حب کا دو رہ سیالکوٹ میں

399

وفات کے قریب حضرت میاں صاحب کا جنات کو وعظ سنانا

400

حضر ت مولنا محمد اسما عیل  کو جرانوالہ کے دنیوی خد مات

401

تعلیم

402

تبلیغ اور ملکی سیا ست ۔ حدیث ۔ گو جر انو الہ میں تقر ر

403

تلا مذہ

404

ذوق نصنیف ۔ قومی جماعتی خد مات

405

عام معمو لات زند گی ۔ قیام پاکستان کے بعد خصو صی خد مات

407

جامعہ سلفیہ ۔  بیمار ی اور وفات

408

حضر ت مو لنا ثنا ءاللہ امرتسری کی علمی خد مات

408

حضرت ثنا ء اللہ  کی کتا ب ترک اسلام

410

قادیانی تحریک اور خدمت اہلحدیث اہلسنت

411

میکسر یا ں ۔ ہندد و ستا ن  کے زمانہ میں حضرت  مولنا صاحب کا ایک جلسہ

413

حضرت مو لنا ثنا ء اللہ  صاحب   کا ایک اور منا ظرہ نمبر (1)

414

 حضرت مولنا ثنا ء اللہ  کا ایک  اور مناظرہ آ ر یہ کے ساتھ منا ظرہ نمبر (2)

415

حضرت مولنا ثناءاللہ  کا منا ظرہ

416

منا ظروں کے ضمن  میں علما ئے کرام سے ریکو یسٹ اور نو جوان عوام کو نصیحت

417

منا ظرہ نمبر(4)

420

پا کستان کے حکمر ا نو ں  اور عوام کی مو جودہ حالت

422

کچھ مسائل کے سو ا لات اور ان کا حل ماذال  شمس فیو فکم با زغتہ

427

اسلام کی حقیقت  اور صداقت  اسلام سے خطاب

442

اسلام کا جواب ۔ مسلم سے خطاب

443

 کتاب کے اختتا م پر چند دعا ئیہ کلمات

445

 

 

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 58451
  • اس ہفتے کے قارئین 355429
  • اس ماہ کے قارئین 1408929
  • کل قارئین110730367
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست