فضائل اعمال صحیح احادیث کی روشنی میں

عمرفاروق سعیدی
مکتبہ السنہ الکوثر اسلامی پبلشرز کراچی
86
1720 (PKR)

اللہ ذد الجلال سے ڈرنے والوں کی ہمیشہ سے یہ فطری طلب رہی ہے کہ انہیں اپنے خالق و مالک کا قرب نصیب ہو ۔اسی خواہش کے باعث مشرکین بتوں کے سامنے سجدہ ہوتے تھے، اور آج کے اس پرفتن دور میں بھی درباروں اور درگاہوں میں قبروں کی مجاورت سے روحانی فیض حاصل کر کے اپنی طلب کو پورا کیا جاتا ہے مگر یہ انداز و اطوار اللہ تعالیٰ کے ہاں نا پسندیدہ ہیں۔اللہ تعالیٰ نے اپنے بندوں کی اصلاح اور صراط مستقیم پر گامزن کرنے کے لئے انبیاء و رسل بھیجے اور آسمانی کتابیں نازل کیں۔اب بھی بھولے بھٹکے انسانوں کے لئے وہی ذات مقدس اس کی پیش کردہ’’آیات و حکمت‘‘ ہی ان کی کشتی پارلگانے کے لئے کافی اور وافی ہیں۔مگر ان کو چھوڑ کر تسکین، اطمینان اور تزکیہ کا تصور محال ہے، مگر گمراہی کا یقین ہے۔ زیر تبصرہ کتاب ’’فضائل اعمال‘‘ابو عمار فاروق السعیدی(شیخ الحدیث جامعہ ابو بکر الاسلامیہ)نے ’’کفایۃ التعبد وتحفۃ التزھد‘‘ (الشیخ الامام الحافظ عبد العظیم المنذری) کا ترجمہ کیا ہے ۔ جس میں نماز، روزے ، صدقہ ، ذکر، اذکار اور دعاؤں کے فضائل صحیح احادیث کی روشنی میں بیان کیے گے ہیں۔ اور کتاب کے آخر میں امام عبد العظیم المنذری کا مختصر تعارف کروایا گیا ہے۔مصنف کے لئے دعا گو ہیں کہ اللہ عزوجل اس تصنیف ’’فضائل اعمال ‘‘ کو تا قیامت ان کے لئے صدقہ جاریہ بنائے ۔آمین۔ اس کے ساتھ ساتھ اگر آئندہ ایڈیشن میں حسب ذیل تجاویز کو مد نظر رکھا جائے تو کتاب کی افادیت میں مزید اضافہ ہو جائے گا۔ بہت ساری جگہوں پر حوالہ جات ناقص ہیں، انھیں مکمل کیا جائے۔ تمام حوالہ جات کو فٹ نوٹ میں درج کیا جائے۔ بعض احادیث کی عربی عبارتیں درج نہیں کی گئی، انھیں درج کر دیا جائے۔پ۔ر۔ر

عناوین

صفحہ نمبر

کلمات ناشر

9

پیش لفظ

17

مقدمہ

21

پہلاباب:فضائل نماز

22

اخلاص نیت

22

نمازیں گناہوں کاکفارہ بنتی ہیں

22

نمازوں سےدرجات بلنداورخطائیں معاف ہوتی ہیں

23

نمازرسول اللہﷺ کی شفاعت اوررفاقت کاباعث ہے

24

نمازی کاقدم قدم بلندی درجات کاباعث ہے

24

پاکیزگی وطہارت کی ایک بہترمثال

25

مسجدکی حاضری جنت میں مہمانی

25

نمازایک نورہے

26

اول وقت نمازپڑھنےکی فضیلت

26

جماعت کی فضیلت

27

فجرکی سنتوں کی فضیلت

28

نمازفجراورعصرکےاداکرنےکی فضیلت

28

نمازضحیٰ (چاشت)کابیان

29

ضحیٰ کی دورکعتیں مال صدقہ سےکفایت کرتی ہے

30

نمازچاشت کی رکعات

30

صلوۃ الاولین ۔ارواس کاوقت

31

ظہرسےپہلےاوربعدکی سنتوں کی فضیلت

32

دن رات مین بارہ رکعت نفل پڑھنےکی فضیلت

32

نمازتہجدکابیان تہجدکی فضیلت

33

تہجدپڑھنےوالےپرشیطان کادم بےاثرہوجاتاہے

33

تہجدکاافضل وقت

35

پابندی تہجدکاترغیب

34

رسول مقبولﷺ کی رات کی نمازکابیان

34

رمضان میں تراویح کی رکعات کامسنون تعداد

34

نمازاستخارہ اوردعاءاستخارہ

35

دوسراباب:روزےکابیان

37

روزےکی فضیلت

37

باب الریان :روزہ داروں کےلیےجنت کاخصوصی دروازہ

38

ماہ محرم کےرزوں کی فضیلت

39

عاشوراءکےروزے

39

شعبان کےروزوں کابیان

40

فضائل رمضان

41

شوال کےچھ روزوں کابیان

41

ذوالحج کےپہلےدس دنوں میں عمل کی فضیلت

42

عرفہ (نوذوالحج)سوموار،اورہرمہینےمین تین روزےرکھنےکی فضیلت

42

ہرماہ میں تین روزےرکھنےکی ترغیب

44

باب  سوم:صدقہ کی فضیلت

45

فرشتوں کی دعائیں

45

صدقہ کی اللہ تعالیٰ کےہاں قبولیت

45

صدقہ کےموقعہ کو غنیمت جانناچاہیے

46

صدقہ کرنےکےلیے مقدارکےمتعلق نہ سوچناچاہیے

46

صدقہ کال کاسایہ اللہ کا

47

سب سےافضل صدقہ.؟

48

خرچ کرنےمیں اول خویش بعدکاخیال رکھناچاہیے

49

صدقہ کی مختلف صورتیں

50

باب صدقہ خرچ کرنےوالوں کےلیےجنت کاخصوصی دروازہ

51

حضرت ابوطلحہ ﷜کاواقعہ

52

باب چہارم:ذکراذکاراوردعاؤں کابیان

54

نیندسےجاگنےکی دعا

54

قبولیت دعاکاایک عمدہ موقعہ

56

سوتےہوئےجاگ آنےپرایک شانداروظیفہ

56

بیت الخلاءجانےکی دعا

57

وضوکےبعددعا

57

نمازکےلیے نکلےتوکیاپڑھے

58

گھرسےباہرجاتےوقت کی دعا

62

صبح بیدارہوکرپڑھے

62

ہرطرح کےتحفظ وامان کےلیےکلمات طیبات

63

تسبیح وتحمیدکی فضیلت

64

اذان کےبعدکی دعاء

64

نمازکےبعدکی دعائیں

65

تسبیح کےفضائل

68

دن میں پڑھی جانےوالی تسبیحات

68

دس غلام آزادکرنےکاثواب اورشیطان سےمحفوظ رہنےکاوظیفہ

68

روازنہ ایک ہزار نیکیاں حاصل کرنےکاوظیفہ

68

اللہ تعالیٰ کےمحبوب ترین کلمات

69

رسول اللہﷺ کےمحبوب کلمات

69

اللہ کاذکرکرنےاورنہ کرنےوالی کی مثال

70

مجلس سےاٹھنےکی دعا

70

شام کو پڑھنےوالی دعائیں

71

سوتےوقت کی دعائیں

72

نیندسےجاگنےکی دعا

75

دوردشریف کےفضائل

76

تعارف مولف:،امام عبدالعظیم المنذری ﷫

79

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

ایڈوانس سرچ

اعدادو شمار

  • کل مشاہدات: 39813633

موضوعاتی فہرست

ای میل سبسکرپشن

محدث لائبریری کی اپ ڈیٹس بذریعہ ای میل وصول کرنے کے لئے ای میل درج کر کے سبسکرائب کے بٹن پر کلک کیجئے۔

رجسٹرڈ اراکین

ایڈریس

        99--جے ماڈل ٹاؤن،
        نزد کلمہ چوک،
        لاہور، 54700 پاکستان

       0092-42-35866396، 35866476، 35839404

       0092-423-5836016، 5837311

       library@mohaddis.com

       بنک تفصیلات کے لیے یہاں کلک کریں