اللہ ذو الجلال کی اس کائنات میں کئی رنگوں ،کئی نسلوں، کئی خصلتوں کے حامل انسان پائے جاتے ہیں۔ اس کائنات میں انسان کو پیدا کرنے کا مقصدعبادتِ خدا وندی ہے اور یہ دنیا انسانوں کے لئے دارالامتحان اور آزمائش کا گھر ہے۔ انسانوں کی ہدایت، ان کی دنیاوی فوز و فلاح اور آخرت کی نجات و سعادت کے لئے انبیاء کرام کا سلسلہ جاری فرمایا گیا۔سیدنا ابراہیم کے دوسرے بیٹٰے حضرت اسحٰق کے پیغمبر بیٹے حضرت یعقوب کے ایک بیٹے کی اولاد یہودی ہیں۔ یہودی قوم نے اللہ کے پیغمبروں کی نہ صرف تکذیب کی بلکہ بے شمار ابنیاء کرام کو قتل بھی کیا۔ یہ لوگ اپنے آپ کو اللہ تعالیٰ چہیتے بننے کے زعم میں نہ صرف اللہ کریم کی نافرمانی کرتے رہے بلکہ انبیاء عظام کو اذیتیں دینے، انھیں تنگ کرنے، ان پر زنا تک کے الزام لگانے اور حتیٰ کہ سیدنا عیسیٰ کو مصلوب کرنے تک کے گھناؤنے جرائم ان سے منسوب ہیں۔ زیرِ تبصرہ کتاب ’’دابستانِ مذاہب اردو ترجمہ‘‘ فارسی ادب کی معروف کتاب کیخسرو اسفند یار کی ہے۔ جس کے مطالعہ سے دو سو سال کے پیشتر گزرے ہوئے تمام مذاہب کا حال منکشف ہوتا ہے۔اس کتاب میں ترجمانی کے سوا مصنف کا اپنا کوئی کردار نہیں ہے۔ مصنف کی یہ آرزو ہے کہ دنیا میں جہاں انسانی ہستی کے لئے بقا نہیں ہے۔ دبستان میں مذکورہ واقعات سے معلوم ہوتا ہے کہ مصنف نے اس کتاب کو کئی سال میں مکمل کیا ہے۔ مزید اس کتاب میں مذاہب (پارسی عقائد، ہندو دھرم، یہودیت، نصرانیت، اسلام ، فلسفی اور صوفیائے کرام) کا ذکر آیا ہے۔ لہذا یہ کتاب دیگر مذاہب کی معلومات کے بارے میں خاصی اچھی معاون ثابت ہو سکتی ہے۔ اس کتاب کی تیاری میں جن جن لوگوں نے معاونت کی ہے ان سب کی محنتوں کو اللہ رب العزت قبول فرمائے۔ ٖآمین۔ (پ،ر،ر)
عناوین |
صفحہ نمبر |
پیش لفظ |
الف |
مقدمہ |
1 |
سپاسیوں کےعلمی وعملی عقائد کےبیان میں |
13 |
سپاسیان کےعقائد کےمطابق ساتوں ستاروں کی پرستش کابیان |
23 |
سپاسی فرقہ کےبیان میں |
41 |
پیمان فرہنگ اورہیربد سار کےاحکام کابیان |
66 |
جمشاسپیوں کاتعارف |
83 |
سمراد یوں کےبیان میں |
84 |
خدائیوں کےعقیدہ کےبیان میں |
87 |
رادیوں کےاصول کےبیان میں |
87 |
شیدرنگیوں کےدین کےتعارف میں |
87 |
پیکریوں کےعقیدے کےبیان میں |
88 |
میلانیوں کےاصول کےبیان میں |
88 |
آلاریوں کےعقائد کی تحقیق میں |
89 |
شیدابیوں کےمذہب میں |
89 |
آخشیوں کےاصول کی معرفت میں |
89 |
زردشتیوں کےحالات میں |
89 |
بادشاہ اورتمام لوگوں کےلیے زرد شت کی نصیحت |
91 |
زردشتیوں کےرموز کےبعض فوائد کابیان |
108 |
مثردکیوں کےعقائد کےبیان میں |
133 |
ہندوؤں کےعقائد کےبارےمیں |
141 |
متشرع ہندوؤں کےعقائد کےبارےمیں |
144 |
سمارتگوں یعنی متشرع ہندوؤں کےاعمال وافعال کےبیان میں |
145 |
ویدانتیوں کےعقائد کےبیان میں |
161 |
سانکھیوں کےاصول کےبیان میں |
173 |
جوگیوں کے مقاصد اوران کےقوال کےبیان میں |
184 |
شاکتیوں کےعقائد کےبیان میں |
185 |
حضرت شیخ ابوعلی حسین بن عبداللہ سیناقدس اللہ سرہ کامختصر بیان |
195 |
بیشویوں کےبیان میں |
202 |
چارواک کےعقائد کےبیان میں |
204 |
اہل ترک کےبیان میں |
211 |
بودھ کےعقائد کےبیان میں |
21213 |
ہندوستانیوں کےمختلف عقائد کےبیان میں |
217 |
قراتبتیوں کےعقائد کےبیان میں |
244 |
یہود کےبعض عقائد کےبیان |
246 |
عیسائیوں کےعقائد کےبارےمیں |
255 |
حضرت عیسیٰ کےحالات میں |
255 |
عیسائیوں کےعقائد کےبیان میں |
256 |
عیسائیوں کےاعمال کے بیان میں |
257 |
مسلمانوں کےعقائد کی تفصیلی میں |
263 |
اہلسنت والجماعت کےعقائد کےبارےمیں |
263 |
اہلسنت والجماعت کےبعض عقائد کابیان |
273 |
مسلمانوں کادوسرا فرقہ جوشیعہ کےنام سےمشہور ہیں ان کےاقوال کےبیان میں |
276 |
اثناعشری مذہب کےبیان میں |
277 |
اخبارپین کاطریقہ |
281 |
اسماعیلیہ کابیان |
287 |
علی للہیوں کابیان |
300 |
صادقیہ کےعقائد کےبیان میں |
303 |
واحدیہ اورامناء کےعقائد کےبارےمیں |
306 |
شخص واحد کے ظہور اوراس کےجسم کی حقیقت کےبارےمیں |
306 |
شخص واحد کےبعض عقائد کےبیان میں جودرویش صفا اوردرویش بقاہے |
307 |
شخص واحد کےبعض اقوال میں جو میزان میں مذکورہ ہیں |
308 |
اس فرقہ کی بعض عادات واصطلاحات وحکایت کےبارےمیں |
308 |
روشنیوں کےحالات میں |
312 |
میاں یایزید کےظہور کےبارےمیں |
312 |
حضرت میاں روشن بایزید کےبعض حالات کےبارےمیں |
317 |
حضرت میاں یایزید کےفرزندوں کےحالات مین |
318 |
عقائد الہیہ کےبیان میں |
321 |
خلیفہ الحق کےظہور کےبارےمیں |
321 |
اہل مذاہب کےمباحثہ کےبارےمیں |
321 |
ستاروں کےفضائل کےبیان میں بااعتبار عقل وکشف اوروحی کے |
336 |
حضرت عرش آشیانی کےبعض اقوال کےبارےمیں |
342 |
حکماء کےعقائد کےبیان میں |
349 |
حکماء کےعقائد اوران کے بعض مطالب کابیان |
349 |
عذاب کےفرشتوں کابیان |
354 |
شریعت اورنبوت کی حقیقت کےبارےمیں |
362 |
حکماء کےپیرواوراس مذہب والاپر چلنے والوں کابیان |
373 |
صوفیہ کےعقائد کےبارےمیں |
379 |
صوفیہ صفیہ کےبعض عقائد کےبارےمیں |
379 |
نبوت اورظاہر اقوال کی اہل حال کےکشف کےمطابق تاویل کابیان |
384 |
بعض متاخرین اولیاء اورتابعین صوفیہ کےحالات کابیان جن مصنف نےملاقات کی |
496 |
اشاریہ |
409 |
مصادرمراجع |
410 |
خاتمہ الکتاب |
409 |
اشاریہ جات |
410 |