#4354

مصنف : محمد رضی الاسلام ندوی

مشاہدات : 12659

برصغیر میں مطالعہ قرآن ( بعض علما کی تفسیری کاوشوں کا جائزہ )

  • صفحات: 266
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 6650 (PKR)
(بدھ 22 مارچ 2017ء) ناشر : مکتبہ قاسم العلوم، لاہور

قرآن کریم اللہ کہ وہ مقدس کتاب ہے جس کی خدمت باعثِ خیر وبرکت اور ذریعۂ بخشش ونجات ہے ۔یہی وجہ ہےکہ قرونِ اولیٰ سے عصر حاضر تک علماء ومشائخ کے علاوہ مسلم معاشرہ کے مختلف طبقات سے تعلق رکھنے والے اصحاب بصیرت نے حصول برکت کی خاطر اس کی کسی نہ کسی صورت خدمت کی کوشش کی ہے ۔اہل علم نے اگر اس کے الفاظ ومعانی ،مفاہیم ومطالب ،تفسیر وتاویل ،قراءات ولہجات اور علوم قرآن کی صورت میں کام کیا ہے تو دانشوروں نے اس کے مختلف زبانوں میں تراجم ،کاتبوں نے مختلف خطوط میں اس کی کتابت کی ،ادیبوں اور شاعروں نےاس کے محامد ومحاسن کواپنے الفاظ میں بیان کر کے اس کی خدمت کی اور واعظوں اور خطیبوں نے اپنے وعظوں اور خطبات سے اس کی تعریف اس شان سے بیان کی کہ ہر مسلمان کا دل ا س کی تلاوت ومطالعہ کی جانب مائل ہواا ور امت مسلمہ ہی نہیں غیر مسلم بھی اس کی جانب راغب ہوکر اس سے منسلک ہوگئے ۔ بعض اہل علم وقلم نے اس کے موضوعات ومضامین پر قلم اٹھایا ااور بعض نے اس کی انڈیکسنگ اور اشاریہ بندی کی جانب توجہ کی ۔ مختلف اہل علم نے اس حوالے سے كئی کتب تصنیف کی ہیں۔ زیر تبصرہ کتاب’’ برصغیرمیں مطالعہ قرآن ‘‘ بھارت کی مائہ ناز عالمی شہرت کی حامل شخصیت محترم جناب محمد رضی الاسلام ندوی ﷾کے چندمقالات کا مجموعہ ہے۔ انہوں نےاس کتاب کو چار ابواب میں تقسیم کرکے قرآن فہمی کے میدان میں ماضی قریب کے بعض علمائے ہند کی کاوشوں کا جائزہ ومطالعہ پیش کیا ہے۔باب اول میں سیر سید احمد خاں کی تفسیر القرآن اور مابعد تفاسیر پر اس کے اثرات کا جائزہ لیا ہے ۔ باب دوم میں بیسوی صدی میں عربی میں تفسیر وعلوم قرآنی کے میدان میں ہونے والے کام کاتعارف کرایا ہے۔اور بیسویں صدی میں لکھی جانے والی تفاسیر میں حروف مقطعات کے مباحث پر روشنی ڈالی ہے ۔ باب سوم میں چند مشہور علماء کرام کی خدمات تفسیر کے بعض پہلوؤں پر روشنی ڈالی ہے ۔ چوتھے باب میں قرآنی موضوعات پر گزشتہ دودہائیوں میں شائع ہونے والی بعض اہم تصانیف کا جائزہ لیا ہے ۔(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

پیش لفظ

9

باب اول

 

سرسید کی تفسیر القرآن اورمابعد تفاسیر پر اس کےاثرات

11

تالیف کاپس منظر

12

تفسیر اوراصول تفسیر

14

تفسیر کی اہم خصوصیات

15

تقابلی مطالعہ

15

اسلام پر اعتراضات کارد

17

غیبیات اورمعجزات کی عقلی توجیہ

19

بابعد تفاسیر پر اثرات

23

باب دوم

 

بیسویں صدی عیسوی میں علمائے ہندے کی تفسیری خدمات

37

الف ۔تفاسیر وحواشی قرآن

37

علوم اقرآنی پر تصانیف

42

تحقیق وتدوین شرح تحشیہ  اورطباعت

46

بیسویں صدی میں حروف  مقطعات کےمباحث

55

اسرار الہی

56

حروف مقطعات کےمعانی

59

اسمائے  سور

60

مولنا فراہی کانقطہ نظر

62

ادوات تنبیہ

63

اعجاز قرآن کی دلیل

63

کیاحروف مقطعات کااسلوب اوران کےمعانی معروف تھے

65

حروف مقطعات اورمستشرقین

67

باب سوم

 

مولانا سید سلیمان ندوی اورمفردات قرآنی کی تحقیق

71

اعلام القرآن کی تحقیق

73

اصطلاحا ت کی تحقیق

74

دیگر الفاظ کی تحقیق

75

غیر عربی زبانوں کےحوالے

76

اشعار سےاستدلال

77

استقراء سےامدد

77

مولنا امین احسن اصلاحی کی تفسیر تدبر قرآ ن  میں کلام عرب سے استشہاد

81

کلام عرب سےاستشہاد کارجحان  ابتدائی صدیوں میں

81

کلام عرب سےاستشہاد اورمولنا فراہی

83

کلام عرب سےاستفادہ کی ضرورت مولاانا اصلاحی کی نظر میں

84

تدبر قرآن میں کلام عرب سے استشہاد

86

کلام عرب سے استشہاد کی توعیتیں

88

مفردات قرآنی کی لغوی تشریح

88

اعلام کی تحقیق

94

اسالیب قرآنی تفہیم

95

نحوی مشکلات کاازالہ

97

جاہلی معتقدات وتصورات پر استدلال

99

چند توجہ طلب امور

101

اشعار کی تخریج وتحقیق  کی ضرورت

101

موزوں اشعار سے استشہاد میں کمی

103

تفسیر اورترجمہ میں عدم مطابقت

106

کلام عرب کے نظائر پر اکتفا

108

تفسیر قرآنی میں کلام عرب کامقام

111

خاتمہ

114

مولانا سید ابو لحسن علی ندوی کی قرآن فہمی

121

تربیت

122

قرآن کے اساتذہ

122

تعلیم وتدریس

124

دروس قرآن

124

تصانیف

125

قرآنی افادات

128

قرآن کےمطالعہ وفہم کاصحیح طریقہ

130

اسالیب قرآن کی وضاحت

131

مفردات قرآنی کی لغوی تشریح

133

معنی کی تعیین

134

الفاظ قرآن کاترجمہ

135

الفاظ کاصوتی آہنگ

139

عصری انداز تفسیر

140

چند ملاحظات

141

مولانا صدرالدین اصلاحی کی تفسیر تیسیرالقرآن ایک مطالعہ

149

تالیف کاپس منظر

149

غیر مسلم ذہن کالحاظ

152

ترجمہ اورتفسیر میں نادر نکتے

155

نظم قرآن کی رعایت

159

مفردات کی تحقیق

162

اسالیب قرآنی کی توضیح

164

مولنا فراہی سےاستفادہ

166

تفہیم القرآن سےخوشہ چینی کےحدود

168

مقدمہ تیسیرالقرآن

170

تخلیص تفہیم القرآن

178

تفہیم القرآن کی اہمیت اورتلخیص کی ضرورت

181

تلخیص تفہیم القرآن میں مولنا اسلاحی کاکام

182

تلخیص کی نوعیت اوراس کاتناسب

184

تلخیص میں حذف کردیے جانےوالے مباحث

185

اہم مباحث بغیر تلخص کےیامعمولی تخلیص کےساتھ

187

اشاعت نوے سلسلے میں چند مشورے

188

خاتمہ

189

قرآنی موضوعات پر چند تصانیف  کاجائز ہ

191

اردورسائل کےقرآنی مضامین کااشاریہ

192

امام حسن بصری اوران کی تفسیری خدمات

194

برصغیر میں مطالعہ قرآن

196

بین علم آدم اوالعلم الحدیث

196

پوری کائنات محوعبادت ہے

201

تدبر قرآن پر ایک نظر

203

تذکرہ حیوانات قرآن کریم میں

205

تذکرۃ القراء

208

تعلیمات قرآنی

211

ذبیح کون ،اسحاق یا اسماعیل

214

علامہ شلی نعمانی کی قرآن فہمی

216

گجرات کےعلمائے  حدیث وتفسیر

217

قاموس الفاظ واصطلاحات قرآن

219

قرآن اورمنافقین کاکردار

224

قرآن اورعلم الافلاک

221

قرآن  حکیم اورعلم نباتات 

225

قرآن کاراستہ

228

قرآن کریم میں نظم ومناسبت

230

قرآن کی دعوت فکر

232

قرآن کےتدریسی مسائل

234

قرآن مبین ے اادبی اسالیب

236

قرآن مجید اوردنیائے حیات

239

قرآن سائنس  اورمسلمان

239

جدید علم کلام ۔قرآن اورسائنس کی روشنی میں

239

قرآنیات کےچند اہم مباحث

245

قرآنی مقالات

247

مردوداقوام

249

المصادر من لقرآن الکریم

252

مفتاح القرآن تفسیر سورہ انعام

253

مولانا امین احسن اصلاحی نمبر

255

نباتا ت قرآن ایک سائنسی جائزہ

259

ہندوعلماء مفکرین کی قرآنی خدمات

263

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 38326
  • اس ہفتے کے قارئین 463816
  • اس ماہ کے قارئین 1664301
  • کل قارئین113271629
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست