#4679

مصنف : آصف نسیم

مشاہدات : 8283

برکت کے اسباب اور محنت کی اہمیت

  • صفحات: 387
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 9675 (PKR)
(منگل 11 جولائی 2017ء) ناشر : بیت العلوم، لاہور

آج کی مادی دنیا میں لوگ اس قدر مصروف ہو گئے ہیں کہ انہیں سوائے دولت اکٹھی کرنے، اسی کے لئے بھاگ دوڑ کرنے اور زندگی کی ساری راحتیں اس خیالی راحت کو حاصل کرنے میں کھپا دینے کے علاوہ اور کسی بات کو سوچنے کی فرصت ہی نہیں ملتی ہے۔درحقیقت ہماری زندگی حقیقی رنگ، لذت، سرور اور نزاکت احساس کھو چکی ہے اور لطف یہ ہے کہ ہمیں اس کا احساس تک نہیں ہے۔اسلام ایک مکمل ضابطہ حیات اور دستور زندگی ہے۔اسلام نے ہمیں زندگی کے تمام شعبوں کے بارے میں راہنمائی فراہم کی ہے۔عبادات ہوں یا معاملات،تجارت ہو یا سیاست،عدالت ہو یا قیادت ،اسلام نے ان تمام امور کے بارے میں مکمل تعلیمات فراہم کی ہیں۔اسلام کی یہی عالمگیریت اور روشن تعلیمات ہیں کہ جن کے سبب اسلام دنیا میں اس تیزی سے پھیلا کہ دنیا کی دوسرا کوئی بھی مذہب اس کا مقابلہ نہیں کر سکتا ہے۔اسلامی تعلیمات نہ صرف آخرت کی میں چین وسکون کی راہیں کھولتی ہیں ،بلکہ اس دنیوی زندگی میں اطمینان ،سکون اور ترقی کی ضامن ہیں۔ زیر تبصرہ کتاب" برکت کے اسباب اور محنت کی اھمیت "محترم مولانا آصف نسیم صاحب کی تصنیف ہے، جس میں انہوں نے شریعت کی روشنی میں برکت کے اسباب اور محنت کی اھمیت پر گفتگو فرمائی ہے۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ مولف موصوف کی اس کاوش کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔آمین (راسخ)

عناوین

صفحہ نمبر

باب اول

(وقت کی قدر وقیمت )

19

وقت کی قدروقیمت  اورزندگی میں اس کی اہمیت

22

تجھے اے زندگی میں لاؤں کہاں سے

45

وقت بچائیے

47

نظام الاوقات

48

صحت  وتندرسی

50

احتساب

52

باب دوم

(برکت کےبارےمیں چند احادیث )

53

شمائل نبوی وحلیہ مبارک

71

باب سوم

برکت حاصل ہونے کے اسباب

84

تقویٰ وتوکل

84

توکل کی حقیقت

88

توبہ واستغفار

90

توبہ واستغفار کی حقیقت

91

نمازوں کی پابندی

92

خشوع وخضوع

96

نماز کی عظمت واہمیت اوراس  کی حقیقت

98

دن کےشروع میں رب کی اطاعت میں لگ جانا

104

 جودوسخاء اورکثرت انفاق

106

مہمان نوازی

109

صدقہ حلال مال کاہی مقبول ہے

112

جہاں تک ہوسکے ہرروزصدقہ کیجئے

114

صدقہ کوحفاظت کیجیے

117

صدقہ میں والدین کےلیے بھی اجر کی نیت کیجئے

122

صبح سویرے صدقہ کرناخواہ تھوڑا ساہی ہو

122

صدقہ کےچند عمومی آداب

123

والدین کےساتھ نیکی ،صلہ رحمی ،نرمی اورحسن اخلاق ،بیوی بچوں پڑوسیوں اوراہل اسلام کےحقوق کی ادائیگی

124

صلہ رحمی اوروالدین کےساتھ نیکی

124

صلہ رحمی کےمستحق کون لوگ ہیں؟

130

صلہ رحمی کی حقیقت

130

والد کےحقوق

130

والدین کی نافرمانی کیاہے ؟

133

اولاد کےحقوق

133

نرمی اوراحسن اخلاق

135

پڑوسیوں کےساتھ حسن سلوک اوران کےحقوق

137

غلاموں کےحقوق

140

جانوروں کےحقوق

144

معاشرت ومعاملات اورموخات موانست کےچند عمومی احکام

148

شمائل وفضائل نبوی ﷺ

152

ہمیشہ باوضو رہنا اوراچھے طریقے سےوضوکرنا

161

روزہ کی پابندی کرنا

162

روزہ کی حقیقت

165

روزہ کےآداب وفوائد

165

مساجد کاعتکاف ان کی تعمیر اورآباد کاری وحفاظت

168

مساجد کےچند عمومی آداب

170

حج عمرہ کی کثرت

171

تلاوت قرآن کی کثرت

172

خاص سورتوں اورآیتوں کی برکات وفضائل

175

سور ہ بقرہ

175

آیۃ الکرسی

175

سورہ ہمزہ

179

سورہ یٰسین

179

سورہ واقعہ

179

سورہ التین

179

سورہ اخلاص

180

قرآن کریم کےحقوق اورآداب

180

تنبیہ

185

کثرت سکوت وقلیت  کلام

186

گناہ کی باتیں

189

لڑائی جھگڑا

191

تصنع اوربناوٹ

193

لعن طعن کرنا

194

ہنسی مذاق کی کثرت

197

ہنسی مذاق کےمواقع

198

جھوٹا وعدہ

201

کذب بیانی اوردروغ ؍گوئی یعنی جھوٹ بولنا

203

جھوٹ سےکیسے بچا جائے ؟

205

جھوٹی قسم

205

غیبت

206

چغلی

209

دروخاپن

212

ایک دوسرے کےخلاف کرنااورلڑائی بھڑکانا

214

گالی گلوچ اوردشنام طرازی

215

جھوٹی گواہی

217

کفریہ بول بول کردائرہ اسلام سےنکل جانا

218

صبح سویرے ہی علم اوررزق کی تلاش  میں نکل پڑنا

222

نکاح

223

عورت کیسی ہو؟

226

حمد وشکر کی کثرت

230

شکر کی حقیقت

233

شکر کی اقسام

234

درودشرریف کی کثرت

237

یتیم کےساتھ حسن سلوک

241

کمزووں ،حاجتمندوں اورتنگدستوں کےساتھ حسن سلوک کرنا

242

طلب علم اورعلماء ومشائخ کی صحبت واکرام

245

باہمی الفت ومحبت

248

اسباب محبت

251

زہد فی الدنیا

251

عفوودرگزر

251

تواضع

252

سخاوت

252

ہدیہ

252

مصافحہ

252

دوسروں کےلیے دعا

253

نماز میں صفیں درست  رکھنا

253

ایک دوسرے کو سلام کرنا

253

گھر میں داخل ہوتے وقت  سلام کرنا

253

دعاپر دوام

254

ہرکام میں بسم اللہ پڑھنا

258

بابرکت جگہوں میں رہنا اورمنحوس مقاما ت سے اجتناب کرنا

259

بےبرکت مقاما ت

260

بصرہ

261

مصر

261

مشرق

261

نجد

261

بابرکت مقامات

261

یمن شام

262

سفرتجارت

263

بھیڑبکریاں پالنا

264

کھجور کادرخت لگانا

265

شہد

267

نان ونفقہ میں اقتصاد یعنی میانہ روی

268

گھروالوں پر کشائش اوروسعت کرنا

269

مل کر کھانا کھانا

270

رزق خداوندی کی تعظیم اوراس کااکرام واحترام

271

اپنی اولاد کانام محمد یااحمدرکھنا

272

صفائی ستھرائی اورنظافت وپاکزگی

274

برکت وبے برکتی کےچند عمومی اسباب

275

باب چہارم

محنت اورکوشش کی برکت

280

محنت ترقی کی ضامن ہے

285

مسلمانوں کی محنتوں کی عظیم تاریخ

289

ہماراحال کیاہے ؟زندہ مامردہ؟

302

ہم میں عملی قوت کیوں نہیں رہی ؟

304

کیاہم ترقی کرسکتے ہیں؟

306

مذہب ترقی میں رکاوٹ ہے

306

ایک باز کےتنزل کےبعد ترقی نہیں ہوتی

308

موجودہ تعلیمی نظام بےسود ہے

308

ہم ترقی یافتہ قوموں کی ہمسی نہیں کرسکتے اس لیے ترقی حاصل کرنےکاخیال بےفائد ہ ہے

309

اصل وجہ مایوسی اورمامیدی ہے

309

باب پنجم

تجارت زراعت اوررضات کی فضیلت واہمیت

311

کسب معاش کی فضیلت

312

انبیائے کرام اورصنعت وحرفت وتجارت

316

خاتم الانبیاء ﷺ اورتجارت ومعیشت

317

صحابہ کرام  ﷢ اورتجارت ومعیشت

319

اصول مکاسب اوان کی فضیلت واہمیت

320

تجارت کی فضیلت واہمیت

320

صنعت وحرفت کی ضرورت واہمیت اروفضیلت

324

زراعت وباغبانی کی ضرورت واہمیت  اوارس کی فضیلت

326

باب ششم

ارباب علم وکمال کےپیشے

329

روغن ساز  اورروغنن فروش علماء

332

علامہ صالح بن درہم ﷫

332

ابوعلی دھان ﷫

332

درزی علماء اواصحاب فضل وکمال

332

علامہ عبداللہ بن راشد خیاط

332

علامہ ابوسلیمان خیاط

333

ریشم کاکاروبار کرنےوالے  فاضل واجل علماء

333

ابومحمد عبداللہ بن محمد بن عبداللہ بن دیوکش

333

پارچہ باف یعنی کپڑا بننے والے اصحاب علم وکمال

334

علامہ ابو حمزہ مجمع بن صمعان النساج

334

ابومحمد جرثومہ بن عبداللہ نساج

334

قلعی گراباب  علم وکمال

335

نضربن بن عبدالملک

335

حلوائیوں کاکام کرنےولے ارباب  علم وفضل

335

ابومحمد عبدالعزیز بن احمد حلوائی

336

لوہاروں کاکام کرنے والے ارباب فضل وکمال

337

امام ابوبکر محمد بن جعفر کتانی حداد شافعی

337

ابو حفص حداد نیشاپوری

338

محنت مزدوری کرنے والے اصحاب علم وکمال

339

مشکان حمال

340

رافع بن علی حمال

340

لکڑہارے  اوربڑھئی اصحاب علم وفضل

341

زید بن عبدالحمید حظاب

342

صالح بن دینار نجار

343

شکر ساز وشکر فروش اصحاب علم وفضل

344

حبیب قناد

344

ابوالحسن علی بن عبدالرحیم قناد

345

آٹا پیسنے اورچکی چلانے والے ارباب علم ودانش

345

ابوموسی حبیب بن صالح

347

خالد بن عبداللہ طحان واسطی

348

چند متفرق پیشوں والے ارباب  علم  وفضل

350

صابون ساز ارباب فضل وکمال

350

ابوعثمان اسماعیل بن عبدالرحمان الصابونی

350

ابومحمد عبیداللہ بن حسین الصابونی

350

آئینہ  سازوآئینہ گراصحاب علم وفضل

352

ابوالقاسم اسماعیل  بن  محمد زجاجی

353

ابواسحاق  ابراہیم  بن محمد زجاجی

354

باب ہفتم

اسلام میں گداگدی کی مذمت

355

سوال  کی مذمت کی احادیث

359

نبی کریم ﷺ کاسوال نہ  کرنےپر بیعت لینا

360

بلاضرورت سوال کرنادوزخ کےانگار ے دامن میں بھرناہے

361

فقرکوظاہر کرنےوالے  فقیر ہی رہتا ہے

362

مانگنے سےبہتر ہےکہ محنت کی جائے

363

سوال نہ کرنےکی فضیلت

364

سوال نہ کرنےپر جنت کی ضمانت ہے

365

فقر چھپانے پر حلال روزی کاوعدہ

366

مانگنا ہی پڑے توکس سے مانگیں

366

مانگنا ہےتوخدا سےمانگیے

367

حالت اضطرار میں خدا کےنیک بندوں سےمانگیے

267

بن مانگے ملے تو.

368

سوال کی اجازت کب ہے اورمستحق  وغیرہ سائلین

370

سائلین کےساتھ جناب رسول اللہ ﷺ کاخصوصی رویہ

373

گداگری کاانسداد گروں کی تعلیم وتربیت اورہماری ذمہ داریاں

376

ہماراودوراورگداگری ،گداگروں کےساتھ ہم کیا کریں؟

379

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 16184
  • اس ہفتے کے قارئین 99905
  • اس ماہ کے قارئین 795555
  • کل قارئین96447399

موضوعاتی فہرست