#4551

مصنف : ابو الکلام آزاد

مشاہدات : 6631

اولیاء اللہ و اولیاء الشیطان

  • صفحات: 59
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 1180 (PKR)
(جمعرات 08 جون 2017ء) ناشر : طارق اکیڈمی، فیصل آباد

نبی کریمﷺ اورآپ کی امت کے بہت زیادہ فضائل و خصائص ہیں۔ اللہ تعالیٰ نے آپﷺ کو دوستوں اور دشمنوں کے درمیان فرق بتانے کا ذمہ دار ٹھیرایا۔ اس لیے کوئی شخص اس وقت تک مومن نہیں ہو سکتا جب تک کہ وہ حضورﷺ پر اور جو کچھ وہ لائے ہیں اس پر ایمان نہ لائے اور ظاہر و باطن ان کی اتباع نہ کرے۔ جو شخص اللہ تعالیٰ کی محبت اور ولایت کا دعویٰ کرے اور حضور نبی کریمﷺ کی پیروی نہ کرے وہ اولیاء اللہ میں سے نہیں ہے۔ بلکہ جو ان سے مخالف ہو تو وہ اولیاء الشیطان میں سے ہےنہ کہ اولیاء الرحمٰن میں سے۔ اللہ سبحانہ وتعالیٰ نےاپنی کتاب میں اوراپنے رسول ﷺ کی سنت میں بیان فرما دیا ہےکہ لوگوں میں سے اللہ تعالیٰ کے دوست بھی ہیں اور شیطان کے بھی اور اولیاء رحمٰن اور اولیاء شیطان کے درمیان جو فرق ہے وہ بھی ظاہر کردیا ہے۔ زیر تبصرہ کتاب ’’ اولیاء اللہ واولیاء الشیطان ‘‘ امام الہند مولانا ابو الکلام آزاد ﷫ کی تصنیف ہے ۔انہوں نے اس کتاب میں اللہ کےبندوں کا ایمان افروز تذکرہ اور شیطان کے دوستوں کے خوفناک انجام کو بیان کیا ہے ۔ قرآن کی زبان صداقت سے اولیاء اللہ اور اولیاء الشیطان کی تعریف ووضاحت اور تعین کی ہے ۔ ان کے حسن وبد انجام کی خبر دی ہے ۔اس موضوع پر شیخ الاسلام امام ابن تیمیہؒ نے ’’الفرقان بین اولیاء الرحمٰن واولیاء الشیطان‘‘ کے نام سے شاندار کتاب تالیف کی۔ جس میں اللہ کے دوستوں اور شیطان کے دوستوں کے مابین حقیقی فرق کو واضح کیا گیا ہے۔ (م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

حرف آغاز

5

اولیاءالہ واولیا ءالشیطان

 

دنیا کےدومتضاد گروپ

7

تعریف

7

القاب

7

 اللہ کےدوستوں  کی پہچان

8

 کذب وصداقت کی کسوٹی

9

 لاخوف علیہم

 

دارالسلام (سلامتی کاگھر )

10

قال اننی من المسلمین

11

اولیاء الشیطان

 

شیطانی قوتیں

13

سعادت وشقاوت کی تقسیم

14

معرکہ قتال وجدال

14

مختلف مدارج

15

طاغوت سےمراد

15

حکم قتال

16

 آباؤ واجداد کی تقلید

16

آخرت کاخسارا

17

تخویف شیطانی

17

ظلمت سےنورکی طرف

18

بعد المشرقین

19

غلط فہمی

19

 وحی شیطانی

29

حزب اللہ وحزب الشیطان

 

دوسری اصطلاح قرآنی

21

لسان اللہ )کلام الہیٰ کی گواہی ،

22

اصحاب الناروواصحاب الجنۃ

 

تیسری اصطلاح قرآنی

23

اعمال وخصائص

24

اصل بحث

26

شناخت

26

دوسرے القاب

26

بعض اہم مبحث

26

معانی

28

ایمان وگمراہی

29

نورانیت کی شمع

29

نوروظلمت کی مثال

30

نیک اعمال کااجر

32

برائی کی سزا

32

عدالت الہیٰ

33

دائیں ہاتھ والے اوربائیں والے چوتھی اصطلاح قرآنی

34

’’السابقون السابقون‘‘

34

’’عقبہ ‘‘سےمرا د

35

ہدایت وضلالت کی منزل

36

سعادت کی منزلیں

36

اصحاب الیمین واصحاب الشمال

 

پانچویں اصطلاح قرآنی

38

اعمال وخصائص

 

دعوت رحمانی ودعوت شیطانی

40

کثرت تضاد

40

بنیادی اختلافات

40

ہرایک دعوت کامرجع

41

قیام انسانیت کاسرچشمہ

41

حکم الہیٰ

41

شیطانی حکم

42

امر بالمعروف ونہی عن المنکر

42

تعلیمات اسلامیہ کاخلاصہ

43

امربالمنکر

44

نسیان ذکر الہی

45

شیطانی  گروہوں کےمقاصد

47

مقاصد حزب اللہ

48

سزائے قتل کاجواز

48

ظلم وزیادتی

49

اولیاء اللہ سےمقصود

49

خاتمہ

49

ارتقائے روحانی

 

مولوی محمد عمرکاسوال

51

جواب ابوالکلام آزاد

51

مدارج بلحاظ اعمال

52

دین قیم کامرتبہ

52

اللہ کاراستہ

52

جسمانی ورحانی ترقی

53

قانون ارتقاء نبوی

53

ارتقاء انسانی

54

تکمیل انسانیت

54

قرآنی ارتقاء

55

مدراج ارتقائے روحاین

55

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 38256
  • اس ہفتے کے قارئین 463746
  • اس ماہ کے قارئین 1664231
  • کل قارئین113271559
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست