احکام و مسائل خواتین کا انسائیکلو پیڈیا(3866#)

فتاویٰ کمیٹی کبار علمائے حرمین شریفین المملکۃ العربیۃ السعودیہ
عمرفاروق سعیدی
دار السلام، لاہور
880
30800 (PKR)

روز مرہ زندگی میں خواتین کو بہت سارے خصوصی مسائل کاسامنا کرنا پڑتا ہے جن میں سے بیشتر کاتعلق نسوانیت کے تقاضوں،عبادات اور معاشرتی مسائل سے ہوتا ہے عموماً خواتین ان مسائل کوپوچھنے میں جھجک محسوس کرتی ہیں جبکہ ان مسائل کا جاننا پاکیزہ زندگی گزارنے کے لیے انتہائی ضروری ہے کیونکہ پاکیزگی او رطہارت کسی بھی قوم کا طرۂ امتیاز ہے معاشرے اور خاندان میں عورت کی اہمیت او رمقام مسلمہ ہے اگر آپ معاشرہ کو مہذب دیکھناچاہتے ہیں تو عورت کومہذب بنائیں۔ زیر تبصرہ کتاب’’احکام ومسائل خواتین کا انسائیکلوپیڈیا‘‘ عالم ِ اسلام کی خواتین کی طرف سے انہیں پیش آنے والے مسائل واحکام،معاملات کے متعلق سعودی عرب کے کبار علماء ومفتیان سے کیے جانے سوالات وجوابات کا مجموعہ ہے جسے ’’ فتاویٰ المرأةالمسلمۃ‘‘ کےنام سے عالم عرب میں شا ئع کیا گیا۔ یہ مسائل عین ہمارے گھروں اورہماری خواتین سے بھی متعلق ہیں ۔موضوع کی اہمیت کے پیش نظر مولاناابو عمار عمرفاروق سعیدی ﷾ نے اسے اردوقالب میں ڈھالا ۔ کہنے کو تویہ ایک فتویٰ کی کتاب ہے لیکن درحقیقت یہ کتاب دعوت الی اللہ، اصلاح فرد ومعاشرہ کے لیے بہترین نصیحت وخیر خواہی کامرقع ہے۔اس کتاب کی زبان انتہائی آسان اور شریں ہے، اسلوب بڑادل نشین،ہمدردانہ و رخیر خواہانہ ہے، سوالات کےجوابات قرآن کریم اور احادیث نبویہ سے مدلل ہیں۔محترم مولانا امان اللہ عاصم آف شیخوپورہ کی تخریج سے یہ فتاوی بہت سےمعتبر اورممتاز ہوگیا ہے۔ اللہ تعالیٰ مترجم وناشرین کی اس عمد ہ کاوش کو قبول فرمائے اور امت مسلمہ کی خواتین کو اس فتاویٰ سے کما حقہ فائدہ اٹھانے کی توفیق عنائت کرے۔ آمین(م۔ ا)

عناوین

صفحہ نمبر

حرف تمنا۔۔ خواتین پوچھتی ہیں۔۔ایسی صورت میں ہم کیا کریں؟

13

تقریظ:۔۔۔ امت کی بیٹیاں اس کتاب سے خوب فائدہ اٹھا ئیں

15

پیش لفظ

16

مقدمہ الکتاب : خاتون اسلام کی ظاہری مکارانہ حمایت کے پیچھے مغربی   خفیہ سازش و منصوبہ بندی

18

مختصر تعارف ائمہ عظام حرمین و اصحاب فتوی

 

مختصر تعارف ائمہ عظام و مفتیان حرمین شریفین و اصحاب فتوی (سعودی عرب )

21

شیخ الاسلام امام ابن تیمیہ   ،فضیلۃ الشیخ محمد بن ابراہیم آل الشیخ ، عبدالرحمن بن ناصر السعدی ،عبداللہ بن حمید ،عبدالعزیز ابن باز ،

 

المحدث محمد ناصرالدین الالبانی ،محمد بن الصالحؒ،عبداللہ بن جبرین،

 

صالح بن فوزان حفظہ اللہ

 

1۔خواتین اور ایمان و ایمانیات کے احکا م و مسائل

 

ایمان کی کمی و زیادتی

29

ایمان میں زیادتی اور ترقی کے کئی اسباب ہیں

31

صفات الہی سے متعلق آیات

35

جنات اور فرشتوں میں فرق

35

نبی اور رسول میں فرق

37

عذاب قبر جسم اور روح دونوں پر

40

گناہ گار مومنوں کو عذاب قبر

40

عذاب قبر تا قیام قیامت

41

عذاب قبر میں تخفیف

41

یوم حساب کا دورانیہ

43

اعمال کا ترازو ایک ہے

45

اعمال کو کیسے تولا جا ئے گا

46

شفاعت کی اقسام اور شرائط

47

اہل ایمان اللہ کا دیدار کریں گے

49

جنتی عورت کا جنت میں خاوند

50

دو شوہر   والی عورت جنت میں کس کی ہو گی ؟

51

غیرشادی شدہ فوت ہونے والی عورت کا جنت میں خاوند ؟

52

جہنم میں عورت کی اکثریت

53

علامات قیامت کی ترتیب

53

دجال کب ظاہر ہو گا

54

دجال مشرق سے ظاہر ہوگا

55

دجال کے عجیب و غریب دعوے

55

دجال کا فتنہ

56

دجال کب تک رہے گا؟

57

دجال کون ہے ؟

60

یاجوج و ماجوج کا بیان

60

قضاء و قدر

61

قضاء و قدر پر ایمان

62

اسباب کی حیثیت

62

لوح محفوظ پر مرقوم امور

63

کیا تقدیر میں شر کا پہلو ہے ؟

65

بنیﷺ یا کعبہ کی قسم اٹھانا ممنوع ہے

66

عقیدہ درست ہو لیکن مجبورا غلط الفاظ بولے جائیں

67

توحید اور شرک کے انواع

67

انسانو ں کے لیے سب سے پہلے کیا واجب ہے ؟

67

توحیداور اس کی اقسام

68

شرک اور اس کی اقسام

80

نبی ﷺ کے نام کی قسم اٹھانا جائز نہیں ہے

93

عہد اسلام کو توڑنے اور اسے باطل کرنے والے امور اور یہ دس   ہیں

97

بدعات کا بیان

110

میلاد النبی ﷺ

112

سالگرہ / پیدائش کا دن منانے کا مسئلہ

115

نغمات اور ترانے

134

2۔خواتین اور طہارت کے احکام و مسائل

 

پانی اور نجاسات کے مسائل

137

قضائے حاجت

142

وضو اور اس کو تو ڑ دینے والے امور

149

نواقض وضو

157

سائل غسل

168

تیمم کے مسائل

174

سنن فطرت /اعمال فطرت

179

موزوں اور پٹیوں پر مسح کے مسائل

184

مستورات کے مخصو ص مسائل

194

استحاضہ کے مسائل

نفاس کے مسائل

3۔خواتین اور نماز کے احکام و مسائل

213

216

اذان کے مسائل

225

نماز کی شرائط   اور واجبات

227

اوقات نماز

238

نماز باجماعت کے مسائل ؛

243

ایام نفاس میں نمازوں کے مسائل

267

نماز عید کے مسائل

269

متفرق مسائل

271

نماز کا آخری وقت

285

خواتین اور جنازہ اور زیارت قبور کے احکام و مسائل

 

زیارت قبور

314

میت پر نوحہ اور بین کرنا

325

5۔خواتین اور زکاۃ کے احکام و مسائل

 

سونے چاندی اور زیورات کی زکاۃ

332

خواتین اور روزوں کے احکام ومسائل

 

روزہ واجب ہونے کی شرطیں

343

وہ عذر جن کی بنا پر چھوڑا جا سکتا ہے

346

ایسے عذر جن کی بنا پر چھوڑنا جائز نہیں ج

352

خواتین اور حج و عمرہ کے احکام و مسائل

 

حج کی شرطیں

381

مواقیت حج

390

حج کی اقسام

392

حج و عمرے کے اعمال

395

واجبات حج

400

ممنوعات احرام

401

احرام کے دوران میں ایام شروع ہو جائیں اور خون آنے لگے

407

اعمال عبادت پر اجرت و عو ض لینے کا مسئلہ

418

متفرق مسائل

422

حج و عمرہ کی نیت   کر کے اسے توڑا نہیں جاسکتا

423

خواتین اور نکاح و شادی کے احکام و مسائل

 

زوجین کی باہمی رضامندی

435

ولی

438

آداب نکاح

446

حقوق الزوجین

458

میاں بیوی کا ایک دوسرے   کو لعنت کرنا اور بیوی سے ظہار کرنا

478

متفرق مسائل

481

خواتین اور محرمات کے احکام و مسائل

 

نکاح میں عیوب

516

وہ نکاح جو حرام ہیں

526

10۔ خواتین اور طلاق ،خلع اور ظہار کے احکا م و مسائل

 

وہ امور جو عقد زواج   سےپہلے ہو جائیں

540

ایسے اسباب جن سے طلاق لازم ہوجا تی ہے

543

طلاق سنت اور طلاق بدعت

556

طلاق سے متعلقہ چند متفرق مسائل

564

مسائل عدت

569

11۔خواتین اور سوگ ، میت اور غم کے احکام و مسائل

 

خلع اور اس کے احکا م

590

رجعت اور اس کے احکام

596

12۔خواتین اور دودھ پلانے کے احکام و مسائل

 

کیا خون کو دودھ پر قیاس کیا جا سکتا ہے

620

13۔خواتین اور پردہ کے قدیم و جدید کے احکام و مسائل

 

حرام لباسوں کا بیان

657

لباس شہرت کسے کہتے ہیں ؟

670

زینتیں جو بالاتفاق حرام ہیں

678

وہ سنگار جو با ل اڑانے   اور کنگھی کے اسٹائل وغیرہ سے متعلق ہیں

683

زیب و زینت اور سنگار (میک اپ) کی مختلف صورتیں

695

اعمال فطرت

708

ناخن تراشنا

712

لباس ، ڈرامے اور تصویری نمائش دیکھنا

714

ڈرائیوروں ، نوکروں اور اسی طرح کے دیگر غیر محرموں کے ساتھ آنا جانا اور خلوت میں ہونا

717

خادمہ کے سا تھ خلوت

717

قراءت قرآن اور قرآن مجید کو ہاتھ لگانے کے   آداب جبکہ عورت ایام مخصوصہ میں ہو

721

حائضہ اور نفاس والی کے بدن کی نجاست

727

دعاؤں کے الفاظ میں مذکر مؤنث کے صیغے

730

14۔خواتین اور روز مرہ   زندگی میں پیش آنے والے متفرق احکام و مسائل

 

عورت کی آواز

740

عورتوں کا گاڑیاں   چلانا اور ڈرائیونگ کرنا

743

مردوں   عورتوں کاآپس میں مصافحہ کرنا

747

غیر محرموں کی طرف دیکھنا

754

خواتین کا طبیب اور ڈاکٹر کے پاس جانا

760

ایسے محرم اور اقرباء   جن کی حرکات مشکوک ہوں ؟

764

خالق کی نافرمانی میں مخلوق کی اطاعت

784

غیر مسلم   عورتوں سے پردہ

792

ضرورت کے تحت اسقاط کرانا

795

ماں کی کسی غلطی سے بچہ مر جائے

799

عورتوں کا بہت زیادہ بازار جانا

800

ان احادیث کی شرح اور تفصیل جو عورتوں سے متعلق ہیں

803

اختلاط اور میل جول

827

موقع بموقع دن   منانا

837

کفار سے اختلاط   اور گہرا میل جول

846

اولاد میں عدل

848

اقامت حد یا موت سے پہلے توبہ

851

وسوسہ کاحکم

854

آ خرت اور آخرت کی نعمتیں

855

باپ کا اپنے بیٹے   بیٹی کے مال سے کچھ لینا

857

اموال یتامیٰ

858

دوسروں کے لیے اعمال صالحہ ہدیہ کرنا

859

احکام عقیقہ

860

اہل فترہ او ر جو ان کے حکم میں ہیں

864

گناہوں اور نافرمانی کا انجام

864

خرید و فروخت کے   احکام

871

 

 

 

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

ایڈوانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین: 1264
  • اس ہفتے کے قارئین: 7959
  • اس ماہ کے قارئین: 41980
  • کل قارئین : 47887683

موضوعاتی فہرست

ای میل سبسکرپشن

محدث لائبریری کی اپ ڈیٹس بذریعہ ای میل وصول کرنے کے لئے ای میل درج کر کے سبسکرائب کے بٹن پر کلک کیجئے۔

رجسٹرڈ اراکین

ایڈریس

        99--جے ماڈل ٹاؤن،
        نزد کلمہ چوک،
        لاہور، 54700 پاکستان

       0092-42-35866396، 35866476، 35839404

       0092-423-5836016، 5837311

       library@mohaddis.com

       بنک تفصیلات کے لیے یہاں کلک کریں