#4600

مصنف : پروفیسر محمد رفیق چودھری

مشاہدات : 15321

اے ایمان والو! (يا أيها الذين آمنوا آمنوا)

  • صفحات: 224
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 10080 (PKR)
(جمعہ 19 مئی 2017ء) ناشر : مکتبہ قرآنیات لاہور

اللہ تعالیٰ نے انبیاء﷩ کودنیابھر کے انسانوں کی رشد و ہدایت اور فلاح و نجات کے لیے مبعوث فرمایا اوران کے ذریعے دنیا میں علم وعمل اور جدو جہد کا ایک ایسا سلسلہ شروع فرمایا جو تا قیامت اسی طرح جاری وساری رہے گا۔ سب سے آخری نبی حضرت محمدﷺ کو اللہ تعالیٰ کاجو ازلی اور ابدی کلام عطاہوا۔ یہ کلام لائق اور قابل اتباع ہے اور اس میں جن باتوں کاحکم دیاگیا ہے ان تمام باتوں پر عمل کرنا ضروری ہے تاہم اس کی وہ آیات خصوصاً قابل توجہ ہیں جن میں اہل ایمان کوخصوصی طور پر مخاطب کیا گیا ہے۔ یہ آیات اپنے اندر بڑی گہرائی اور بصیرت رکھتی ہیں۔ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا كے خطاب سے شروع ہونے والی آیات کے ذریعے اللہ تعالیٰ نے مسلمانوں کو ایسی تعلیم دی ہےجو ان کے لیے دنیا اورآخرت میں فلاح وکامرانی کی ضامن اور ان کو ہر قسم کے نقصان وخسران سے بچانے والی ہے۔ زیر نظر کتاب ’’اے ایمان والو‘‘ ماہنامہ محدث کے معروف مضمون نگار اور کئی کتب کے مصنف ومترجم محترم مولانا محمد رفیق چودھری﷾ کی تصنیف ہے۔ اس کتاب میں انہوں نے ان تمام آیات کو جو ’’ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا‘‘کے خطاب سے شروع ہوتی ہیں جمع کر کے ان کا آسان اردو ترجمہ اور ساتھ ہی ان کی مختصر تشریح وتفسیر کردی ہے جس کی وجہ سے یہ ایک درس قرآن کی کتاب بن گئی ہے۔ قرآن مجید میں ’’يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا‘‘ کے خطاب سے شروع ہونے والی آیات کی تعداد 89 ہے۔ فاضل مصنف کی زندگی کا طویل حصہ قرآن مجید سمجھنے سمجھانے اور اس کی نحوی وتفسیری مشکلات حل کرنے میں گزرا ہے۔کتاب ہذا کے علاوہ آپ کئی دینی کتب کے مصنف ومترجم ہیں جن میں قرآن کریم کا اردو وانگلش ترجمہ اور تفسیر البلاغ بھی شامل ہے۔ اللہ تعالیٰ ان کی تدریسی وتعلیمی اور تحقیقی وتصنیفی خدمات کو قبول فر مائے۔ آمین (م۔ ا)

عناوین

صفحہ نمبر

دیباچہ

9

نبی کریم ﷺ کاادب واحترام

11

صبراورنماز سےمددلینا

13

حلال اورپاکیزہ روزی کھانے پر شکر کرن

15

قصاص اوردیت کاحکم

17

روزہ فرض ہے

20

پورے اسلام کی مکمل پیروی کرنا

22

اللہ کی راہ میں مال خرچ کرنا

25

صدقہ دینے کےآداب

27

حلال اورپاکیزہ مال سےزکاۃ اورصدقہ دینا

30

سودنہ لینا

32

قرض کےلین دین کی تحریر اورگواہی

35

اہل کتاب کی پیروی نہ کرنا

39

تقوی اختیار کرنا

41

کافروں کو اپنا راز دار نہ بنانا

43

کافروں اورمنافقوں کےطریقے اختیار نہ کرنا

50

صبرواستقامت اورجہاد کی تیاری کاحکم

52

عورتیں وارثت کامال نہیں

54

ناجائز طورپر دوسروں کامال نہ کھانا

56

نشے کی حالت میں نماز نہ پڑھنا

58

اللہ ورسول اللہ ﷺ اوراولوالامر کی اطاعت کرنا

61

دشمن سےہوشیار رہنا

64

ہرمعاملے کی تحقیق کرنا

66

سچی گواہی دینا

69

ایمان پر ثابت قدم رہنا

71

کافروں سےدوستی نہ کرنا

73

عہد کےپابندی کرنا

75

اللہ کےشعائر کااحترام کرنا

77

وضو اورتیمم

80

سچی گواہی دینا اورانصاف کرنا

83

اللہ تعالی کی نعمتوں کاشکر کرنا

85

تقوی قرب الہی اورجہاد کاحکم

87

یہودیوں اورعیسائیوں کودوست نہ بنانا

89

مرتد نہ ہونا

91

اہل کتاب اورکفار سےدوستی نہ کرنا

94

حلال کوحرام نہ ٹھہرانا

96

شراب اورجوا وغیرہ حرام ہیں

98

احرام کی حالت میں شکار نہ کرنے کی آزمائش

101

احرام کی حالت میں شکار نہ کرنا

103

فضول سوالات نہ کرنا

105

صرف اپنی جوابدی ہی ہےدوسروں کی نہیں

108

وصیت پر مسلمانوں اورغیر مسلموں کی گواہی

111

جہاد کےمیدان سےنہ بھاگنا

114

اللہ اوررسول اللہ ﷺ کی اطاعت کرنااورمنافقت سےبچنا

116

اللہ اوررسول اللہ ﷺ کی پکار کاجواب دینا

118

اللہ اوررسول اللہﷺ سےخیانت نہ کرنا

121

تقوی اختیار کرنے کاجرواثواب

123

میدان جہاد کےآداب واحکام

125

کافررشتہ داروں سے دوستی نہ رکھنا

127

حرم شریف میں مشرکین کےداخلے پر پابندی

129

ناجائز مال کھانے والوں اورذخیرہ کرنے والوں کاانجام

132

جہاد کےوقت نکلنے کاحکم

135

تقوی اختیارکرنا اورسچوں کےساتھ رہنا

137

کافروں کےخلاف   جہاد کرنا

139

نماز،زکات اورجہاد کاحکم

141

شیطان کی پیروی نہ کرنا

144

کسی کےگھر میں داخل ہونےسےپہلے اجازت لینا

146

گھروں میں خاص   پردے کےتین اوقات

149

اللہ تعالی کےاحسانات کاشکر کرنا

152

صبح وشام اللہ کاذکر اورتسبیح کرنا

154

رخصتی سےپہلے طلاق   کی عدت نہیں

157

نبی ﷺ کےگھر میں داخل ہونےکے آداب

159

نبی ﷺ پردرود سلام بھیجنا

162

نبی ﷺ کاادا ب واحترام

164

تقوی اختیار کرنا اورکھری بات کہنا

166

اللہ تعالی دین کےخادموں کی مدد کرتاہے

168

اللہ اوراس کےرسول کے اطاعت کرنا

170

اللہ اوراس کےرسول اللہ ﷺ سےگے نہ بڑھنا

172

رسول اللہ ﷺ کاادب واحترام

174

خبرکی تحقیق کرنااورصحابہ کرام کے فضائل

177

ایک دوسرے کامذاق نہ اڑانا

180

بدگمانی ،جاسوسی اورغیبت سےبچنا

183

تقوی اورایمان بالرسول ﷺ

185

نجوی یعنی سرگوشی کےآداب

187

مجلس کےآداب

189

نبی ﷺ سےسروگوشی کےآداب

192

تقوی اورذکر الہی

195

کافروں سےدوستی نہ کرنا

198

ہجرت کرکےآنے والی عورتوں کےبارےمیں احکام

201

یہودیوں سےدوستی نہ کرنا

204

قول وفعل میں تضاد کی مذمت

205

ایمان اورجہاد کےذریعے جنت خرید لینا

207

دین کی خدمت کرنے والے بنو

209

جمعے کی اذان اورنماز سےمتعلق احکام

211

مال والاد ذکر الہی سےغافل نہ کریں اورانفاق فی سبیل اللہ

213

دین کےمعاملے میں اپنے اہل وعیال سےہوشیاررہنا

216

اپنے آپ کواوراپنے اہل عیال کوورخ سےبچانا

219

سچی توبہ کرنا

222

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 3214
  • اس ہفتے کے قارئین 242928
  • اس ماہ کے قارئین 1271093
  • کل قارئین96922937

موضوعاتی فہرست