#4961

مصنف : محمد ادریس فاروقی

مشاہدات : 2364

ادب کس کا، کیوں اور کیسے

  • صفحات: 269
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 10760 (PKR)
(بدھ 30 نومبر 2016ء) ناشر : مسلم پبلیکیشنز لاہور

ادب و آداب اور اخلاق کسی بھی قوم کا طرہ امتیاز ہے گو کہ دیگر اقوام یا مذاہب نے اخلاق و کردار اور ادب و آداب کو فروغ دینے میں ہی اپنی عافیت جانی مگر اس کا تمام تر سہرا اسلام ہی کے سر جاتا ہے جس نے ادب و آداب اور حسن اخلاق کو باقاعدہ رائج کیا اور اسے انسانیت کا اولین درجہ دیا۔ یہی وجہ ہے کہ یہ بات کی جاتی ہے کہ اسلام تلوار سے نہیں زبان (یعنی اخلاق) سے پھیلا۔ حسنِ اخلاق اور ادب پر لاتعداد احادیث مبارکہ ہیں کہ چھوٹے ہوں یا بڑے‘ سب کے ساتھ کس طرح ادب سے پیش آنے کی تلقین اور ہدایت فرمائی گئی ادب اور اخلاق کسی معاشرے کی بنیادی حیثیت کا درجہ رکھتا ہے جو معاشرے کو بلند تر کر دینے میں نہایت اہم کردار ادا کرتا ہے۔ ادب سے عاری انسان اپنا مقام نہیں بنا سکتا۔ باادب بامراد اور بے ادب بے مراد ہوتا ہے۔ زیر تبصرہ کتاب’’ادب کس کاکیوں اور کیسے ‘‘ماہنامہ ضیا حدیث کے ایڈیٹر جنا ب نعمان فاروقی ﷾ کے والد گرامی محترم مولانا حکیم محمد ادریس فاروقی﷫ کے ماہنامہ ضیائے حدیث میں لکھے گئے قسط وار کالم ’’ ادب پہلا قرینہ ہے محبت کے قرینوں میں‘‘ کی کتابی صورت ہے۔ اس کالم میں موصوف نے ادب الٰہی اور رسول اللہ ﷺ کے ادب پر لکھا یہی مضمون مولانا ادریس فاروقی کی زندگی کا آخری مضمون بن گیا۔ بعد ازاں موصوف کے صاحبزادے مولانا محترم نعمان فاروقی نے ان مضامین کوجمع کرکے انہیں مرتب کیا اوران پر مزید کام کیا، بہت سے مقامات پر اضافے کیے اور اسے ایک خوبصورت کتاب کی صورت میں عوام الناس کے استفادے کے لیے شائع کیا ہے۔ (م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

عرض ناشر ومولف

12

باب نمبر1 :ادب پہلا قرینہ ہےمحبت کےقرینوں میں

15

ادب کامعنی ومفہوم

15

ہمارا مروجہ طریقہ

16

منصوعی اورحقیقی ادب

17

ایک نکتہ

17

باب نمبر 2:پہلا ادب اللہ جل مجدہ کا

19

تعلیمات نبویہ اورادب الہی

29

نام لینے میں ادب

29

ایک اشکال :اللہ تعالی کےلیے اوباجمع کے صیغوں کااستعمال ؟

30

نام رکھنے اورلقابات سے نواز نے میں ادب الہی

31

اللہ تبارک وتعالی کے سامنے کھڑے ہونےکاادب

32

ایمان وعقائد میں ادب الہی

32

اللہ تعالی اورسول اللہ ﷺ کے تذکرے میں ترتیب

33

اللہ کےذکر کاادب

34

اللہ کانام لکھنے میں ادب نبوی

35

ادب الہی کےرزینے

36

معرفت الہی

36

اللہ کےوجود پر ایمان

44

قرآن مجید میں اللہ تعالی کا تعارف

47

خلاصہ آیات

55

ضروری نوٹ

58

باب نمبر3:حضرت محمد ﷺ اوردیگر انبیائے کرام ﷤ کاادب

59

وفات سےایک دن بہلے مکمل ہونے والا مضمون

59

قرآن مجید کی روشنی میں   ادب نبوی کی تعلیمات

60

افضیلت کااظہار احتیاط کے ساتھ

66

بے ادبی کی چند بھیا نک صورتیں

74

دیگر انبیائے کرام ﷤ کاادب

78

باب نمبر 4:قرآن مجید اورسابقہ آسمانی کتابوں کاادب

83

آداب تلاوت

84

قلبی آداب

85

ظاہری آداب

85

قرآن مجید کےادب کی متعدد صورتیں

87

قرآن مجید کی تعظیم سے متعلقہ چند سوالات وجوابات

92

قرآن مجید کےسوء ادب کی چند صورتیں

95

ممنوعات

103

مشروعات (جائزامور )

104

سابقہ کتب سماویہ کاادب واحترام

104

باب 5:احادیث مبارکہ کاادب

107

احادیث مبارکہ کےادب کی قابل ذکر صورتیں

109

احادیث رسول ﷺ کو احادیث رسول سمجھنا

109

مطالعہ حدیث

110

احادیث کومطلق طورپر تسلیم کرنا

111

احادیث کودوسروں تک پہنچانا

112

ایک اورمثال

116

حدیث کےبارے میں بنیادی معلومات حاصل کرنا

118

کتب احادیث کاادب واحترام

118

حدیث یاحسن احادیث کورد کردینا

119

احادیث مبارکہ کو اہمیت نہ دینا

120

کسی کےقول کورسول اللہﷺ کیطرف منسوب کردینا

121

باب 6:حرمین بیت المقدس اورمساجد کاادب واحترام

122

بیت اللہ ،دنیا کےبت کدوں میں پہلا وہ گھر خداکا

124

تقوی کی علامات

125

مکہ مکرمہ اللہ تعالی کامحبوب ترین شہر

126

نماز میں مکہ کااحترام

126

ہماراقبلہ کیونکر قابل تعظیم نہ ہو؟

124

قبلے کی طرف تھوکنے کی ممانعت

127

ٹائلٹ میں قبلے کی طرف   منہ یا پیٹھ کرنےکی ممانعت

128

رسول اللہ ﷺ کی زبان سے بیت اللہ کی تعظیم

129

مدینہ منورہ

130

سرکار مدینہ ﷺ کی مدینہ منورہ سےمحبت

131

مکہ مکرمہ اورمدینہ منورہ کےادب کی صورتیں

135

احتیاط ضروری ہے

137

بیت المقدس

138

مسجد اقصی کی پہچان میں دھوکا

143

مساجد کا ادب واحترام

144

مساجد کی اہمیت وفضیلت

144

مساجد کےادب واحترام کی صورتیں

145

مسجد جاتے ہوئےدل پر ہیبت اورادب طاری کرے

150

باب 7:اہل بیت اطہار ﷢ کےادب واحترام

154

اہل بیت ﷢ اورآل رسول ﷺ کون ہیں؟

154

آل رسول اوراہل بیت کےدیگر اطلاقات

154

آیت تطہیر اوراہل بیت ﷢

156

حدیث کساء

158

خلاصہ بحث

163

اہل بیت ﷢ کاادب واحترام

163

حدیث غدیر

164

اہل بیت ﷢ اورغلو

165

سیدنا ابوبکر وعمر ﷜ اوراہل بیت ﷢ کاادب واحترام

167

اہل بیت ﷢ کےادب واحترام کی صورتیں

169

ایک اہم واقعہ

170

اہل بیت ﷢ کےلیے ’’ ؑ ‘‘کہنایالکھنا

174

باب 8:صحابہ کرام ﷢ کاادب واحترام

176

صحابہ کرام ﷢ کاادب واحترام کرناکیوں ضروری ہے 18اسباب

178

امام ابو زرعہ ﷫ کاقول

178

ادب واحترام کی صورتیں

184

باب 9:ائمہ محدثین اورفقہائے کرام ﷫ کاادب واحترام

188

امام ابن تیمیہ ﷫اورائمہ کرام ﷫کادفاع

190

دعوت فکر

195

ائمہ دین اورمحدثین کرام ﷫ کاادب واحترام کیوں ؟

196

ائمہ ومحدثین ﷫ کے کارنامے اوراعزازات

197

ائمہ ومحدثین ﷫ کےادب واحترام کی صورتیں

198

باب 10:اولیائے کرام ی کاادب واحترام

200

ولی کی تعریف ...قرآن وسنت کی روشنی میں

200

ولی کی خود ساختہ تعریف

203

اولیائے کرام اور مزار

206

کرامات اولیاء

208

اولیائے کرام ﷫ کاادب واحترام کیوں؟

208

احتیاط لازم ہے

211

اولیائے عظام کےادب واحترام کی صورتیں

212

باب 11:علمائے کرام کاادب واحترام

217

علماء پر اعتراضات اوران کاجائز ہ

219

علماء کرام کاادب واحترام کیوں؟

223

علماء کی قدر ومنزلت

224

نصیحت اورلوگوں کی اقسام

227

خیر القرون میں علماء کامقام ومرتبہ

228

علمائے کرام کےادب واحترام کی صورتیں

232

باب 12:والدین کاادب واحترام

235

والدین کامقام واحترام

235

والدین کےادب واحترام کی صورتیں

237

باب 13:اساتذہ کرام کاادب واحترام

249

استاد کی اہمیت

249

اساتذہ کرام کاادب واحترام کیوں ؟

250

قرآن کریم اوراساتذہ کی عزت وتکریم

251

قصہ موسی وخضر ﷤ میں اساتذہ کےاداب کےپہلو

252

سیدنا جبریل ﷤ اورنبی ﷺ کی خدمت میں

256

اساتذہ کرام کےادب واحترام کی صورتیں

257

باب 14:بڑوں کااد واحترام

260

بڑوں کےادب کےبارےمیں تعلیمات نبویہ

260

بڑوں کااحترام مگر کیسے ؟

261

ادب واحترام کی مزید صورتیں

266

عمر رسیدہہ لوگوں کاادب واحترام

268

آپ کے براؤزر میں پی ڈی ایف کا کوئی پلگن مجود نہیں. اس کے بجاے آپ یہاں کلک کر کے پی ڈی ایف ڈونلوڈ کر سکتے ہیں.

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 1252
  • اس ہفتے کے قارئین 5858
  • اس ماہ کے قارئین 14596
  • کل قارئین51453777

موضوعاتی فہرست