#2500

مصنف : عبد اللہ الخضری

مشاہدات : 10421

آداب الدعا

  • صفحات: 121
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 2420 (PKR)
(منگل 28 اپریل 2015ء) ناشر : تنظیم الدعوۃ الی القرآن والسنۃ، راولپنڈی

قانون فطرت ہے کہ محتاج اپنی  حاجت او رمصیبت زدہ دکھ سے نجات پانے کےلیے  اس کی طرف رجوع کرتا ہے جو اس کی حاجت روائی اور مشکل کشائی کر سکے ۔ فطرتِ سلیمہ تقاضا کرتی ہے کہ انسان اپنی تمام ضروریات اورمصائب وتکالیف کے وقت بارگاہ الٰہی میں اپنی عرضداشت اور درخواست پیش کرے  چونکہ اسلام دین فطرت ہے اس لیے  وہ ہمیں یہی تعلیم دیتا ہے کہ ہم  جومانگیں جب بھی مانگیں صرف اسی سے مانگیں وہ سوال کرنے پر خوش ہوتا ہےفقیری وامیری میں اس سے مانگتے ہی رہنا چاہئے ۔لیکن اس دربار عالی میں اپنی معروضات پیش کرتے وقت دربار عالیشان کے آداب کو ملحوظ رکھنا ضروری ہے ۔ زیرتبصرہ کتاب’’ آداب الدعاء‘‘ میں اللہ تعالیٰ  کی بارہ گاہ میں اپنی التجائیں کرنے کے آداب وطریقے  ہی بیان کیے گئے ہیں تاکہ ہم دعاء کرنے  کے وہ آداب او رطریقے جو ہمارے پیارے نبی ﷺ نے  ہمیں سکھائے ہیں وہ معلوم کرسکیں  او ران کے مطابق اللہ کی بارگاہ میں  اپنی درحواستیں پیش کریں۔کتاب ہذا الشیخ عبداللہ الخضری  کی عربی تصنیف ہے جس کا  سلیس ترجمہ  جناب پروفیسر سعید مجتبیٰ سعیدی ﷾ نے  کیا ہے ۔اللہ تعالیٰ مصنف ومترجم کی اس  کاوش کوقبول فرمائے   اور اسے اپنے بندوں کےلیے نفع  بخش بنائے (آمین)(م۔ا)

عناوین

 

صفحہ نمبر

مقدمہ

 

9

دعا سے متعلقہ چند اہم مسائل کی وضاحت

 

17

آداب دعا

 

29

با ب اول: لفظ دعا کے مختلف معانی

 

31

دعا بمعنی عبادت

 

31

دعا بمعنی مدد طلب کرنا

 

31

دعا بمعنی سوال کرنا

 

31

دعا بمعنی بلانا

 

32

دعا بمعنی تعریف و ثناء

 

32

دعا بمعنی قول

 

32

دعا کا شرعی معنی

 

32

کیا دعا عبادت ہے ؟

 

32

دعا کی فضیلت اور فائدہ

 

33

ایک اعتراض اور اس کا جواب

 

34

دعا اور تقدیر

 

35

مسلمان کی دعا کی قبول ہوتی ہے

 

38

دعا کرنے کا طریقہ

 

39

دعا کے وقت ہاتھ اٹھانا

 

39

ہتھیلیوں سے دعا کرنا

 

40

باب دوم: قبولیت دعا کی شرائط

 

42

دعا میں خلوص

 

42

جلدی نہ کرنا

 

44

نیکی اور بھلائی کی دعا کرنا

 

46

حضور قلب

 

46

حلال خوری

 

47

آنحضرتﷺ پر درود پڑھنا

 

48

باب سوم: دعا کرنے کے آداب

 

50

دعا سے پہلے اللہ تعالیٰ کی تعریف اور آنحضورﷺ پر درود پڑھنا

 

50

اسم اعظم

 

53

سوال اور دعا میں فرق

 

53

اللہ تعالیٰ کے بارے میں حسن ظن

 

54

گناہ کا اعتراف

 

57

یقین اور پختگی سے دعا کرنا

 

58

دعا میں شدت

 

59

تین تین باردعا کرنا

 

59

جامع دعا کرنا

 

59

دعا کرنے والا دعا کی ابتدا اپنے آپ سے کرے

 

62

باب چہارم: دعا کے افضل اوقات

 

64

رات کو دعا کرنا

 

64

اذان اور اقامت کے درمیان دعا

 

66

نماز میں دعا کرنا

 

67

سجدوں میں دعا کرنا

 

69

نمازوں کے بعد دعا کرنا

 

70

اذان او رجہاد کے وقت دعا کرنا

 

71

جمعہ کے دن کی ایک افضل گھڑی

 

71

عرفہ کے دن کی دعا

 

72

مرغ کے اذان کے وقت

 

72

میت کی آنکھیں بندکرتے وقت

 

73

لیلۃ القدر میں دعا کرنا

 

74

بارش کے وقت دعا کرنا

 

75

باب پنجم: دعا جن حالتوں میں قبول ہوتی ہے

 

76

مظلوم کی دعا

 

76

مسافر اور والد کی دعا

 

77

حاجی ، مجاہد اور عمرہ کرنے والے کی دعا

 

78

مسلمان کی مسلمان کےحق میں ، اس کی غیر موجودگی میں دعا

 

79

باب ششم: دعا میں ناپسندیدہ امور

 

81

تکلف کےساتھ مقفی کلام کرنا

 

81

دعا میں حد سے تجاوز کرنا

 

82

جلدی سزا کی دعا کرنا

 

84

اپنے اوپر ، اہل پر اور مال پر بد دعا کرنا

 

85

اما م صرف اپنے لیے دعا نہ کرے

 

86

رحمت کو محدود کرنا

 

86

موت کی تمنا کرنا

 

87

گناہ کی دعا کرنا اور قبولیت کے لیے  جلدی کرنا

 

88

باب ہفتم : دعا میں پسندیدہ امور

 

90

مسلمان بھائی کے لیے دعا کرنا اور اپنے لیے نہ کرنا

 

90

بوقت ضرورت موت کی دعا کرنا

 

91

مشرکین کے لیے دعا اور بد دعا کرنا

 

91

کسی نیک آدمی سے دعا کرانا

 

92

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 45110
  • اس ہفتے کے قارئین 241278
  • اس ماہ کے قارئین 864986
  • کل قارئین112472314
  • کل کتب8872

موضوعاتی فہرست