آب حیات تجربات و مشاہدات(5174#)

محمد یحیٰ خان
دار السلام، لاہور
271
6775 (PKR)
4.6 MB

کون ہے جو اپنی زندگی کامیاب اور خوش نہیں بنانا چاہتا؟لیکن کتنے ہیں جو اس گر سے واقف ہیں؟دنیا میں انسان مختلف طبیعتوں کے مالک ہیں، اور ان کے پیشے ، کاروبار اور مصروفیات مختلف ہیں۔ہر انسان چاہتا ہے کہ کامیاب ہو، خوب ترقی کرلے، آگے بڑھے، اس کی دشواریاں دور ہوں، بھرپور عزت واحترام ملے، اس کے ساتھ بہترین سلوک اور نمایاں رویّے سے پیش آیا جائے، اس کی صحت اچھی رہے، اس کی ترقی کی راہ میں کوئی رکاوٹ حائل نہ ہو، اور یہ کہ ساری چیزیں اپنے آپ ہوجائیں اور خود اسے کچھ کرنا نہ پڑے۔کیا ایسی کامیابی اور ترقی کو جس کے لیے خود انسان کو اپنے لیے کچھ کرنا نہ پڑے، خواب کے سوا اور کوئی نام دیا جاسکتا ہے؟کامیابی کا راستہ بہت مشکل اور کٹھن ہوتا ہے۔ کامیابی کے سفر میں آپ کو پریشانیاں، دقتیں اور مشکلات برداشت کرناپڑتی ہیں۔ لیکن آخر میں ہرے بھرے باغ انہیں کو ملتے ہیں جو سچی لگن سے محنت کرتے ہیں اور تمام تر مشکلات کے باوجود اپنا راستہ بناتے ہیں۔ہر انسان اپنے معیار کے مطابق کامیابی کو دیکھتا اور سمجھتا ہے۔ زیر تبصرہ کتاب" آب حیات"  کہنہ مشق صحافی محترم محمد یحیی  خان صاحب کی تصنیف ہے، جس میں انہوں نے اپنے مشاہدات، لوگوں سے ڈیلنگ اور اپنی زندگی کے تجربات کی روشنی میں نوجوان نسل کو کامیاب زندگی گزانے کے آفاقی  اصول اور گر سکھلائے ہیں۔اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ تمام مسلمانوں کو تمام میدانوں میں کامیاب فرمائے اور ان کی دنیا وآخرت دونوں جہانوں کو بہترین بنا دے۔کیونکہ میں سمجھتا ہوں کہ انسان کے لئے سب سے بڑی کامیابی یہ ہے کہ اسے جہنم سے بچا لیا جائے اور اسے جنت میں داخل کر دیا جائے۔اللہ تعالی  ہمیں صراط مستقیم پر چلائے اور ہم سب کی مغفرت فرمائے۔(راسخ)

عناوین

صفحہ نمبر

لمحہ فکریہ

63

مطا لعہ کتب

63

کتا ب سے دو ستی

65

جا ننے کا کرب

67

امید کی کرن

69

عمر کیسے ضائع ہوتی ہے

70

قدر عا فیت

72

کچھ کھونا بھی پڑتا ہے کچھ پانے سے پہلے

74

مصرو فیت ’ ایک عظیم نعمت

77

ڈسپلن کیا ہے

81

تقدیر سے سمجھوتہ

87

احساس کمتری  سے نجات

93

خوداری اور عزیمت

98

تنقید حوصلے  کی آزما ئش ہے

106

سلیقہ گفتگو  کے اثرات

115

مبا حثے کا انداز

126

عبا دات  ’اطمینان قلب اور قبو لیت دعا

132

بلا عنوان

139

اللہ تعا لی ٰ کی  ہر بات  میں حکمت ہو تی ہے

140

نا داں کی دو ستی

142

ٹی وی  اور جدید جہا لت

144

شکر یے کے پیچھے  اصل کہا نی کیا تھی 

147

جا دو وہ جو سر چڑھ کر بو لے

153

اقبال ’ مہر اور پطرس بخاری

156

ایک مسلمان کی تر قی

158

آ آ آمین

160

بے دم بے سرار اور پیٹ کا شیر

161

لقمان  اور ان کا آقا

163

آمریت  کے خلا ف صحا فیوں کی جدو جہد

166

سپریم  کو رٹ کا تا ریخی فیصلہ

170

لفظ کی تعبیر  سے استفادہ

177

سار ی کتا بیں  غلط

185

دو لت  اور عقل

185

خوش طبعی

186

قصہ ایک پیر صاحب کا

187

بد ھ  مت  پر ایک ’’ بلیغ تبصرہ

191

دجسٹس  کیانی  اور  ا یو ب خا ن

192

دو عدا لتوں  سے تخا طب

195

فقیرانہ  استغنا

196

علم اور اقتدار  کی کشمکش

205

آ ب حیات

211

پیران  پیر  سے پہلی ملا قات

221

خضر کی ایک اور ڈیو ٹی

223

شیخ عبد القا در  جیلا نی ﷫

225

مر یدو ں کی شعبد ہ پسندی

234

لعلکم تعقلون

239

لوح محفو ظ  یا غیر محفوظ

243

کرامت  کا تخریبی  استعما ل

247

ایک سیا ست  دا ن کا حق

248

سہروردی  کا ’’ اعتراف جرم

249

چند تا ریخی جملے  او راشعار

250

 بھولی بھالی  ما ئیں

253

آزادی  صحا فت  کے تصورات

255

کشنر ی  کی قسم

258

نجات  و ہندہ  اور چمچہکی اصطلا حات

259

ایو ب  خان  کی کمر

266

دیگر یکلچر یا  ایگر ی’’ گلچر

267

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

ایڈوانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین: 1630
  • اس ہفتے کے قارئین: 15058
  • اس ماہ کے قارئین: 29879
  • کل قارئین : 46429912

موضوعاتی فہرست

ای میل سبسکرپشن

محدث لائبریری کی اپ ڈیٹس بذریعہ ای میل وصول کرنے کے لئے ای میل درج کر کے سبسکرائب کے بٹن پر کلک کیجئے۔

رجسٹرڈ اراکین

ایڈریس

        99--جے ماڈل ٹاؤن،
        نزد کلمہ چوک،
        لاہور، 54700 پاکستان

       0092-42-35866396، 35866476، 35839404

       0092-423-5836016، 5837311

       library@mohaddis.com

       بنک تفصیلات کے لیے یہاں کلک کریں