#6833

مصنف : غلام مصطفی ظہیر امن پوری

مشاہدات : 4082

وسیلہ کی شرعی حیثیت

  • صفحات: 348
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 13920 (PKR)
(بدھ 02 نومبر 2022ء) ناشر : نا معلوم

مسئلہ آخرت کاہو یا دنیا کاانسان ’’ وسیلہ‘‘ کامحتاج  ہے ۔ وسیلہ زندگی  کی ایک بنیادی حقیقت ہے ۔ وسیلہ کامطلب ہے ایسا ذریعہ استعمال کیا جائے  جو مقصود تک پہنچا دے۔اللہ تعالیٰ نے  اہل یمان کووسیلہ تلاش کرنے کا کاحکم دیا ہے۔ ارشاد باری تعالیٰ ہے: يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا اتَّقُوا اللَّهَ وَابْتَغُوا إِلَيْهِ الْوَسِيلَةَ وَجَاهِدُوا فِي سَبِيلِهِ لَعَلَّكُمْ تُفْلِحُونَ’’اے ایمان والو اللہ سے  ڈرو اور اس کی طرف وسیلہ تلاش کرو اوراس کی راہ میں جہاد کرو تاکہ  تم کامیاب ہوجاؤ‘‘(المائدہ) غیر اللہ سے وسیلہ واستعانت حاصل کرنا   خالص شرک ہے جو توحید کی بنیاد کی خلاف ہے۔ جائز وسیلہ کی تین صورتیں ہیں جو کہ قرآن و حدیث سے ثابت ہیں۔ زیر نظر کتاب’’وسیلہ کی شرعی حیثیت‘‘ علامہ غلام مصطفیٰ ظہیر امن پوری حفظہ اللہ    کی تصنیف ہے ۔فاضل مصنف نے اس کتاب میں  وسیلہ کا مفہوم ،وسیلے کی اقسام، وسیلہ اور قرآن کریم ، وسیلہ صحیح احادیث اور فہم سلف کی روشنی میں ،مختلف مکاتبِ فکر اوروسیلہ،ناجائز وسیلہ پر دلائل کا جائزہ،سیدنا آدم علیہ السلام، کا وسیلہ،آپ اگر نہ ہوتے...!، نمازِ غوثیہ جیسے عنوانات قائم کر کے  متعلقہ موضوع پر سیر حاصل علمی وتحقیقی  بحث پیش کی ہے۔ اللہ تعالیٰ ان کی تدریسی وتبلیغی اور تحقیقی وتصنیفی جہود کو قبول فرمائے (م۔ا)

عناوین

صفحہ

فہرست

3

مقدمہ

4

وسیلہ کا مفہوم

6

وسیلے کی اقسام

8

وسیلہ اور قرآن کریم

14

وسیلہ، صحیح احادیث اورفہم سلف کی روشنی میں

64

مختلف مکاتبِ فکر اوروسیلہ

90

ناجائز وسیلہ پردلائل کا جائزہ

133

سیدنا آدم علیہ السلام کا وسیلہ

277

آپ اگر نہ ہوتے۔۔۔۔!

329

نمازِ غوثیہ

345

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 9197
  • اس ہفتے کے قارئین 167729
  • اس ماہ کے قارئین 1686802
  • کل قارئین115578802
  • کل کتب8915

موضوعاتی فہرست