#5830

مصنف : سید احتشام حسین

مشاہدات : 9603

اردو ادب کی تنقیدی تاریخ

  • صفحات: 344
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 8600 (PKR)
(پیر 15 جولائی 2019ء) ناشر : قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان نئی دہلی

اردو کی بنیاددکن کے قدیم صوفی شعراء اور مذہبی مبلغین نے رکھی ۔ اردو   ابتدائی لڑیچر تمام تر مذہبی  ہے اور 1350ء سے لے کر 1590ء تک ڈھائی سوسال کے دوران دکن  میں اردو کےبے شمار مذہبی رسالے لکھے گئے ۔دکن میں اردو ادب  کا پہلا دور 1590ء میں شروع ہوا ۔ 1590ء  سے 1730ء تک دکن میں کئی اچھے شاعر اور نثر نگار پیدا ہوئے  سچ پوچھیئے تو باقاعدہ اردو ادب کی بنیاد اسی زمانہ میں  رکھی گئی۔اس دور کی  سب سےا  ہم اور مشہور شخصیت شمس الدین ولی اللہ تھے اسے  بابائے ریختہ اور اردو شاعری کاباوا آدم کہا جاتا ہے۔اردو ادب  کی تاریخ او رارتقاء کےمتعلق متعدد کتب موجود ہیں زیر تبصرہ کتا ب’’اردو ادب  کی تنقیدی تاریخ ‘‘  سید احتشام حسین  کی تصنیف ہے  فاضل مصنف نے اس  کتاب کو 14؍ابواب میں تقسیم  کیاہے ان ابواب کےعناوین یہ ہیں۔اردو زبان اور ادب کی ابتداء، اردودکن میں ،دلی اٹھارویں صدی میں ، اردونثر کی ابتداء اور تشکیل،اودھ کی  دنیائے شاعری،نظیر اکبر آبادی اور ایک خاص روایت کا ارتقاء،قدیم دلی کی آخری بہار،اردو نثر فورٹ ولیم اور اس کےبعد،نئے دور سے پہلے نظم اور نثر،نیا شعور اورنیانثری ادب،نشاۃ ثانیہ کی اردو شاعری ،نظم میں نئی سمتیں،نثر کے نئے روپ،موجود ادبی صورت حال۔(م۔ا)

 

عناوین

صفحہ نمبر

اردو زبان اور ادب کی ابتدا

7

اردو دکن میں

24

دلی اٹھارویں صدی میں

48

اردو نثر کی ابتداء اور تشکیل

74

اردو کی دنیائے شاعری

83

نظیر اکبر آبادی اور ایک خاص روایت کا ارتقا

112

قدیم دلی کی آخری بہار

122

اردو نثر فورٹ ولیم اور اس کے بعد

138

نئے دور سے پہلے نظم اور نثر

154

نیا شعور اور نیا نثری ادب

177

نشاۃ ثانیہ کی اردو شاعری

222

نظم میں نئی سمتیں

240

موجودہ ادبی صورت حال

329

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 13444
  • اس ہفتے کے قارئین 171976
  • اس ماہ کے قارئین 1691049
  • کل قارئین115583049
  • کل کتب8915

موضوعاتی فہرست