#5942

مصنف : پروفیسر ڈاکٹر عبد الراؤف ظفر

مشاہدات : 9687

علوم القرآن فنی فکری اور تاریخی مطالعہ

  • صفحات: 690
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 17250 (PKR)
(بدھ 20 نومبر 2019ء) ناشر : نشریات لاہور

علوم القرآن  سے مراد وہ تمام علوم وفنون ہیں جو قرآن فہمی میں مدد دیتے ہیں  او رجن  کے ذریعے قرآن کو سمجھنا آسان ہوجاتا  ہے ۔ ان علوم میں وحی کی کیفیت ،نزولِ قرآن  کی ابتدا اور تکمیل ، جمع قرآن،تاریخ تدوین قرآن، شانِ نزول ،مکی ومدنی سورتوں کی پہچان ،ناسخ ومنسوخ ، علم قراءات ،محکم ومتشابہ آیات  وغیرہ  ،آعجاز القرآن ، علم تفسیر ،اور اصول  تفسیر  سب شامل ہیں ۔علومِ القرآن  کے مباحث  کی ابتداء عہد نبوی  اور دورِ صحابہ کرام سے  ہو چکی  تھی  تاہم  دوسرے اسلامی علوم کی طرح اس موضوع پربھی مدون کتب لکھنے کا رواج بہت بعد  میں ہوا۔ قرآن کریم   کو سمجھنے اور سمجھانے کے بنیادی اصول اور ضابطے یہی ہیں کہ قرآن کریم کو قرآنی اور نبوی علوم کی روشنی میں ہی سمجھا جائے۔علوم قرآن کو    اکثر جامعات و مدارس میں  بطور مادہ پڑھا پڑھایا جاتا ہے اوراس کے متعلق عربی  اردو  زبان میں  بیسیوں کتب موجود ہیں ۔ زیر نظر کتاب ’’علوم القرآن :فنی فکری اور تاریخی مطالعہ  ‘‘ پروفیسرڈاکٹر  عبد الرؤف ظفر﷾ (سابق چیئرمین  شعبہ علوم اسلامیہ  سرگودہا یونیورسٹی وجامعہ اسلامیہ بہاولپور) کی تالیف ہے ۔موصوف نے علوم القرآن  کے موضوع پر   کتب  سے بھر پور استفادہ کرکے اسے مرتب کیا ہے  اور  قرآن مجید کے متعلق عام معلومات  کا احاطہ کرنے کی کوشش کی ہے ۔یہ  کتاب کل سات ابواب پر مشتمل ہے ۔باب اول ’وحی ا ور متعلقات وحی‘ کے نام سے   ہے جو کہ تین فصلوں پر مشتمل ہے ۔باب دوم ’تدوین علو م القرآن‘ کے نام  ہےاس میں کل دو فصلیں ہیں ۔باب سوم’ قرآن۔ تعارف ومباحث‘‘ کےعنوان سے ہے جوکہ تین فصلوں پر مشتمل ہے ۔باب چہارم’مبادیات قرآن  کےنام سے ہے اس میں چار فصلیں ہیں ۔باب پنجم ’مبادیات علم تفسیر‘ کے عنوان سے ہےاس میں کل چھ فصلیں ہیں ۔باب ششم’ تفاسیر ومفسرین کا تعارف‘ کےنام سے  ہے۔باب ہفتم’مستشرقین اور مطالعہ قرآن‘ کے عنوان سے ہے ۔ علوم القرآن  کے موضوع پر تقریبا700 صفحات پر مشتمل یہ ایک ضخیم   کتا ب ہے  اور مرجع کی حیثیت رکھتی ہے۔اللہ تعالیٰ خدمت  قرآن کے سلسلے میں ڈاکٹر  صاحب کی اس عظیم کاوش کو قبول فرمائے اورانہیں  صحت وعافیت والی  زندگی دے ۔آمین)(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

پیش لفظ

23

باب اول : وحی اورمتعلقات وحی

31

فصل اول : معنی ومفہوم ، ضرورت واہمیت اور ( متلو اورغیر متلو) اقسام

31

وحی کی لغوی تعریف

31

وحی کی اصطلاحی تعریف

31

لفظ وحی کا مختلف معانی میں استعمال

33

وحی کی اقسام

35

وحی کی معروف اقسام

36

وحی جبلی؍طیعی یا فطرتی الہام

37

وحی جزئی

37

وحی شرعی

37

نزول وحی کے بعد آپﷺکی کیفیت

37

وحی کی ضرورت واہمیت ( مختلف سکالز کے نزدیک)

38

وحی اورکشف والہام

55

کشف کی اقسام

56

الہام

57

حوالہ جات

58

فصل دوم:نزول وحی کے طریقے

60

(1)صلصلۃ الجرس

60

(2)تمثیل ملک

62

(3)فرشتہ کا اصلی شکل میں آنا

63

(4)رؤیائے صادقہ

63

(5)کلام الہٰی

63

(6)نفث فی الروع

64

حاصل بحث

64

حوالہ جات

66

فصل دوم: وحی پرشبہات واعتراضات و جوابات

67

نزول وحی کے بارےمیں اعتراضات

67

وحی کی حقیقت

72

وحی کےسچ ہونے کے دلائل

73

حوالہ جات

76

باب دوم: تدوین علوم القرآن

77

فصل اول: علوم القرآن و تدوین علوم القرآن کا تعارف

77

علوم القرآن کامفہوم

77

علوم القرآن کےاہم عنوانات

77

فوائد علوم القرآن

78

تدوین علوم القرآن کا مفہوم اورمختصر تاریخ

79

تدوین سے قبل کا عہد

79

تدوین: عہد اور اس کا آغاز

80

دوسری صدی ہجری اورعلوم القرآن کے مباحث کا آغاز

82

تیسری صدی ہجری کی مشہور کتب علوم القرآن

83

چوتھی صدی ہجری کی مشہور کتب علوم القرآن

84

پانچویں صدی ہجری کی مشہور کتب علوم القرآن

85

چھٹی  صدی ہجری کی مشہور کتب علوم القرآن

86

ساتویں  صدی ہجری کی مشہور کتب علوم القرآن

87

آٹھویں  صدی ہجری کی مشہور کتب علوم القرآن

88

نویں  صدی ہجری کی مشہور کتب علوم القرآن

89

دسویں  صدی ہجری کی مشہور کتب علوم القرآن

90

گیارہویں  صدی ہجری کی مشہور کتب علوم القرآن

90

بارہویں  صدی ہجری کی مشہور کتب علوم القرآن

90

تیرہویں  صدی ہجری کی مشہور کتب علوم القرآن

91

چودھویں  صدی ہجری کی مشہور کتب علوم القرآن

91

پندرہویں  صدی ہجری کی مشہور کتب علوم القرآن

93

حوالہ جات

96

فصل دوم : برصغیر میں علوم القرآن

97

الفوز الکبیر اورمضامین قرآن

97

اردو میں علوم القرآن پر لکھی گئی کتب کااجمالی تعارف

102

علوم القرآن از مولانا محمد تقی عثمانی

102

مطالعہ قرآن از مولانا محمد حنیف ندوی ﷫

102

معارف القرآن از قاضی محمد زاہد الحسینی ﷫

103

علوم القرآن از ڈاکٹر محمد میاں صدیقی

103

علوم القرآن از علامہ شمس الحق افغانی

103

علوم القرآن از مولانا گوہر رحمٰن﷫

104

علوم القرآن از مولانا منظور احمد شاہ ﷫

105

اصول تفسیر سوالاً جواباً ازمولانا ابونعمان بشیراحمد

106

قرآن فہمی کے بنیادی اصول ازحافظ حسن مدنی

106

محاضرات قرآنی از ڈاکٹر محمود احمد غازی

107

تفسیری قرآن کا مفہوم آداب اور تقاضے از ڈاکٹر عبد الرؤف ظفر

108

علم تفسیرعہد بہ عہد از ڈاکٹر محمدسعد صدیقی

109

برصغیر میں مطالعہ قرآن از محمد رضی الاسلام ندوی

110

تاریخ مفسرین ومحدثین ازافادات : مولانا قاضی زاہدالحسینی

111

مستشرقین اورانگریزی تراجم قرآن، مرتبہ پروفیسر اختر واسع

112

مقدمہ فی اصول تفسیر از ابن تیمیہ

113

تحریر فی اصول التفسیر ازسرسیداحمدخان

113

اصول تفسیر وتاریخ ، ڈاکٹر افتخار احمد

113

حوالہ جات

115

باب سوم : قرآن: تعارف ومباحث

117

فصل اول: تعارف قرآن

117

لفظ قرآن مجید کی لغوی تعریف

117

لفظ قرآن مجید کی اصطلاحی تعریف

119

قرآن مجید کے نام

119

حروف مقطعات

119

لفظ سورت کی وجہ تسمیہ اور تعریف

121

آیت کےلغوی اور اصطلاحی معنی

122

آیات کی تعداد

123

رکوعات

123

تحریر قرآن کے لیے مستعمل اشیاء

125

تسہیل تلاوت کے اقدامات

126

نقطے

126

حرکات

127

احزاب یا منزلیں

127

اجزاء یا پارے

128

اخماس اور اعشار

128

رموز اوقاف

129

قرآن کریم کی طباعت

130

علم مصاحف مبارکہ

131

قراءت اور ان کی تدوین

131

رسم عثمانی کا تعارف

136

حوالہ جات

143

فصل دوم: مباحث قرآنی (1)

147

حفاظت و تدوین قرآن

147

حفاظت و تدوین قرآن عہد نبویﷺمیں

147

کاتبین وحی کے نام

150

تدوین قرآن عہد صدیقی میں

153

تدوین قرآن عہد عثمانی میں

159

اعجاز قرآن

167

اعجاز کا لغوی مفہوم

167

اعجاز کا اصطلاحی مفہوم

167

قرآنی اصطلاح میں اعجاز کا مفہوم

169

معجزہ ، جادو اور کرامت

172

معجزہ اورجادو میں فرق

173

معجزہ اور کرامت میں فرق

173

استدراج

173

نبوت کی علامات

174

معجزہ کی ضرورت و اہمیت

175

وجوہ اعجاز قرآن ( تاریخی جائزہ )

177

دلائل اعجاز

182

تاریخ اعجاز القرآن

190

نزول قرآن

200

نزول کامفہوم

200

تاریخ نزول قرآن

201

پہلا نزول

202

دوسرا نزول

202

سب سے پہلے نازل ہونےوالی آیات

203

سب سے آخر میں نازل ہونے والی آیات

204

مکی اور مدنی آیات

208

مکی سورتوں کےمضامین اور بنیادی خصائص

201

مدنی سورتوں کےبنیادی مضامین اوراہم خصائص

201

مکی ومدنی آیتوں کی خصوصیات

211

نزول کا وقت اور مقام

213

قرآن کریم  کاتدریجی نزول

214

ترتیب نزول اورموجودہ ترتیب

216

اسباب نزول

217

اسباب نزول اور شاہ ولی اللہ

222

سبب نزول اور احکام کا عموم وخصوص

224

سبب نزول اور اختلاف روایات

226

تکرار نزول اور اس کی حقیقت

231

اختلاف قراءت وسبعہ احرف

233

سبع قراءت

233

قراء صحابہ کرام ﷢

234

سبعہ احرف

235

سات احرف کی حکمت

236

حوالہ جات

239

فصل سوم : مباحث قرآنی (2)

247

ناسخ و منسوخ کامفہوم

247

نسخ کا مفہوم باعتبار قراءت

249

نسخ کی پہچان اور اہمیت

249

ناسخ اور منسوخ کی پہچان کے ذرائع

250

نسخ کے مختلف انداز

253

مقامات نسخ

255

نسخ  اوربدا میں فرق

257

نسخ کی شرائط

258

حکمت نسخ

260

آیات منسوخہ کی تعداد

261

نسخ کی اقسام

264

مضامین قرآن

268

عقائد ( ایجابی پہلو)

268

عقائد (سلبی پہلو)

269

احکام

274

شان نزول

275

قصص

276

امثال

279

اقسام القرآن

280

حوالہ جات

283

باب چہارم :مبادیات ترجمہ قرآن

285

فصل اول: تعارف ترجمہ وارتقاء

285

ترجمہ کا مفہوم واقسام

285

قرآن کا لفظی ترجمہ

290

قرآن کاتفسیری ترجمہ

292

تفسیر اور تفسیر ترجمہ کے مابین فرق

294

تفسیری ترجمہ کی شرائط

294

ترجمہ و تفسیر میں فرق

295

ترجمہ قرآن کی شرعی حیثیت

296

حوالہ جات

298

فصل دوم: اردو تراجم قرآن کا آغاز

299

ابتدائی اردوتراجم قرآن

299

برصغیر میں اہم ترجمہ نگاری

300

فتح الرحمٰن کی تدوین

300

اردو کے ترادم کا سنہری دور

301

حوالہ جات

314

فصل سوم : قرآن مجید کے اردو تراجم کے چند نمونے

317

فصل چہارم : مستشرقین اور مختلف مکاتیب فکر کے قرآنی تراجم

321

مستشرقین (Orientalist) کے قرآنی تراجم

321

مسلم قرآنی تراجم

325

غیر مسلم قادیانی تراجم

331

نو مسلم قرآنی تراجم

333

اہل تشیع کے قرآنی تراجم

334

حوالہ جات

335

برصغیر کے مسیحی اردو تراجمہ قرآن ( تعارفی جائزہ )

336

حوالہ جات

343

باب پنجم ، مبادیات علم تفسیر

347

فصل اول : ضرورت تفسیر

347

قرآن مجید اور جدید علوم

356

قرآن مجید کےوضاحت طلب مقامات

357

غریب القرآن

358

تفسیر قرآن میں احتیاط

359

حوالہ جات

361

فصل دوم: تفسیر اور تاویل کا مفہوم

364

تفسیر کے لغوی معنی

364

تفسیر کا اصطلاحی مفہوم

367

تفسیر کے لفظ کا  قرآن مجید میں استعمال

369

تفسیر کےلفظ کا حدیث میں استعمال

370

تاویل کا لغوی مفہوم

371

تاویل کااصطلاحی مفہوم

372

حوالہ جات

377

فصل سوم : مفسر قرآن کے لیے ضروری علوم

379

تفسیر القرآن بالقرآن

379

حدیث رسول ﷺ

380

اقوال صحابہ ﷢

382

کلام عرب

383

مکی اور مدنی کی معرفت

384

اسباب نزول

385

علم الناسخ و المنسوخ

387

علم التاریخ

389

علم تجوید و قراءت

390

علم المحکم والمتشابہ

392

علم لغت

394

علم نحو

394

علم صرف

395

علم الاشتقاق

395

علم بلاغت

396

علم اصول فقہ

396

حوالہ جات

398

فصل چہارم :مفسر قرآن کے آداب و شرائط

401

صحت الاعتقاد

401

حسن نیت

401

نفسانی خواہشات سے پرہیز

402

حسن خلق

402

عملی نمونہ

404

عزت نفس

404

اظہار حق

406

احترام علماء

406

تفکر و تدبر

407

اندازبیاں

407

حوالہ جات

408

فصل پنجم :تفسیر قرآن کی اقسام

409

1۔ تفسیر بالماثور

409

2۔ تفسیر بالرائے

422

حوالہ جات

433

فصل ششم :ابتدائی مکاتب تفسیر اور مشہور مفسرین کرام

441

مکہ کا تفسیری مکتب

441

سعید بن جبیر

441

مجاہد

443

عکرمہ

444

طاؤس بن کیسان یمانی

446

عطاء بن ابی رباح

447

مدینہ کا مدرسہ تفسیر

448

ابوالعالیہ

449

زید بن اسلم

450

عراق کامکتب تفسیر

451

مسروق

452

اسود بن یزید

452

عامر شعبی

453

حسن بصری

454

قتادہ

455

حوالہ جات

457

باب ششم: تفاسیر و مفسرین کا تعارف

459

فصل اول: مشہور عربی تفاسیر ومفسرین کا تعارف

459

تدبر اورتفکر کے ذریعے تفسیر کرنےوالے مفسرین اوران کی تفسیریں

477

آیات الاحکام کی تفسیریں

500

حوالہ جات

512

فصل دوم: اردوزبان میں قرآن مجید کی تفسیریں

515

معروف مفسرین قرآن کے نام

553

حوالہ جات

553

فصل سوم : برصغیر ہندو پاکستان مین تفسیر کا ارتقاء

555

سید محمد حسن گیسودراز

555

حاجی عبد الوہاب بخاری

556

1000ھ سے1130 ھ تک کی عربی تفاسیر کے مفسرین

556

1140ھ تا 1356ھ میں عربی تفاسیر کے مفسرین

557

برصغیر ہندو پاکستان میں اردو تفاسیر

558

باب ہفتم : مستشرقین اورمطالعہ قرآن

563

فصل اول : قرآن مجید پر مستشرقین کے اعتراضات و جوابات

563

قرآن کریم کے کتاب اللہ ہونے پر اعتراض اور اس کاجواب

564

حفاظت قرآن کریم پر اعتراض اورجواب

570

کتابت قرآن کریم پر اعتراض اورجواب

573

قرآن کریم میں جدت کا فقدان اور جواب

576

قرآن اورالکتاب دوعلیحدہ چیزیں اور جواب

584

قرآن کریم کی عربیت پر اعتراض اور جواب

589

قرآن قصص اورتاریخی واقعات پر اعتراض اور جواب

589

حوالہ جات

591

فصل دوم: علوم القرآن پر مستشرقین کے اعتراضات کا علمی وتنقیدی جائزہ (1)

593

جمع قرآن کریم پر اعتراضات اوران کے جوابات

594

معوذتین کی قرآنیت پر اعتراضات اوراس کے جوابات

612

حوالہ جات

617

علوم القرآن پرمستشرقین کے اعتراضات کا علمی وتنقیدی جائزہ (2)

619

اعجاز قرآن کریم پر اعتراضات اور جوابات

619

حوالہ جات

626

فصل سوم : مستشرقین کاتصور نسخ

627

نسخ کا مفہوم

627

کیا قرآن کے احکامات عارضی ہیں ؟

633

احکامات میں تعارض

636

قرآن اورمصحف میں فرق

643

حوالہ جات

651

فصل چہارم : قرآنیات پر مستشرقین کی مؤلفات کا مختصر تعارف

654

پادری مستشرقین

454

جرمن مستشرقین

655

اٹالوی مستشرقین

659

فرانسیسی  مستشرقین

661

برطانوی انگریز  مستشرقین

664

امریکی  مستشرقین

666

روسی  مستشرقین

667

پولینڈی  مستشرقین

669

سویڈش  مستشرقین

670

پرتگالی  مستشرقین

671

ہالینڈی  مستشرقین

372

لاطینی  مستشرقین

673

کچھ دوسرے  مستشرقین

684

عہد حاضر کے  مستشرقین

675

حوالہ جات

677

منتخب مصادر ومراجع

679

اس مصنف کی دیگر تصانیف

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 30004
  • اس ہفتے کے قارئین 455494
  • اس ماہ کے قارئین 1655979
  • کل قارئین113263307
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست