#6468

مصنف : شاہدہ لطیف

مشاہدات : 8724

سلطان محمد فاتح ( فاتح قسطنطنیہ )

  • صفحات: 378
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 15120 (PKR)
(منگل 31 اگست 2021ء) ناشر : سیونتھ سکائی پبلی کیشنز لاہور

سلطان محمد فاتح یا سلطان (پیدائش: 30 مارچ 1432ء — وفات: 3 مئی 1481ء) سلطنت عثمانیہ کے ساتویں سلطان تھے جو 1444ء سے 1446ء اور 1451ء سے 1481ء تک سلطنت عثمانیہ کے سلطان رہے۔ انہوں نے محض 21 سال کی عمر میں قسطنطنیہ (موجودہ استنبول) فتح کرکے عیسائیوں کی بازنطینی سلطنت کا ہمیشہ کے لیے خاتمہ کر دیا۔ زیرنظر کتاب’’سلطان محمد فاتح‘‘  شاہدہ لطیف صاحبہ کی تصنیف ہے جو کہ سلطنت عثمانیہ کے اس نوعمر شہزادہ محمد حقیقی داستان شجاعت ہے جس نے اپنی ذہانت اور فطانت کی بنا پر تاریخ کے دھارے موڑے اور اپنی خداد صلاحیتوں کی بدولت1453ءکو قسطنطین یازدہم کی حکومت اور بازنطینی سلطنت کاخاتمہ کر کےاس اہم اور عظیم شہر قسطنطنیہ کو فتح کر کےملت اسلامیہ میں شامل کیا۔(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

حرف آغاز

9      

قسطنطنیہ  تاریخ کے آئینے میں 

11

قسطنطنیہ  پر تسلط قائم کرنے کی کاوشیں

13

سکندر بیگ  کا چیلنج      

15

البانوی حسینہ ’’ مارسی ‘‘ کی ناگواری  

15

مارسی کی ماں مارتھا 

16

مارسی کے شک کی وجہ

17

قاسم بن ہشام کی آمد

18  

سلطان مراد خان ثانی کی تشویش  

19

سلطان کا غیر متوقع فیصلہ اور قاسم کی خاموشی  

21

مارسی کی جواب طلبی  

23

مارتھا کی سازش  

23

ابو جعفر کا گھناؤنا  منصوبہ  

25

سلطان مراد خان ثانی کی تشویش  

25

مارتھا   کی نئی  ذمہ داری   

26

سکندر بیگ کی دلجوئی  

27

سکندر کی روانگی  

28

خوشیوں کا رقص  

30

قاسم کے گھر پر ابو جعفر کی آ مد  

31

ینی چری فوج کی تاریخ 

32

  ینی چری میں اولین مسلمان کی بھرتی

33

قاسم    اور آغا حسن کی ملاقات 

34

  قاسم      اور مارسی کی ڈرامائی ملاقات

35

ابو جعفر کی سازشی سرگرمیاں 

39

عیسائی ریاستوں کی بغاوت  

40

سکندر بیگ کی کارروائی  

41

سلطان مراد خان ثانی کا رد عمل

42

سلطان کے دربار میں قاسم بن ہشام کی طلبی

43

سلطان مراد  کے ساتھ تخلیے میں ملاقات

45

شہزادہ محمد کی قاسم سے ملاقات  

46

مارسی سے ملنے کا اشتیاق 

48

سراغ رسانی کی سرگرمیوں کا آغاز  

53

محمد چلپی کی آ مد 

59

کن رسی کرنے والے سپاہی کی ہلاکت 

62

قاسم کی سراغ  رسانی کا اولین معرکہ  

63

لائحہ عمل کی تیاری

65

ابو جعفر کی  تلاش

68

بہرام کی ہچکچاہٹ اور آمادگی  

72

ابو جعفر کی گرفتاری 

76

قاسم کے گھر کے دروازے پر ابو جعفر 

78

شہزادہ علاؤالدین کے روبرو قاسم کی پیشی

79

منیش کے مقام پر شہاب الدین پاشا کی شکست 

80

قاسم کی  رہائی کے لیے شہزادہ محمد کی کوشش

82

قاسم بن ہشام کے گھر مارسی کی آمد 

85

قاسم کی  رہائی کے لیے مارسی کی کوششیں

89

مارسی کا اغوا 

94

قاسم کی گرفتاری 

99

ابو جعفر کی گرفتاری 

102

ابو جعفر کا فرار 

114

صلح نامہ زیجیسڈین 

115

قاسم کی نئے عہدے پر تعیناتی  

116

عیسائیوں کی معاہدہ شکنی

117

سلطان مراد خان ثانی کی گوشہ نشینی سے واپسی

120

سلطان مراد خان ثانی  میدان عمل میں

122

بوسنیائی شہزادی کا قبول اسلام    

129

سلطان مراد خان ثانی کی  دوبارہ گوشہ نشینی

133

شہزادہ محمد کی دوبارہ تخت نشینی

134

عباس کی اربان سے ملاقات  

135

سلیم پاشا کی بغاوت  

138

سلطان مراد خان ثانی کی   واپسی

145

 قاسم  اور اربان کی  ملاقات  

146

طبیب سلیم پاشا کی خودکشی 

148

قاسم بوسنیا کی شہزادی کے درپر 

150

سلطان مراد خان ثانی کی    وفات

152

سلطنت عثمانیہ کی تاریخ  

154

سلطان محمد خان کی تخت نشینی 

165

جشن تاجپوشی کی تقریب میں اندوہناک واقعہ

166

ینی چری کے غدار سپہ سالار کے انکشافات  

172

 شہزادہ سلطان محمد خان کا حسن انتظام

176

جاسوس قاسم بن ہشام کا احوال 

188

قاسم بن ہشام کا دشمن کی سپاہ سے مقابلہ

197

روزی کی رہائی کے لیے کارروائی  

205

قاسم بن ہشام کی قسطنطنیہ کی جانب روانگی

208

ابو جعفر اور آیا صوفیاء کے لیے منصوبہ بندی  

217

ابوجعفر (ڈیمونان ) کا قتل  

231

عیسائیوں کے متوقع اتحاد کو سبوتاژ کرنے کی کاوشیں 

241

سلطان محمد خان کے جاسوس قاسم کی گرفتاری

250

سلطان محمد خان کی بحریہ کے ہراول دستے کی روانگی

279

جان جسٹینانی کی   بحریہ کی آ مد 

284

معمر کپتان عباس کی بحری آمد  

292

قسطنطنیہ کا محاصرہ کرنے کے لیے سلطانی لشکر کس پیس قدمی 

298

قاسم بن ہشام کا زندان خانے سے فرار 

299

قسطنطنیہ میں   سلطان محمد خان کے متوقع حملے  کی تشویش

306

قاسم بن ہشام اور مارسی کا ملاپ

311

مقدس نقشے کی تلاش 

317

قاسم کی مہم کا احوال

321

سلطان محمد خان کا قسطنطنیہ پر حملہ

329

قسطنطنیہ کی تسخیر 

339

سلطان محمد خان  فاتح کی فرمانروائی میں قسطنطنیہ کی فتح اور عروج

357

سلطان محمد  فاتح کےیورپ میں دیگر کار ہائے نمایاں

361

سلطان محمد فاتح کے  بعد  سلطنت عثمانیہ کے حکمران

374

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 30828
  • اس ہفتے کے قارئین 456318
  • اس ماہ کے قارئین 1656803
  • کل قارئین113264131
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست