#7552

مصنف : مفتی احسان اللہ شائق

مشاہدات : 1180

شرح العقیدہ الطحاویہ

(مفتی احسان اللہ شائق)
  • صفحات: 258
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 11610 (PKR)
(جمعہ 18 اپریل 2025ء) ناشر : دارالاشاعت اردوبازارکراچی

امام طحاوی رحمہ مشہور محدث وفقیہ ہیں اور کئی کتابوں کے مصنف ہیں ۔عقیدے سے متعلق ان کی معروف کتاب ’’عقیدہ طحاویہ ‘‘ ہے۔ جس میں بہت ہی مختصر انداز میں اسلامی عقائد کا احاطہ کیا گیا ہے اور اہل سنت و الجماعت کے عقائد بیان کیے گئے ہیں عقیدہ کی تعلیم اور اس کے عناصر سے واقفیت حاصل کرنے کے لیے اس کا مطالعہ ازحد ضروری ہے اس کتاب کی خوبی یہ ہے کہ اس میں تمام اسلامی عقائد کو مختصراً بیان کر دیا گیا ہے اور باطل فرقوں کے بالمقابل اہل سنت و الجماعت کے افکار و نظریات کی نمائندگی کی گئی ہے۔اس کی بہت ساری شروحات لکھی گئی ہیں ۔علامہ البانی رحمہ اللہ نے بھی اس کی شرح لکھی ہے۔مولانا صادق خلیل رحمہ اللہ نے ’’اسلامی عقائد ‘‘ کے نام سے علامہ البانی رحمہ اللہ کی شرح کا اردو ترجمہ کیا ہے۔ زیرنظر کتاب ’’شرح العقیدۃ الطحاویۃ‘‘مفتی احسان اللہ شائق (مدرس جامعہ الرشید۔کراچی) کی کاوش ہے۔عقیدہ طحاویہ کی یہ ایک عام فہم و مختصر شرح ہے جس میں سلیس ترجمہ ، حل لغات کے ساتھ ساتھ اہل سنت و الجماعت کے عقائد کو قرآن و حدیث کے دلائل کے ساتھ مزین کیا گیا ہے ۔(م۔ا)

عناوین

   

صفحہ نمبر

عرض مؤلف

 

16

دین اسلام میں عقائد کی اہمیت

 

19

اہل سنت کے فرعی اختلاف میں گروہ بندی نہ تھی

 

22

"العقيدة الطحاوية"

 

26

عقیدہ " کا معنی و مفہوم

 

26

اسلامی عقائد

 

27

امام طحاوی رحمۃ اللہ علیہ کے حالات

 

28

نام و نسب

 

29

پیدائش و وفات

 

29

تحصیل علم

 

29

سماع حدیث کیلئے سفر

 

30

شیوخ و اساتذه

 

31

تلامذہ

 

31

علمی مرتبه

 

32

امام طحاوی رحمتہ اللہ علیہ کے کمالات کا اعتراف

 

32

تصنیفات

 

33

چند فرقوں کا تعارف

 

34

اہل السنة والجماعة

 

34

مجوس

 

35

یہود

 

35

نصاری

 

37

روافض

 

38

خوارج

 

39

معتزلہ

 

40

مرجینه

 

43

جبریه

 

43

قدریه

 

43

گرامید

 

44

اہل تناسخ

 

44

امام ابوالحسن اشعری رحمہ اللہ کے حالات

 

45

 امام اشعری کا اصل کا رنامہ

 

47

عبادت و تقومی

 

48

مسلک

 

48

تصنيفات

 

48

وفات

 

49

امام ابو منصور ماتریدی کا مختصر تعارف

 

49

 آپ کی تاریخ ولادت

 

49

امام ماتریدی کے افکار کی اساس

 

50

امام ماتریدی کا تقویٰ اور ان کی کرامت

 

51

تصنیفات

 

51

وفات

 

52

خطبة الكتاب

 

53

ابی حنیفۃ النعمان بن ثابت رحمہ اللہ تعالیٰ

 

53

 امام ابو یوسف رحمہ اللہ تعالیٰ

 

54

امام محمد رحمہ اللہ تعالیٰ

 

54

علم عقائد کی اصطلاحی تعریف

 

54

علم عقائد کا موضوع علم عقائد کی غرض و غایت

 

55

ایمان باللہ اور توحید

 

55

 توحید کے تین مراتب

 

55

(۱) توحيد الذات

 

56

(۲) توحید الصفات

 

56

(۳) توحید الافعال

 

56

شرک کا مفہوم

 

56

شرک کی اقسام

 

57

شرک فی الذات

 

57

شرک فی الصفات

 

57

شرک فی العبادات

 

57

شرک فی الحکم

 

58

شرک فی العلم

 

58

شرک فی القدرت

 

58

شرک فی السمع والبصر

 

59

شرک فی الصفات

 

59

 شرک کا انجام

 

59

 اللہ تعالیٰ بے مثل ہے

 

60

اللہ تعالیٰ قادر مطلق ہے

 

60

اللہ تعالی کا ارادہ

 

62

اللہ تعالیٰ پر موت اور نیند طاری نہیں ہوتی

 

63

 اللہ تعالی خالق و رازق ہے

 

64

اللہ تعالیٰ کا وجود ازلی ہے

 

66

 اللہ تعالیٰ کی صفت احیاء دائمی ہے

 

68

 صفات الہیہ کے ازلی ہونے کے دلائل

 

68

 تقدیر کا مقرر ہونا

 

70

 اللہ تعالی کا علیم خبیر ہونا

 

71

 تقدیر اور مشیت الہی کا بیان

 

72

اللہ کا فضل اور عدل

 

73

رسول اللہ صلى الله عليه وسلم پر ایمان

 

76

 عقید باختم نبوت

 

78

آپ علیہ السلام کی بعثت عمومی ہے

 

81

 قرآن پر ایمان

 

82

قرآن جبرائیل علیہ السلام کے واسطہ سے نازل ہوا

 

84

 قرآن کو بشر کا کلام کہنے والا کافر ہے

 

85

رب تعالٰی کی اہل جنت کے ساتھ ہم کلامی

 

86

اللہ تعالیٰ کی صفت کلام کے بارے میں اہل السنۃ والجماعت کا عقیدہ

 

87

معطلہ اور مشبہ کا موقف

 

89

اللہ تعالیٰ کے دیدار کا مسئلہ

 

89

دنیا میں دیدار ممکن نہیں

 

90

 محشر میں دیدار الہی

 

91

اہل جنت کو ضرور دیدار کا شرف حاصل ہوگا

 

91

اہل سنت کے دلائل

 

91

منکرین رؤیت کی دلیل کا جواب

 

92

شکوک و شبہات سے اجتناب لازم ہے۔

 

93

مشتبہات کے در پے ہونا غلط ہے

 

95

 عالم میں فساد کے تین اسباب

 

95

صفات باری تعالیٰ کی تاویل کے متعلق امام اعظم رحمہ اللہ تعالیٰ کا مسلک

 

98

اللہ تعالیٰ صفات و حدانیہ کے مالک ہیں

 

99

 جہات ستہ اللہ تعالیٰ کا احاطہ نہیں کر سکتیں

 

99

اسراء و معراج پر ایمان

 

101

معراج

 

102

معراج بیداری کی حالت میں جسم اطہر کے ساتھ ہوا

 

102

حوض کوثر پر ایمان

 

103

رسول اللہ ﷺ کی شفاعت

 

104

شفاعت کے اقسام

 

104

عہد الست " پر ایمان

 

106

 مسئله تقدیر پر ایمان

 

109

تقدیر کے مسئلہ میں گھسنا خطر ناک ہے

 

111

اللہ تعالیٰ کے کسی کام پر اعتراض کرنا گمراہی ہے

 

112

 علم غیب کا دعویٰ کفر ہے

 

112

لوح محفوظ اور قلم پر ایمان

 

114

 قلم کی پانچ قسمیں

 

115

اللہ تعالیٰ کو ما کان ما یکون کا علم ہے

 

117

عرش و کرسی پر ایمان

 

120

اصول ایمان کا بیان

 

125

فرشتوں پر ایمان

 

125

انبیاء پر ایمان

 

126

آسمانی کتابوں پر ایمان

 

127

 اہل قبلہ کے مسلمان ہونے کا مطلب

 

128

دین کے بارے میں جھگڑنے کی ممانعت

 

131

قرآن کلام اللہ غیر مخلوق ہے

 

131

مرتکب کبیرہ کا فرنہیں

 

132

دنیا میں کسی کے بارے میں جنتی یا جہنمی ہونے کا یقینی حکم نہیں لگایا جائے گا

 

135

بے خوفی نا امیدی کفر ہے

 

136

ایمان سے خارج ہونا

 

136

ایمان کے بارے میں تفصیلات

 

137

ایمان کے لغوی معنی

 

137

ایمان کے اصطلاحی معنی

 

18

المذاهب في حقيقة الايمان

 

145

اہل سنت کے مابین ایمان کی تعریف میں اختلاف نزاع لفظی ہے

 

145

رسول اللہ ﷺ کا قول و فعل حجت ہے

 

146

اصل ایمان میں کوئی تفاوت نہیں

 

147

ولی کا مقام

 

147

ولی کی تعریف

 

148

جن باتوں پر ایمان ضروری

 

149

اہل کہا ئر جہنم میں ہمیشہ ہمیشہ نہیں رہیں گے

 

150

 گناہ صغیر و اور گناہ کبیرہ

 

151

گناہ کبیرہ کی تعریف

 

151

 صغیرہ گناہ کی تعریف

 

152

فاسق و فاجر کی اقتداء میں نماز

 

153

بدعتی کی اقتداء میں نماز کا حکم

 

154

شافعی اور اہل حدیث کی امامت

 

155

 کسی مسلمان کا جنتی یا جہنمی ہونا

 

156

ناحق خون بہانا حرام ہے

 

157

ائمۃ المسلمین کے خلاف بغاوت کرنا حرام ہے

 

158

حاکم بنے کی تین صورتیں

 

158

امام کی اطاعت کا حکم

 

159

اختلاف اور فرقہ واریت سے اجتناب کرنا

 

161

اہل اللہ سے محبت کرنا

 

162

متشابہات کے علم کو اللہ تعالیٰ کے سپرد کرنا

 

163

 موزوں پر مسح کا جائز ہونا

 

164

حج و جہاد فاسق کی قیادت میں ادا ہوسکتا ہے

 

165

کر اما کاتبین پر ایمان

 

166

ملک الموت کی ذمہ داری

 

166

عذاب قبر کا عقید دبرحق ہے

 

167

 روح انسانی کا بدن سے تعلق کے مدارج

 

169

 قبر کی زندگی

 

170

موت کے بعد دوبارہ زندہ کئے جانے پر ایمان

 

171

 جنت اور جہنم بالفعل موجود ہے

 

173

خیر وشر اللہ تعالیٰ کی تقدیر سے وجود میں آتا ہے

 

175

قدرت ممکنہ مدار تکلیف ہے

 

176

استطاعت کی دو قسمیں

 

176

قدرت ممکنه

 

177

بندوں کے افعال مخلوق ہیں

 

178

جبریہ کا عقیدہ

 

178

معتزلہ کا عقیدہ

 

179

اہل السنت والجماعت کا عقیدہ

 

179

 جبریہ کے دلائل

 

179

جمہور کی طرف سے جواب

 

180

معتزلہ (قدریہ) کی دلیل

 

181

 جمہور کا جواب

 

181

جمہور کے دلائل

 

182

طاقت سے زیادہ کا اللہ مکلف نہیں بناتے

 

182

ابوالحسن اشعری رحمہ اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں

 

183

ماتریدیہ کی طرف سے جوابات

 

184

 ہر کام مشیت الہی سے ہوتا ہے

 

184

 تقدیر کی دو قسمیں

 

185

اول تقدیر مبرم

 

185

 دوم تقدیر معلق

 

185

تقدیر کے پانچ درجات اور مراتب ہیں

 

186

 قضاء اور قدر کے اقسام

 

187

ایصال ثواب

 

190

جمہور کے دلائل

 

191

 ایصال ثواب کا طریقہ

 

192

ایصال ثواب پر اشکال و جواب

 

193

اللہ تعالیٰ مجیب الدعوات ہے

 

194

دعا مشروع ہونے کی حکمتیں

 

195

دعا کی قبولت پر دلائل

 

195

دعا قبول ہونے کا مطلب اور اس کی مختلف صورتیں

 

196

کاش دنیا میں کوئی دعا قبول نہ ہوتی

 

197

اللہ تعالیٰ کا ئنات کے مالک ہیں

 

198

اللہ تعالیٰ کے غضب و رضا ء کا ذکر

 

199

صحابہ کرام سے محبت و عقیدت

 

200

 صحابہ کرام کے فضائل کا بیان

 

201

مسئلہ خلافت

 

202

خلافت کا مفہوم

 

203

خلافت قائم کرنے کا طریقہ

 

204

حضرت صدیق اکبر رضی اللہ عنہ کی خلافت

 

204

 صدیق اکبر رضی اللہ عنہ کے فضائل

 

204

خلافت عمر رضی اللہ عنہ

 

206

خلافت عثمان رضی اللہ عنہ

 

207

حضرت عثمان غنی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے فضائل

 

208

 حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی خلافت

 

210

حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے فضائل

 

210

 خلفاء اربعہ کی مدت خلافت

 

211

عشرہ مبشرہ کا جتنی ہونا

 

213

صحابہ کرام کا تذکرہ خیر کے ساتھ کرنا

 

214

علماء وصلحاء کا تذکرہ خیر کے ساتھ کرنا

 

216

 کوئی ولی نبی کے مقام تک نہیں پہنچ سکتا

 

217

کرامات اولیاء

 

218

علامات قیامت پر ایمان

 

219

کا ہن اور نجومیوں کے پاس جانا کفر ہے

 

221

 فرقہ واریت کی مذمت

 

223

دین اسلام ہی عنداللہ مقبول ہے

 

224

دین اسلام معتدل دین ہے

 

225

 ظاہری گناہ

 

229

باطنی گناه

 

236

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 22513
  • اس ہفتے کے قارئین 131385
  • اس ماہ کے قارئین 447453
  • کل قارئین123567439
  • کل کتب9049

موضوعاتی فہرست