#7292

مصنف : محمد صدیق لون السلفی

مشاہدات : 1070

روزہ اور اس کے آداب

  • صفحات: 327
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 13080 (PKR)
(اتوار 12 مئی 2024ء) ناشر : شعبہ نشر و اشاعت دار الحدیث السلفیہ امام آباد رام بن

رمضان المبارک کے روزے رکھنا اسلام کے بنیادی ارکان میں سے ہے نبی کریم ﷺ نے ماہ رمضان اور اس میں کی جانے والی عبادات کی بڑی فضیلت بیان کی ہے ۔روزہ کے احکام و مسائل سے آگاہی ہر روزہ دار کے لیے ضروری ہے ۔لیکن افسوس روزہ رکھنے والے بیشتر لوگ ان احکام و مسائل سے لا علم ہوتے ہیں،بلکہ بہت سے افراد تو ایسے بھی ہیں جو بدعات و خرافات کی آمیزش سے یہ عظیم عمل برباد کر لینے تک پہنچ جاتے ہیں ۔ کتبِ احادیث میں ائمہ محدثین نے کتاب الصیام کے نام سے باقاعدہ عنوان قائم کیے ہیں اور کئی اہل علم نے رمضان المبارک کے احکام و مسائل و فضائل کے حوالے سے کتب تصنیف کی ہیں ۔ زیر نظر کتاب’’ روزہ اور اسکے آداب ‘‘ محترم جناب محمد صدیق لون السلفی صاحب کی تصنیف ہے ۔انہوں نے اس کتاب میں شریعت اسلامیہ کے دلائل کو جمع کیا ہے اور آئے روز درپیش آنے والے جدید مسائل کے بارے میں فتاویٰ جات نقل کر کے رواۃ حدیث اور علماء کرام کا مختصر تعارف پیش کرتے ہوئے وضاحت طلب مسائل کو عام فہم انداز میں پیش کرنے کی حتی الوسع کوشش کی ہے ۔ (م۔ا)

عناوین

 

صفحہ نمبر

مقدمہ

 

12

تقریظ

 

17

روزہ کی تعریف

 

20

روزہ کی فضیلت

 

23

روزہ کے مشروع ہونے کی حکمت

 

37

روزہ کے فوائد

 

41

روزہ کی فرضیت کے مراحل

 

50

پہلا تا تیسرا مرحلہ

 

52

رمضان میں روزوں کی فرضیت کی حکمت

 

55

روزہ کے اقسام

 

55

روزہ کی تعریف

 

57

رمضان کے روزوں کا حکم

 

61

اسلام

 

64

بلوغت

 

66

چھوٹے بچے کا روزہ

 

68

عقل

 

70

روزہ رکھنے کی طاقت

 

71

موانع سے خالی

 

72

روزہ کے ارکان

 

76

نیت

 

76

روزہ توڑنے والی اشیاء سے اجتناب

 

82

استقبال رمضان میں روزہ

 

87

رمضان کے روزے کب واجب ہوتے ہیں

 

89

رؤیت ہلال

 

92

مشکوک دن کا روزہ

 

98

چاند دیکھنے کی دعا

 

105

مریض

 

108

مسافر

 

112

حیض و نفاس

 

121

حمل اور دودھ پلانا

 

123

روزہ رکھنے سے عاجز آدمی

 

124

روزہ توڑنے والی اشیاء

 

126

کھانا پینا

 

126

جماع

 

127

حیض و نفاس اور ولادت

 

130

عمدا قے کرنا

 

132

سینگی یا نشتر سے خون کا اخراج

 

132

منی کا اخراج

 

135

طاقتی انجکشن کا استعمال

 

136

روزہ توڑنے کی نیت

 

136

ارتداد

 

137

روزہ توڑنے کی ممانعت

 

144

مکروہات روزہ

 

146

شہوت کے ساتھ بیوی کو بوسہ لینا

 

149

بھول چوک سے کھا پی لینا

 

152

مسواک کرنا

 

152

بحالت روزہ احتلام ہونا

 

153

تھوک نگلنا

 

157

ٹوتھ پیسٹ اور برش کا استعمال

 

159

قطرے

 

161

بے ہوشی

 

167

ٹیکے

 

171

گردوں کی صفائی

 

175

مرہم تیل مساج کریم

 

178

وٹامن اور رگوں کے ٹیکے

 

181

جھوٹ سے اجتناب

 

183

ملاوٹ سے اجتناب

 

185

سحری کھانا

 

190

سحری کا وقت

 

195

افطاری میں جلدی کرنا

 

197

افطار کے وقت دعا

 

202

روزہ

 

204

قیام اللیل

 

205

قیام اللیل کی رکعات

 

208

افطار کرانا

 

225

اعتکاف کرنا

 

227

نواقض اعتکاف

 

253

لیلۃ القدر کی دعا

 

265

صدقۃ الفطر

 

266

صدقہ فطر کی مقدار

 

274

تکبیرات

 

290

عید

 

297

عید الفطر کے مسنون اعمال

 

299

مسائل نماز عید

 

314

شوال کے چھ روزے

 

320

کلمہ تشکر

 

324

اس مصنف کی دیگر تصانیف

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 7241
  • اس ہفتے کے قارئین 7241
  • اس ماہ کے قارئین 1681192
  • کل قارئین113288520
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست