#5722

مصنف : پروفیسر محمد رفیق چودھری

مشاہدات : 5515

قرآنیات قرآنی مباحث پر مضامین کا مجموعہ

  • صفحات: 341
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 8525 (PKR)
(پیر 11 مارچ 2019ء) ناشر : مکتبہ قرآنیات لاہور

قرآن مجید پوری انسانیت کے لیے کتاب ِہدایت ہے، او ر اسے یہ اعزاز حاصل ہےکہ دنیا بھرمیں سب سے زیاد ہ پڑھی جانے والی کتاب ہے ۔ اسے پڑھنے  اور پڑھانے والوں کو امامِ کائنات نے اپنی زبانِ صادقہ سے معاشرے کے بہتر ین لوگ قراردیا ہے اور اس کی تلاوت کرنے پر اللہ تعالیٰ ایک ایک حرف پرثواب عنایت کرتے ہیں۔قرآن کریم اللہ کہ وہ مقدس کتاب ہے جس کی خدمت باعثِ خیر وبرکت اور ذریعۂ بخشش ونجات ہے ۔یہی وجہ ہےکہ  قرونِ اولیٰ سے  عصر حاضر  تک علماء ومشائخ کے  علاوہ مسلم معاشرہ کے مختلف طبقات سے تعلق رکھنے والے  اصحاب بصیرت نے حصول برکت کی خاطر اس کی  کسی نہ کسی صورت  میں خدمت کی کوشش کی  ہے ۔اہل علم نے  اگر اس کے الفاظ ومعانی ،مفاہیم ومطالب ،تفسیر وتاویل ،قراءات ولہجات کی صورت میں کام کیا ہے  تو دانشوروں نے اس کے مختلف زبانوں میں تراجم ،کاتبوں نے  مختلف خطوط میں اس کی کتابت کی ،ادیبوں اور شاعروں نےاس کے محامد ومحاسن کواپنے  الفاظ میں بیان کر کے  اس کی خدمت کی  اور واعظوں اور خطیبوں نے  اپنے وعظوں اور خطبات سے اس کی تعریف اس شان سے  بیان کی کہ ہر مسلمان کا دل ا س کی تلاوت ومطالعہ   کی جانب مائل ہواا ور امت مسلمہ ہی نہیں غیر مسلم بھی اس کی جانب راغب ہوکر اس سے منسلک ہوگئے ۔ بعض اہل علم وقلم نے اس کے موضوعات ومضامین پر  قلم اٹھایا ااور بعض نے اس کی انڈیکسنگ اور اشاریہ بندی کی جانب توجہ کی ۔ زیر نظر کتاب ’’قرآنیات ‘‘ماہنامہ  محدث کے  معروف  مضمون نویس اور  کئی کتب کے مصنف  ومترجم محترم  مولانا محمد رفیق چودھری ﷾ کے قرآن مجید کے علوم ومعارف اور  احکام  ومباحث کے   متعلق   لکھے گئے  13 مضامین کا مجموعہ ہے  چوہدری صاحب کے یہ مضامین دینی رسائل وجرائد میں شائع ہوچکے  ہیں  بعدازاں انہوں نے ان مضامین کو  ’’قرآنیات ‘‘  کے نام سے  کتابی صورت میں مرتب کیا ہے ۔فاضل مصنف   کی زندگی کا طویل حصہ قرآن مجید سمجھنے سمجھانے اور اس کی نحوی وتفسیری مشکلات حل کرنے میں گزرا ہے۔ کتاب ہذا کے علاوہ آپ کئی دینی کتب کے مصنف ومترجم ہیں  جن میں قرآن کریم کا اردو  وانگلش ترجمہ  اور10 جلدوں پر مشتمل  تفسیر االبلاغ بھی شامل ہے ۔اللہ تعالیٰ ان کی تدریسی وتعلیمی اور تحقیقی وتصنیفی خدمات کو قبول فر ما ئے(آمین)(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

دیباچہ

8

فہرست مضامین

3

اسماء قرآن

11

قرآن اور رسول کا باہمی تعلق

39

قرآن ورسولؐ میں روح وقالب کاتعلق

40

رسول ؐ بحیثیت معلم وبشارح

41

رسولﷺبحیثیت شارع

42

رسول اللہﷺ بحیثیت مطاع

43

رسول اللہﷺ بحیثیت مبین قرآن

44

قرآن کے کسی مطلق حکیم کی تقیید یا تحدید کرنا

46

قرآن کی ایک تشبیہ

58

اہم الفاظ کی تحقیق

 

عربی میں قلب کا مفہوم

 

قساوت قلبی کیا ہے؟

 

قرآن کی احکامی اور غیر احکامی آیات

79

قرآن میں اصحاب فیل کا واقعہ

98

الم تر کے معنی

98

تفسیر القرآن بالقرآن

102

ارسل علیہم کے معنی

105

ترمیہم کا مفہوم

107

بحجارۃ من سجیل کےمعنی

109

حاصب یعنی سخت آندھی

111

نصرت الہٰی کاقانون

112

اجماع امت کے خلاف

115

قریش پر بے حمیتی کا الزام

116

تفسیر سورہ کوثر

119

تعارف

119

زمانہ نزول

119

شان نزول

122

ماقبل سورہ سے ربط

124

مابعد سورہ سے ربط

125

لغوی تحقیق

126

کوثر کی تاویل

126

ان اقوال میں تطبیق

129

انا اعطینک الکوثر

132

الفاظ کا در وبست اور فصاحت وبلاغت

132

کوثر کی بشارت

137

کیا کوئی رسول کبھی قتل نہیں ہوا؟

140

قرآن کے نصوص

143

متجددین کا فکری تضاد

145

قرآن اور عشر

150

عشر کیا ہے؟

156

قرآن اور عشر

156

قرآن اور جرم زنا کی سزا

178

جرم زنا کی شناعت

178

زنا مجموعہ جرائم ہے

180

شادی شدہ آدمی کا جرم زنا

183

قرآن میں جرم زنا کی سزا

186

محصنات کامفہوم

189

سیاق کلام

193

حالت احصان

195

محصنات کے مفہوم کے بارےمیں مفسرین کرام کی آراء

201

آیت جلد کا حکم

205

آیت جلد اور مفسرین کرام

206

قرآن حکیم اور قتل نفسی

218

سنت اور سزائے رجم

233

فقہائے اسلام اور حد رجم

244

حد رجم کا اثبات

253

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 7399
  • اس ہفتے کے قارئین 165931
  • اس ماہ کے قارئین 1685004
  • کل قارئین115577004
  • کل کتب8915

موضوعاتی فہرست