ساری امت اس بات پر متفق ہے کہ کائنات کی افضل اور بزرگ ترین ہستیاں انبیاء علیہم السلام ہیں۔ جن کا مقام عام انسانوں سے بلند ہے ۔ اس کا سبب یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ نے انہیں اپنے دین کی تبلیغ کے لیے منتخب فرمایا لوگوں کی ہدایت و رہنمائی کے لیے انہیں مختلف علاقوں اور قوموں کی طرف مبعوث فرمایا۔ اور انہوں نے بھی تبلیغ دین اور اشاعتِ توحید کے لیے اپنی زندگیاں وقف کر دیں ۔ زیرنظر کتاب ’’ قصص النبیین ‘‘عالمی شہرت یافتہ اسلامی سکالر اور عالم دین ، مؤرخ و ادیب سید ابوالحسن علی الندوی رحمہ اللہ کی بچوں کی تعلیم و تربیت اور ذہنی نشوونما کے متعلق چار حصوں پر مشتمل ایک عمدہ تصنیف ہے ۔ اس میں نہایت عمدہ اور دلچسپ انداز میں نبیوں کے قصے بیان کیے گیے ہیں ۔ اردو ترجمہ کی سعادت ہمارے فاضل دوست مولانا محمد نعیم صدیقی حفظہ اللہ نے حاصل کی ہے ۔ اس کتاب کا اردو ترجمہ مولانا محمود احمد غضنفر رحمہ اللہ اور پروفیسر ابو انس محمد سرور گوہر حفظہ اللہ نے بھی کیا ہے ۔ (م۔ا)
عناوین |
|
صفحہ نمبر |
حضرت شعیب علیہ السلام کا قصہ |
|
384 |
سابقہ قصوں پر ایک نظر |
|
384 |
حق اور باطل کے درمیان کشمکش کا واقعہ |
|
385 |
اہل مدین کی طرف ان کے بھائی شعیب علیہ السلام کو بھیجا |
|
387 |
حضرت شعیب علیہ السلام کی دعوت |
|
389 |
مہربان باپ اور دانا استاد |
|
392 |
حضرت شعیب علیہ السلام اپنی دعوت کی تشریح کرتے ہیں |
|
394 |
ہمیں تمہاری اکثر باتیں سمجھ نہیں آتیں |
|
397 |
حضرت شعیب علیہ السلام اپنی قوم سے تعجب فرماتے ہیں |
|
398 |
آخری تیر |
|
400 |
قطعی دلیل |
|
401 |
بلکہ انہوں نے ویسے ہی کہا جیسے پہلے لوگوں نے کہا تھا |
|
402 |
اس امت کا انجام جس نے اپنے نبی کو جھٹلایا |
|
403 |
حضرت شعیب علیہ السلام نے پیغام پہنچا دیا اور امانت ادا کر دی |
|
404 |
حضرت داؤد علیہ السلام اور حضرت سلیمان علیہ السلام کا قصہ |
|
405 |
قرآن کریم اللہ تعالیٰ کی نعمتوں کا ذکر کرتا ہے |
|
406 |
حضرت داؤد علیہ السلام پر اللہ تعالیٰ کا انعام |
|
408 |
اس نعمت پر آپ علیہ السلام کی شکرگزاری |
|
410 |
حضرت سلیمان علیہ السلام اللہ تعالیٰ کا انعام |
|
411 |
باریک سوچ اور گہرا علم |
|
414 |
حضرت سلیمان علیہ السلام پرندوں اور حیوانوں کی بولیاں جانتے تھے |
|
416 |
ہد ہد کا قصہ |
|
418 |
حضرت سلیمان علیہ السلام ملکہ سبا کو دین کی دعوت دیتے ہیں |
|
420 |
ملکہ اپنے حکومتی ارکان سے مشورہ کرتی ہے |
|
421 |
سودے بازی کا تحفہ |
|
424 |
ملکہ فرمانبردار ہو کر آتی ہے |
|
425 |
شیشے کا ایک بڑا محل |
|
428 |
میں سلیمان علیہ السلام کیساتھ اللہ تعالیٰ کی فرمانبردار بن گئی |
|
430 |
قرآن کریم حضرت سلیمان علیہ السلام کا قصہ بیان کرتا ہے |
|
432 |
حضرت سلیمان علیہ السلام نے کفر نہیں کیا بلکہ شیطانوں نے کفر کیا |
|
438 |
حضرت ایوب علیہ السلام اور حضرت یونس علیہ السلام کا قصہ |
|
440 |
حضرت ایوب کا قصہ قصوں کا ایک دوسرا سلسلہ ہے |
|
440 |
حضرت ایوب علیہ السلام کا صبر |
|
441 |
آزمائش اور انعام |
|
442 |
حضرت یونس علیہ السلام کا قصہ اور اس کی حکمت |
|
443 |
حضرت یونس علیہ السلام اپنی قوم میں |
|
445 |
حضرت یونس علیہ السلام مچھلی کے پیٹ میں |
|
447 |
اور اللہ تعالی نے آپ علیہ السلام کی دعا قبول فرمائی |
|
449 |
حضرت زکریا علیہ السلام کا قصہ |
|
451 |
نیک فرزند کے لیے حضرت زکریا علیہ السلام کی دعا |
|
451 |
عمران کی بیوی کی نذر |
|
453 |
وہ حسرت سے کہنے لگی اے اللہ میں نے تو لڑکی جنم دی |
|
454 |
نیک جوان لڑکی پر اللہ تعالیٰ کی نظر کرم |
|
456 |
پالنے والے مہربان کی طرف سے الہام |
|
458 |
بیٹے کی خوشخبری |
|
480 |
اللہ تعالیٰ کی نشانیاں اور قدرت |
|
461 |
حضرت یحییٰ علیہ السلام دعوت کا بارگراں اٹھاتے ہیں |
|
462 |
حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا قصہ |
|
464 |
ایک خلاف دستور واقعہ |
|
464 |
حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا تمام معاملہ ہی عجیب ہے |
|
467 |
اسباب ظاہرہ کے سامنے یہود کی بے بسی |
|
467 |
حقارت و سرکشی |
|
470 |
بنی اسرائیل پر اللہ تعالیٰ کا انعام |
|
472 |
احسان کی ناقدری |
|
473 |
غرور و تکبر اور ناز و نخرہ |
|
474 |
حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی ولادت عرف عام کو چیلنج کرتی ہے |
|
475 |
آپ علیہ السلام کی دین کی طرف دعوت اور یہود کی تکذیب |
|
479 |
یہود آپ علیہ السلام سے لڑائی کی بنیاد رکھتے ہیں |
|
480 |
حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا قصہ قرآن کریم میں |
|
481 |
قرآن مجید میں حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی سیرت اور دعوت |
|
486 |
پرانی کشمکش |
|
487 |
عام لوگوں اور ان کے فقراء کا ایمان |
|
488 |
ہم اللہ تعالیٰ کے مددگار ہیں |
|
490 |
آپ علیہ السلام کی سیاحت اور دعوت |
|
491 |
حواریوں کی آسمانی کھانے کی فرمائش |
|
492 |
بے ادبی |
|
493 |
اپنی قوم کو برے انجام سے ڈرانا |
|
494 |
قوم کا اصرار اور ضد |
|
494 |
قرآن قصہ بیان کرتا ہے |
|
495 |
یہودی حضرت عیسیٰ علیہ السلام سے چھٹکارا حاصل کرنے کا سوچتے ہیں |
|
497 |
انتقام لینے والوں اور سیاست دانوں کا طرز عمل |
|
498 |
مکر و فریب |
|
499 |
ایک مشکل |
|
499 |
حضرت مسیح علیہ السلام عدالت میں |
|
500 |
اس زمانے کا فوجداری قانون |
|
502 |
حضرت عیسیٰ علیہ السلام تکلیف پرداشت کرتے ہیں |
|
504 |
ان پر اشتباہ ڈال دیا گیا |
|
505 |
فیصلے کا نفاذ |
|
507 |
حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا آسمان کی طرف اٹھایا جانا |
|
507 |
قرآن کریم اس قصے کے بارے میں گفتگو کرتا ہے |
|
508 |
قرب قیامت حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا نزول |
|
509 |
حضرت محمدﷺ کی بعثت کی خوشخبری |
|
511 |
خالص توحید سے مبہم عقیدے کی طرف |
|
512 |
حضرت عیسیٰ علیہ السلام اللہ تعالیٰ کی عبادت کو بلاتے ہیں |
|
515 |
قرآن کریم حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی دعوت کی وضاحت کرتا ہے |
|
517 |
آپﷺ کی دعوت میں توحید کا مقام |
|
518 |
قیامت کے مناظر میں سے ایک حسین منظر |
|
519 |
مبہم عقیدے سے کھلی بت پرستی کی طرف |
|
522 |