#7571.01

مصنف : ابی الحسن علی الحسینی الندوی

مشاہدات : 351

قصص النبیین حصہ دوم

(محمد نعیم صدیقی)
  • صفحات: 90
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 4050 (PKR)
(جمعرات 08 مئی 2025ء) ناشر : تاج القرآن کتب خانہ پشاور

ساری امت اس بات پر متفق ہے کہ کائنات کی افضل اور بزرگ ترین ہستیاں انبیاء علیہم السلام ہیں۔ جن کا مقام عام انسانوں سے بلند ہے ۔ اس کا سبب یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ نے انہیں اپنے دین کی تبلیغ کے لیے منتخب فرمایا لوگوں کی ہدایت و رہنمائی کے لیے انہیں مختلف علاقوں اور قوموں کی طرف مبعوث فرمایا۔ اور انہوں نے بھی تبلیغ دین اور اشاعتِ توحید کے لیے اپنی زندگیاں وقف کر دیں ۔ زیرنظر کتاب ’’ قصص النبیین ‘‘عالمی شہرت یافتہ اسلامی سکالر اور عالم دین ، مؤرخ و ادیب سید ابوالحسن علی الندوی رحمہ اللہ کی بچوں کی تعلیم و تربیت اور ذہنی نشوونما کے متعلق چار حصوں پر مشتمل ایک عمدہ تصنیف ہے ۔ اس میں نہایت عمدہ اور دلچسپ انداز میں نبیوں کے قصے بیان کیے گیے ہیں ۔ اردو ترجمہ کی سعادت ہمارے فاضل دوست مولانا محمد نعیم صدیقی حفظہ اللہ نے حاصل کی ہے ۔ اس کتاب کا اردو ترجمہ مولانا محمود احمد غضنفر رحمہ اللہ اور پروفیسر ابو انس محمد سرور گوہر حفظہ اللہ نے بھی کیا ہے ۔ (م۔ا)

عناوین

   

صفحہ نمبر

شیطان کا حسد

 

120

شیطان کی سوچ

 

122

شیطان کی چال

 

123

نیک لوگوں کی تصاویر

 

125

تصویروں سے مورتیوں تک

 

126

مورتیوں سے بتوں تک

 

127

اللہ تعالیٰ کا غضب

 

129

رسول ﷺ

 

130

انسان یا فرشتہ

 

132

اللہ کے رسول حضرت نوح علیہ السلام

 

134

قوم نے آپ علیہ السلام کو کیا جواب دیا؟

 

135

حضرت نوح علیہ السلام اور ان کی قوم کا مکالمہ

 

137

تیرے پیروکارو تو گھٹیا لوگ ہیں

 

139

مالداروں کی دلیل

 

142

حضرت نوح علیہ السلام کی دعوت

 

143

حضرت نوح علیہ السلام کی دعا

 

145

کشتی

 

147

طوفان

 

150

نوح علیہ السلام کا بیٹا

 

152

آپ کے اہل میں سے نہیں

 

153

طوفان کے بعد

 

155

آندھی

 

157

حضرت نوح علیہ السلام کے بعد

 

157

قوم عاد کی ناشکری

 

158

قوم عاد کی سرکشی

 

160

قوم عاد کے محلات

 

162

پیغمبر حضرت ھود علیہ السلام

 

164

حضرت ھود علیہ السلام کی دعوت

 

165

قوم کا جواب

 

167

حضرت ھود علیہ السلام کی دانائی

 

169

حضرت ھود علیہ السلام کا ایمان

 

171

قوم عاد کی ضد

 

173

عذاب

 

174

ثمود کی اونٹنی

 

178

عاد کے بعد

 

178

قوم ثمود کی ناشکری

 

181

بتوں کی پوجا

 

182

حضرت صالح علیہ السلام

 

184

حضرت صالح علیہ السلام کی دعوت

 

186

مالداروں کا پروپیگنڈا

 

188

ہمارا گمان غلط نکلا

 

189

حضرت صالح علیہ السلام کی نصیحت

 

191

میں تم سے کوئی اجرت نہیں مانگتا

 

193

اللہ تعالیٰ کی اونٹنی

 

195

باری

 

197

ثمود کی سرکشی

 

199

عذاب

 

200

اس کتاب کی دیگر جلدیں

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 24015
  • اس ہفتے کے قارئین 132888
  • اس ماہ کے قارئین 448955
  • کل قارئین123568040
  • کل کتب9049

موضوعاتی فہرست