ساری امت اس بات پر متفق ہے کہ کائنات کی افضل اور بزرگ ترین ہستیاں انبیاء علیہم السلام ہیں۔ جن کا مقام عام انسانوں سے بلند ہے ۔ اس کا سبب یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ نے انہیں اپنے دین کی تبلیغ کے لیے منتخب فرمایا لوگوں کی ہدایت و رہنمائی کے لیے انہیں مختلف علاقوں اور قوموں کی طرف مبعوث فرمایا۔ اور انہوں نے بھی تبلیغ دین اور اشاعتِ توحید کے لیے اپنی زندگیاں وقف کر دیں ۔ زیرنظر کتاب ’’ قصص النبیین ‘‘عالمی شہرت یافتہ اسلامی سکالر اور عالم دین ، مؤرخ و ادیب سید ابوالحسن علی الندوی رحمہ اللہ کی بچوں کی تعلیم و تربیت اور ذہنی نشوونما کے متعلق چار حصوں پر مشتمل ایک عمدہ تصنیف ہے ۔ اس میں نہایت عمدہ اور دلچسپ انداز میں نبیوں کے قصے بیان کیے گیے ہیں ۔ اردو ترجمہ کی سعادت ہمارے فاضل دوست مولانا محمد نعیم صدیقی حفظہ اللہ نے حاصل کی ہے ۔ اس کتاب کا اردو ترجمہ مولانا محمود احمد غضنفر رحمہ اللہ اور پروفیسر ابو انس محمد سرور گوہر حفظہ اللہ نے بھی کیا ہے ۔ (م۔ا)
عناوین |
|
صفحہ نمبر |
گزارش |
|
17 |
بت کس نے توڑے |
|
18 |
بت فروش |
|
18 |
آزر کا بیٹا |
|
19 |
حصرت ابراہیم علیہ السلام کی نصیحت |
|
21 |
حصرت ابراہیم علیہ السلام بتوں کو توڑ دیتے ہیں |
|
23 |
یہ کس نے کیا ہے |
|
24 |
ٹھنڈی آگ |
|
27 |
میرا رب کون ہے |
|
29 |
میرا رب اللہ ہے |
|
32 |
حصرت ابراہیم علیہ السلام کی دعوت |
|
33 |
بادشاہ کے دربار میں |
|
35 |
والد کو توحید کی دعوت |
|
37 |
مکہ مکرمہ کی طرف |
|
39 |
زمزم کا کنواں |
|
42 |
حصرت ابراہیم علیہ السلام کا خواب |
|
43 |
خانہ کعبہ |
|
47 |
بیت المقدس |
|
49 |
سب سے اچھا قصہ |
|
51 |
ایک عجیب خواب |
|
51 |
بھائیوں کا حسد |
|
54 |
حضرت یعقوب علیہ السلام کے پاس ایک وفد |
|
57 |
جنگل کی طرف |
|
60 |
حضرت یعقوب علیہ السلام کے سامنے |
|
63 |
یوسف علیہ السلام کنویں میں |
|
65 |
کنویں سے محل کی طرف |
|
67 |
وفاداری اور امانت |
|
69 |
جیل کا وعظ |
|
71 |
توحید کا وعظ |
|
76 |
خواب کی تعبیر |
|
79 |
بادشاہ کا خواب |
|
81 |
بادشاہ یوسف علیہ السلام کی طرف قاصد بھیجتا ہے |
|
84 |
حضرت یوسف علیہ السلام تفتیش کا مطالبہ کرتے ہیں |
|
85 |
زمین کے خزانوں پر |
|
87 |
حضرت یوسف علیہ السلام کے بھائی آئے |
|
90 |
حضرت یوسف علیہ السلام اور ان کے بھائیوں کی گفتگو |
|
94 |
حضرت یعقوب علیہ السلام اور ان کے بیٹوں میں گفتگو |
|
96 |
بنیامین یوسف علیہ السلام کے پاس |
|
99 |
حضرت یعقوب علیہ السلام کی طرف |
|
104 |
راز فاش ہو جاتا ہے |
|
106 |
حضرت یوسف علیہ السلام حضرت یعقوب علیہ السلام کو پیغام بھیجتے ہیں |
|
111 |
حضرت یعقوب علیہ السلام حضرت یوسف علیہ السلام کے پاس |
|
112 |
بہترین انجام |
|
115 |