#7004

مصنف : عبد المنان راسخ

مشاہدات : 3205

صرف صحیح روایات کی روشنی میں نماز جنازہ

  • صفحات: 8
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 320 (PKR)
(جمعرات 18 مئی 2023ء) ناشر : ادارہ کتاب و حکمت فیصل آباد

اللہ تعالیٰ نے ہر مسلمان کے دوسرے مسلمان پر پانچ حق رکھے ہیں جن کو ادا کرنا اخلاقی اور شرعی فرض بنتا ہے اور انہیں حقوق العباد کا درجہ حاصل ہے۔ ان پانچ حقوق میں سے ایک حق یہ ہے کہ جب کوئی مسلمان بھائی فوت ہو جائے تو اس کی نمازہ جنازہ ادا کی جائے اور یہ نمازہ جنازہ حقیقت میں اس جانے والے کے لیے دعا ہوتی ہے کہ اللہ تعالیٰ اس کی اگلی منزل کو آسان ۔ لیکن عوام الناس میں اکثر لوگ ایسے ہوتے ہیں جن کو جنازے کے مسائل تو دور کی بات جنازہ میں پڑھی جانے والی دعائیں بھی یاد نہیں ہوتیں جس وجہ سے وہ اپنے جانے والے عزیز کے لیے دعا بھی نہیں کر سکتے ۔ زیر نظر مختصر کتابچہ بعنوان ’’ نماز جنازہ‘‘ محقق و مصنف کتب کثیرہ معروف واعظ و خطیب مولانا ابو الحسن عبد المنان الراسخ حفظہ اللہ کی کاوش ہے ۔ (م۔ا)

پہلی تکبیر کے بعد سورہ فاتحہ اور کوئی دوسری سورت پڑھی جائے

3

دوسری تکبیر کے بعد درود شریف پڑھیں

4

تیسری تکبیر کے بعد کی دعائیں بعض یا ساری پڑھی جائیں

5

دفن کے وقت کی حالت اور دعا

8

قبرستان میں داخل ہونے کی دعا

8

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 11036
  • اس ہفتے کے قارئین 169568
  • اس ماہ کے قارئین 1688641
  • کل قارئین115580641
  • کل کتب8915

موضوعاتی فہرست