#4621

مصنف : ابو حماد عبد الغفار مدنی

مشاہدات : 8245

مسلمان عورتوں کے فقہی مسائل

  • صفحات: 152
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 6840 (PKR)
(جمعہ 09 جون 2017ء) ناشر : مکتبہ بیت السلام الریاض

دین کے اکثر مسائل مردوں اور عورتوں کے درمیان مشترکہ ہیں لیکن بعض مسائل ایسے ہیں جو صرف عورتوں کے ساتھ خاص ہیں۔ جن کو جاننا خواتین کے لئے انتہائی ضروری ہے تاکہ وہ ان پر عمل پیرا ہو کراسلام کے مطابق اپنی زندگی گزار سکیں۔لیکن افسوس کی بات یہ ہے کہ عورتیں نہ تو خود مطالعہ کرتی ہیں اور نہ ہی کسی مستند عالم دین سے مسئلہ دریافت کرنے کی تکلیف گوارہ کرتی ہیں۔ بعض باتیں بڑی شرم و حیا کی ہوتی ہیں جن کے دریافت کرنے میں حجاب محسوس ہوتا ہے لیکن ایسی باتیں جب دین اور شریعت سے متعلق ہوں تو ان کے دریافت کرنے میں شرم نہیں کرنی چاہئے۔ اسی لئے کہا جاتا ہے کہ شرع میں شرم نہیں ہے۔ زیر تبصرہ کتاب "مسلمان عورتوں کے فقہی مسائل" محترم ابو حماد عبد الغفار مدنی صاحب کی تصنیف ہے، جس میں انہوں نے مسلمان عورتوں کے فقہی مسائل کو بیان کیا ہے تاکہ مسلمان خواتین ان مخصوص مسائل کا مطالعہ کر کے ان پر عمل پیرا ہو سکیں اور انہیں کسی سے سوال کرنے کی بھی تکلیف نہ اٹھانی پڑے۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ مولف کی اس محنت کو اپنی بارگاہ میں قبول و منطور فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔ آمین(راسخ)

عناوین

صفحہ نمبر

حرفے ناشر

13

پیش لفظ

15

طہارت کےاحکام

17

طہارت کالغوی مفہوم

17

طہارت کی اقسام

17

کن چیزوں سےطہارت حاصل ہوتی ہے

17

قضائے حاجت کےآداب

18

وضو کےاحکام

21

وضو کی مشروعیت کےدلائل

21

وضو کی  فضیلت

21

وضو کامسنون طریقہ

21

وضو کاطریقہ

24

مکروہات وضو

24

نواقض وضو

25

وضو کی استحبابی صورتیں

25

مصنوعی بال پر مسح کاحکم

26

ناخونی پر وضو کاحکم

26

موزوں پر مسح کاحکم

26

موزوں پر مسح کےشروط

28

مدت مسح

27

حیض ونفاس کےاحکام

28

حیض کی تعریف

28

حیض میں کیاکیا چیزیں منع ہیں

29

حیض میں کیاکیا چیزیں جائز ہے

29

مانع حیض گولیوں کااستعمال

30

استحاضہ کےاحکام

30

استحاضہ کی تعریف

30

مستحاضہ کےحالات

30

مستحاضہ کےاحکام

31

نفاس

31

ممنوعات نفاس

31

غسل کےاحکام

33

غسل کی مشروعیت

33

جن چیزوں سےغسل واجب ہوتاہے

33

فرائض  غسل

34

سنن غسل

34

غسل کاطریقہ

34

غسل کےمتعلق چند مسائل

35

تیمم کےاحکام

36

تیمم کی مشروعیت

36

تیمم کس کےلیےجائز ہے

36

تیمم کاطریقہ

36

نواقص تیمم

36

نماز کےاحکام

38

صلاۃ کالغوی مفہوم

38

نماز کب فرض ہوئی

38

نماز کی فرضیت  کےدلائل

38

نماز واجب ہونے کے شروط

39

نماز کی صحت کےشروط

39

نماز کے ارکان

39

نماز کی سنتیں

40

ان امور کابیان جن سے نماز باطل ہوجاتی ہے

40

ان امور کابیان جونماز میں مکروہ ہیں

41

نماز پڑھنے کامسنون طریقہ

41

کیاعورت اورمرد کی نماز میں فرق ہے

43

نماز کی قضاء

43

وہ اوقات جن  میں نماز پڑھنا منع ہے

44

نماز میں عورت امام کو کس طرح متبہ کرے

44

نماز کےدرمیان عورت چھوٹے بچے کو لے سکتی ہے

44

عورتوں کامسجد میں نماز پڑھنے کاحکم

44

عورت کی امامت

46

عورت کاامام بننا

46

عورت کی صف بندی

46

مردعورتوں کی امامت کراسکتاہے

47

نماز جمعہ

47

عیدین کی نماز

47

عیدین کی نماز کاطریقہ

48

جنازہ کےاحکام

49

عورت کااپنے شوہر کو غسل دینا

49

عورت کاکفن

49

عورت کی نماز جنازہ میں امام کہاں کھڑا ہو

49

عورتوں کےلیے قبروں کی زیارت کاحکم

50

عورت نماز جنازہ  کےساتھ جاسکتی ہے یانہیں

50

میت پر نوحہ کرنا

50

نعزیتی مجلس منعقد کرنا

50

روزہ کےاحکام

51

روزہ کی تعریف

51

وہ ایام جن میں روزہ رکھنا صحیح نہیں ہے

52

روزہ کے ارکان

52

روز ہ کو باطل کرنےوالے چیزیں

52

حاملہ اوردودھ پلانے والی عورت کاروزہ

52

بوڑھی عورت کاحکم

53

حیض نفاس والی عورت کا روزہ

53

روزہ کی قضاء اورکفارہ

53

غیررمضان  میں روزہ کی حالت میں جماع کاحکم

54

رمضان میں بھول کرجماع کرنےکاحکم

54

روزہ کی حالت میں بوسہ لینااورجماع کےعلاوہ دوسری حرکتوں کاحکم

54

زکوۃ کےاحکام

56

زکوۃ نہ دینے والوں کاحکم

56

زکوۃ کب واجب ہے

58

کیاعورت شوہر کامال میں سے صدقہ کرسکتی ہے

58

بیوی اپنے شوہر کو زکاۃ د ےسکتی ہے

58

عور ت کےمہر کی زکوۃ

59

کیاعورت صدقہ فطراداکرسکتی ہے

59

عور  ت کے زیورات میں زکوۃ

59

ماں کو زکوۃ دینا

60

زکوۃ کےمصارف

60

حج کےاحکام

61

حج کالغوی معنی

61

حج کب فرض ہوا

61

حج وعمرہ واجب ہونی کی شرطیں

61

عورتوں کےلیےخاص چند شروط

62

عورت کےلیے بغیرمحرم کاحج

62

کیاحج کےلیے شوہر کی اجازت ضروری ہے

63

احرام کےپہلے غسل کرنامسنون ہے

63

عورت کااحرام کیساہو

64

ممنوعات احرام

64

فدیہ

65

حالت احرام میں جوچیزیں مباح ہیں

65

حج کےاقسا م

65

جج تمتع افضل ہے

66

حج تمتع کاطریقہ

66

میقات کابیان

67

عمرہ کاطریقہ

67

احرام کی نما ز

68

عمرہ  کی نیت

68

بکثرت تلبیہ پڑھنا

68

حج کاطریقہ

70

دسویں ذی الحجہ

71

قربانی

71

قربانی کےایام

71

طواف افاضہ

72

ایام تشریق کےاعمال

72

طواف وداع

73

حائضہ اورنفاس والی عور ت کاحج

73

نکاح کےاحکام

75

نکاح کی تعریف

75

نکاح کاحکم

75

نکاح کی حکمت

75

نکاح کےارکان

76

ان عورتوں کابیان جن سےشادی حرام ہے

76

شادی کےلیےپیغام دینا

79

پیغام د ینے کےچند شروط

79

نکاح میں کفو کی شرعی حیثیت

80

مہرکےاحکام

81

مہر کی مقدار

81

اسی شادی کاحکم جس میں مہرکاذکر نہ ہو

82

حرام اورممنوع نکاح

82

نکاح متعہ

82

نکاح  شغار

82

نکاح حلالہ

82

کافروعورت سےنکاح

83

عقیقہ کےاحکام

84

عقیقہ کی تعریف

84

عقیقہ کاحکم

84

عقیقہ کےاحکام

84

خاندانی منصوبہ بندی یاتحدید نسل

85

کیااسلام منصوبہ بندی  کی اجاز ت  دیاہے

85

بےبی ٹیوب کاحکم

88

طلاق کےاحکام

89

طلاق کےابتدائی مراحل

89

بیوی کی نافرمانی

89

شوہر کی نافرمانی

90

اسلام میں طلاق کاحکم

91

کب طلاق ضروری ہے

92

سنی وبدعی طلاق میں فرق

92

طلاق کےاقسام

94

ایک مجلس کی تین طلاق کاحکم

95

مطلقہ ثلاثہ اپنے شوہر کےلیے کس طرح حلال ہوسکتی ہے

99

مجبوری کی طلاق

100

خلع کےاحکام

101

خلع کی تعریف

101

خلع کاحکم

101

خلع کےجواز کےشرو ط

101

خلع کےاحکام

102

خلع فسخ ہےیاطلاق

102

ایلاء کےاحکام

104

ایلاء کالغوی مفہوم

104

ایلاء کااصطلاحی مفہوم

104

لعان کے احکام

105

لعان کی تعریف

105

لعان کےاحکام

106

عدت کےاحکام

107

عدت کی تعریف

107

عدت کاحکم

107

عدت مشروع ہونےکی حکمت

107

عدت کے اقسام

108

حضانت کےاحکام

110

حضانت کی تعریف

110

حضانت کس پرواجب ہے

110

حضانت میں کس کاحق زیادہ ہے

110

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 41672
  • اس ہفتے کے قارئین 467162
  • اس ماہ کے قارئین 1667647
  • کل قارئین113274975
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست