#7178

مصنف : ابو عدنان محمد منیر قمر

مشاہدات : 1587

مصنوعی اعضاء اور خارجی اشیاء کی صورت میں احکام غسل و وضو

  • صفحات: 98
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 3920 (PKR)
(پیر 13 نومبر 2023ء) ناشر : مکتبہ کتاب وسنت ریحان چیمہ ڈسکہ

نماز ایک عظیم فریضہ ہے جس کے صحیح ہونے کے لیے پاکی شرط ہے۔ چنانچہ حدث اصغر کی صورت میں وضو اور حدث اکبر کی صورت میں غسل واجب ہے، اور پانی کی عدم موجوگی یا اس کے استعمال سے عاجزی کی صورت میں تیمّم مشروع ہے نیز جگہ اور کپڑے کی پاکی بھی ضروری ہے۔ اسلامی نظامِ حیات میں طہارت و پاکیزگی کے عنصر کو جس شدومد سے اُجاگر کرنے کی کوشش کی گئی ہے اس طرح سے کسی اور مذہب میں نہیں کی گئی۔ زیر نظر کتاب ’’مصنوعی اعضاء اور خارجی اشیاء کی صورت میں احکامِ غسل‘‘مولانا ابو عدنان محمد منیر قمر حفظہ اللہ(مترجم و مصنف کتب کثیرہ ) کی تصنیف ہے جو کہ ان کے ریڈیو ام القیوین متحدہ عرب امارات کی اردو سروس میں پیش کیے گئے پروگرامز کی کتابی صورت ہے۔ مصنف موصوف نے اس کتاب میں مصنوعی اعضاء اور خارجی اشیاء کی صورت میں پیدا ہونے والے، غسل وضوء کے فقہی مسائل و احکام بیان کئے ہیں۔ اللہ تعالیٰ مصنف کی تمام دعوتی و تبلیغی ، تحقیقی و تصنیفی کاوشوں کو شرفِ قبولیت سے نوازے ۔ (م۔ا)

نگاہ اولیں

5

خارجی اشیاء کی صورت میں احکام غسل ووضوء

7

انگوٹھی اور چوڑیوں کا ہلانا

7

ناخن پالش کا حکم

9

عمامہ یا پگڑی پر مسح

12

ٹوپی کا حکم

15

عورتوں کے دوپٹے کا حکم

16

مصنوعی اعضاء کی صورت میں غسل ووضوء کے احکام

18

مصنوعی دانتوں کا حکم

18

مصنوعی اعضاء کے وضوء کا حکم

19

پلاسٹر پر مسح

20

عام فقہاء و محدثین کا مسسلک

25

امام ابو حنیفہ و علامہ ابن حزم کا مسلک

27

پلاسٹر یا پٹی پر مسح کی شرائط

29

پلاسٹر یا پٹی پر مسح کے نواقض

31

موزوں پر مسح اور پلاسٹر پر مسح میں فرق

33

غسل ووضوء میں مصنوعی بالوں کے جوڑوں یا وگوں کا حکم

35

وگ لگانے کی ممانعت

47

عورتوں کو بال کٹوانے کی ممانعت

47

سبب حرمت و لعنت

56

وگ پر مسح کا حکم

61

وگ کے ساتھ غسل کی صورت

61

غسل حیض و جنابت میں فرق کی توجیہ

65

موزوں پر مسح

65

جرابوں پر مسح اور احادیث رسولﷺ

67

آثار صحابہ﷢

69

آثار تابعین و اقوال ائمہ رحمہم اللہ

70

احناف کا مسلک

71

امام ابو حنفیہ  کا رجوع

73

لفظ جراب کی لغوی تحقیق

75

مسح کی شرط

77

مقام مسح

78

کیفیت مسح

78

توقیت مسح

80

مسح کی مدت کا آغاز کب سے

82

نواقض مسح

87

سوالات یا تسلسل

88

اس مصنف کی دیگر تصانیف

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 20264
  • اس ہفتے کے قارئین 445754
  • اس ماہ کے قارئین 1646239
  • کل قارئین113253567
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست