#6764

مصنف : مریم خنساء

مشاہدات : 2018

لاشوں پر رقص ( مضامین اور انشائیے )

  • صفحات: 275
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 11000 (PKR)
(جمعرات 04 اگست 2022ء) ناشر : مشربہ علم وحکمت لاہور

محترمہ مریم خنساء   رحمہا اللہ  کم عمری  ہی  تحریر وتقریر سے منسلک ہوگئی تھیں  نصف درجن سے زائد کتابیں مرتب کرنے کے علاوہ بیسیوں  مضامین بھی تحریر کیے  جو مختلف  رسائل وجرائد کے صفحات کی زینت بنے ۔مرحومہ  نوجوانی  کی عمر میں ہی اپنے  خالقی سے جاملیں۔مرحومہ  حافظ  احمد شاکر (مدیر اعلی  ہفت الاعتصام،لاہور)کی بہو اور  معروف مصنفہ ام عبد منیب کی صاحبزادی تھیں۔زیر نظر کتاب ’’لاشوں پر رقص‘‘ مریم  خنساء کے  مضامین کا مجموعہ ہے۔یہ  مجموعہ مضامین معاشرت ،سیاست،اسلامیات،نسوانیت جیسے عنوانات پر مشتمل ہے۔(م۔ا)

٭معاشرت

 

عمل کی زبان

7

یہ ہماری دین داری

16

ملاوٹ

17

اف! یہ آداب عیادت

20

پہچان

26

وہ ایک لمحہ

29

خطائے بزرگاں گرفتن خطا است!

33

دین اوردنیا ساتھ ساتھ

37

پکارایک سائن بورڈکی

41

خسارہ عظیم

44

25جنوری

47

انتقام

50

سانحہ اور افسانہ

54

بچےبڑو ں سے کیوں بھاگیں

56

جبرا ۔۔۔ایک رحمت

64

کلامِ نرم ونازک

67

ایک سوال

72

٭سیاست

 

لاشوں پررقص

75

آہ!

81

مذاق رات

89

وہ ہڑتال

93

گوروں کا کالا مشروب

96

ایک تحریر کی فریاد

105

حسنِ کرشمہ ساز

111

یہ بھی دیکھا وہ بھی دیکھ

116

غیرت

124

٭اسلامیات

 

قوم لغت کے آئینے میں

127

انگلی چھوڑنہ دینا

138

بارہ منہ

140

دولت بڑھائیے

143

کیڑا

151

کم بچے۔۔۔خوش حال گھرانہ؟

157

درازی عمر کا راز

163

صدائے سامری

170

نامحرم افراد سے مزاح

172

٭نسوانیت

 

عورت ام زبیر کے افسانوں میں

179

عروسی ملبوسات

193

آپ اکیلی نہیں

198

سسرالی تعلقات بنت الاسلام کی تحریروں کے آئینے میں

205

نقل اور عقل

212

مشوروں کی برسات

215

وفاتِ اولاد پرصبر واجر

218

بنت الاسلام کا ادبی زاویہ نگاہ

229

بنت الاسلام کا ذوقِ مطالعہ

235

بنت اسلام اور گھرداری

245

کوکب قول وعمل

253

ملازمت اور خواتین

270

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 27606
  • اس ہفتے کے قارئین 550009
  • اس ماہ کے قارئین 1603509
  • کل قارئین110924947
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست