#6426

مصنف : ابو الوفا ثناء اللہ امرتسری

مشاہدات : 3526

خاکساری تحریک اور اس کا بانی

  • صفحات: 109
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 3815 (PKR)
(اتوار 18 جولائی 2021ء) ناشر : نا معلوم

1930ء میں علامہ عنایت اللہ المشرقی نے خاکسار تحریک کی بنیاد رکھی۔ یہ نیم فوجی قسم کی تنظیم تھی بندوق کی جگہ بیلچہ ان لوگوں کے کاندھے کی زینت بنا۔ علامہ صاحب کا تجزیہ یہ تھا کہ مسلمانوں کی زبوں حالی کا سبب دین سے دوری ہے۔ اگر وہ اپنے ایمان میں مضبوطی اور استحکام پیدا کر لیں، سپاہیانہ زندگی اپنا لیں، اخوت و مساوات اور خدمت خلق کو اپنا شعار بنا لیں تو کوئی وجہ نہیں کہ انہیں گمشدہ عظمت دوبارہ حاصل نہ ہو جائے۔اس جماعت کے کارکن خاکسار کہلاتے ہیں اور وہ عمومی طور پر خاکی رنگ کا لباس پہنتے ہیں۔ زیر نظر کتاب’’خاکساری تحریک اور اس کا بانی ‘‘ مناظر اسلام ابو الوفاء  ثناء اللہ امرتسری کی ان تحریروں کا مجموعہ ہے  جو ان کی طرف سے جاری کردہ مجلہ ’’ اہل حدیث‘‘ امرتسر 30جو ن1939ء تاستمبر1939ء میں شائع ہوتی رہیں۔مولاناثناء اللہ امرتسری رحمہ اللہ  نےاس میں خاکسار تحریک کے بانی علامہ عنایت اللہ مشرقی  کا تعارف ،اس کے عقائد نظریات ،خاکسار تحریک کا مقصد اور مذہب  سے  متعلق تفصیلاً تحریر کیا ہے۔(م۔ا)

اس کتاب میں فہرست موجود نہیں

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 42591
  • اس ہفتے کے قارئین 468081
  • اس ماہ کے قارئین 1668566
  • کل قارئین113275894
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست