#6336

مصنف : عبد المحسن بن عبد الرحمن

مشاہدات : 2654

کاش میری قوم جان لے

  • صفحات: 67
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 2345 (PKR)
(اتوار 18 اپریل 2021ء) ناشر : حدیبیہ پبلیکیشنز لاہور

کلمہ توحید کے  اقرار کےبعد  سب سے پہلے  جو فریضہ  انسان  پر عائد ہوتا ہے وہ نماز ہی ہے ۔اسی سے ایک مومن اور کافر میں تمیز ہوتی  ہے۔ نماز فواحش ومنکرات سےانسان کو روکتی ہے۔ فرد ومعاشرہ کی اصلاح کے لیے  نماز ازحد ضروری ہے ۔ ۔بچوں کی صحیح تربیت اسی وقت ممکن ہے جب ان کوبچپن ہی سےنماز کا پابند بنایا جائے ۔  قرآن  وحدیث میں  نماز کو بر وقت اور باجماعت  اداکرنے  کی  بہت زیاد ہ تلقین کی گئی ہے  اور نمازکی عدم ادائیگی پر وعید کی  گئی ہے ۔ نماز کی اہمیت  وفضیلت کے  متعلق بے شمار  احادیث ذخیرۂ  حدیث میں موجود  ہیں او ر  بیسیوں اہل  علم نے  مختلف  انداز میں اس  موضوع پر  کتب تالیف کی ہیں ۔ زیر نظر کتاب’’کاش میری قوم جان لے ‘‘ کی شیخ المحسن بن عبد الرحمن حفظہ اللہ    کی  کتاب  ياليت قومي يعلمون کا اردو ترجمہ ہے ۔مصنف نے نہایت مختصر اور جامع انداز میں نماز کی اہمیت کو واضح کیا ہے ، چند نمازیوں کے نصیحت آموزقصص وواقعات کی طرف اشارہ کیا ہے اور  بعض لوگوں کا نماز کے ساتھ تعلق اور طرز عمل بیان کیا ہے۔یہ کتاب اپنے موضوع میں ازحد مفید اور مؤثر ہے ۔(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

عرض ناشر

8

تقریظ

10

مقدمہ

11

اہم فریضہ اور اس کی اہمیت

12

روز محشر کی ہیبت

13

خوش نصیب لوگ

17

بد نصیب لوگ

19

لمحہ فکریہ

20

نصیحت آموز اورعبرتناک قصص و واقعات

22

موت کے وقت چند نیک لوگ

22

(1)طائف والےبزرگ کا واقعہ

22

(2)ایک مؤذن کا واقعہ

23

(3) فضیل بن عباس ﷫کا لخت جگر

25

(4)چھ نوجوانوں کاقصہ

26

موت کےوقت چند بدکردار لوگ

30

(1)ایک بے عمل انسان کا واقعہ

30

(2)موسیقی کے شوقین نوجوان کا واقعہ

32

(3)ایک مؤذن کا واقعہ

33

صالحین کا کمال

35

(1)سعید بن مسیب ﷫

35

(2) عامر بن عبد اللہ ﷫

36

(3)محمد بن منکدر ﷫

36

ایک اعتراض اور جواب

36

(4)ربیع بن خثیم ﷫

39

منافقین کا حال اور نماز فجر

41

نیند کی قربانی دینے والا

42

تنبیہ

43

بے نمازوں کے لیے اہم نوٹ

44

نمازیوں کے لیے اہم نوٹ

45

حیرت انگیز طریقہ تبلیغ

47

نماز سے دور آگ سے قریب

50

اہل جنت اور اہل جہنم کامکالمہ

52

روز جزا کا ساتھ

54

عبداللہ بن عمر ﷠

54

عمر بن خطاب ﷜کا فرمان

55

بے نماز میت

56

ناامید نہ ہو !!

57

بوسنیا کا ایک نوجوان

59

عرض فقیر

60

کبھی کبھار نماز پڑھنےوالے کے متعلق فتویٰ

60

محاسبہ کرو!!

62

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 34529
  • اس ہفتے کے قارئین 296339
  • اس ماہ کے قارئین 782531
  • کل قارئین97847835

موضوعاتی فہرست