#7219

مصنف : حکیم اجمل خان

مشاہدات : 2934

جماعت اسلامی کو پہچانئے

  • صفحات: 283
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 11320 (PKR)
(بدھ 17 جنوری 2024ء) ناشر : نا معلوم

جماعتِ اسلامی وطن عزیز پاکستان کی سب سے بڑی اور نظریاتی اسلامی احیائی تحریک ہے جس کا آغاز بیسویں صدی کے عظیم اسلامی مفکر سید ابو الاعلی مودودی نے قیام پاکستان سے قبل 26 اگست 1941ء کو کیا تھا۔جماعت اسلامی پاکستان نصف صدی سے زائد عرصہ سے دنیا بھر میں اسلامی احیاء کے لیے پر امن طور پر کوشاں چند عالمی اسلامی تحریکوں میں شمار کی جاتی ہے۔لیکن کئی کبار علماء نے اس بات کو واضح کیا ہے کہ بانی جماعت اسلامی کے افکار و نظریات اور دینی تفہیم و تشریح علمائے سلف صالحین سے قطعاً مختلف ہے ۔ زیر نظر کتاب ’’جماعت اسلامی کو پہنچانیے‘‘ حکیم اجمل خان کی مرتب شدہ ہے انہوں نے اس کتاب میں جماعت اسلامی و بانی جماعت اسلامی کے عقائد و افکار اور نظریات سے متعلق بارہ جید اہل علم و قلم کے مقالات کو یکجا کر دیا ہے۔مولانا ثناء اللہ امرتسری،محدث روپڑی،مولانا اسماعیل سلفی رحمہم اللہ نے اپنے مقالات میں مولانا مودودی کے نظریہ تخفیف حدیث کا رد ّکیا ہے اور اسی طرح حافظ محمد گوندلوی کے مضمون میں تمام ہی غلط نظریات کا جائزہ لیا گیا ہے۔صوفی نذیر احمد کاشمیری نے قرآن کی چار بنیادی اصطلاحات بالخصوص ’’الٰه‘‘ کے معنیٰ و مفہوم کی دھجیاں بکھیر دی ہیں اور مولانا محمد داؤد راز رحمہ اللہ نے مہدی موعود،دجال،فرشتوں، داڑھی اور متعہ وغیرہ کے سلسلے میں سید مودودی رحمہ اللہ کی تاویلات کا مدلل جواب دیا ہے۔ (م۔ا)

افتتاحیہ

3

حدیث نبوی پر شکوک اور شبہات مولانا ابو الاعلیٰ مودودی سے خطاب

6

مسجد اہل حدیث مالیر کوٹلہ کی امامت کا معاملہ

26

مسجد اہل حدیث مالیر کوٹلہ کی امامت

29

مولانا مودودی کی تعبیرات قرآن و حدیث کی روشنی میں

31

مودودی مسلک

59

جماعت اسلامی کا نظریہ حدیث

64

ذہنی انتشار

65

مولانا اصلاحی

69

حدیث اور سنت

70

خبر آحاد

80

اہل حدیث کا مسلک

86

آخری گزارش

114

تحریک جماعت اسلامی اور مسلک اہلحدیث ایک جائزہ

115

عقائد و افکار مودودی

155

جماعت اسلامی کے دین کا خلاصہ

172

جماعت اسلامی اور اس کے بانی

187

جماعت اسلامی اور بانی جماعت اسلامی

192

جماعت اسلامی تشیع اور خمینی ازم

210

تحریکی رجحان

220

رجحان کا مسئلہ

222

بغاوت

225

سیاست

235

حکومت

248

اقامت دین مفہوم اور طریقہ

254

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 74971
  • اس ہفتے کے قارئین 371949
  • اس ماہ کے قارئین 1425449
  • کل قارئین110746887
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست